نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    رُوز ۔۔۔ یہ تو فارسی کا تلفظ ہوا ۔۔ کیا اردو میں بھی یہی تلفظ ہے؟؟۔۔۔ کیونکہ ہم نے تو مشاعروں میں شعراء کو بھی Rose ہی پڑھتے دیکھا ہے۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    صواب ۔۔۔ میرا مطلب ہے ثواب ہوگا آپ کو بھی رمضان میں روزہ رکھنے کے باوجود چائے پینے کا ۔۔۔ روزہ خوری تو شروع نہیں کردی آپ نے خدانخواستہ۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    سائے ۔۔۔ میرا مطلب ہے چائے کو سنبھالیے۔۔ یہ کھیل ہم کھیلتے رہیں گے ۔۔ (کیا یہی اس کھیل کا طریقہ ہے؟)
  4. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    الف بے کو آپ نے51 صفحات تک پھیلا دیا ہے۔۔۔ مجھے تو بھولناہی تھی ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    تولد کا تلفظ کیا ہے؟؟ TOLAD؟ یا کچھ اور؟ رہنمائی فرمائیے ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ ذاتی طور پر ملاقات ایک ذیشان صاحب سے ہوئی ہے۔لیکن محفل پر ان کا نک بعد میں پتہ چلا۔۔ 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ ڈر نہیں لگتا۔۔۔ 1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے سعود بن سعید بھائی یا نبیل بھائی سے بات نہیں ہوئی...
  7. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    افسوس کسی بک میں ہمارا نام نہیں۔۔۔ ہمیں بھی کچھ لکھنا ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    کسی نے کچھ نہیں پوچھا، سو ان سوالوں کو لاجواب چھوڑتے ہیں ۔۔۔ سوال یہی ہیں یا تبدیل ہو گئے؟؟ 1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ 2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟ 1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے 3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس...
  9. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    آپ کہاں ہیں آج کل؟ امریکہ میں؟
  10. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    تولد ۔۔۔ اس کو تو سولہ سال ہو گئے بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ ہماری طرف سے بھی ۔۔۔ سب سے لیٹ ہم ہیں ابھی تک ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    DO PDF پر آپ ریزولوشن بھی بڑھا سکتے ہیں اور یہ PRINT کی کمانڈ کے ساتھ کام کرتا ہے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    DOPDF ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو کسی بھی پروگرام سے PDF بنا سکتا ہے۔۔۔ یہ سافٹ وئیر گوگل پر سرچ کریں۔۔۔ بہت ہلکا ہے اور ہر پروگرام سے مل کر عمل کرتا ہے۔۔ رہی EPS یا TIFF کی بات تو فوٹو شاپ میں اسی PDFکو کھولیں اور جس فارمیٹ میں چاہیں، سیو کرسکتے ہیں۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    تلخ بیانی ضروری ہوتی ہے تو کی جاتی ہے۔۔۔ غلطی آپ سے بھی ہوسکتی ہے، جو آپ کہہ چکے لیکن مجھے آپ کے بیان میں غلطی نظر آ نہیں رہی تو اعتراض بھی نہیں ۔۔۔ کچھ نکات قابل غور ہیں ۔۔۔ ہم بات شروع کہاں سے کرتے ہیں اور وہ ختم کہاں ہوتی ہے۔۔۔ اور بیان میں کہاں کمی رہ گئی، یہ ایک ایک شعر میں دیکھنا ضروری...
  14. شاہد شاہنواز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    میں نے کچھ اور اشعار شامل کیے ہیں، آپ نے وہ نہیں دیکھے ۔۔۔ اس لیے میں پھر ٹیگ کرکے تکلیف دے رہا ہوں۔۔۔ محترم الف عین اور محترم محمد یعقوب آسی ۔۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    بے حد شکریہ شوکت پرویز بھائی ۔۔۔ خیر تو ہے۔۔۔ اساتذہ سخن محمد یعقوب آسی اور الف عین صاحبان نے کوئی رائے مرحمت نہ فرمائی ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    آزاد ہوں ۔۔۔ شادی نہیں ہوئی فی الحال۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    تعارف شاہد شاہنواز... آپ کے فورم میں نیا طالب علم

    ہاں۔۔۔ لیکن اس کی وجہ ہے۔۔۔ وہاں ان کا امیج سیاسی پارٹی کا ہے ہی نہیں۔۔۔ اب ہوگیا ہو تو معلوم نہیں لیکن جب تک میں وہاں رہا، کم از کم میں تو ان کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں تھا۔۔۔ ہمیں بتایاجاتا تھا یہ دہشت گرد اور غنڈے ہیں۔۔۔
Top