نتائج تلاش

  1. باذوق

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    ذاتی طور پر اقبال کو میں توحید پسند شاعر مانتا ہوں۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ اقبالیات کے بعض ماہرین نے اقبال کے وحدت الوجودی ہونے کے دلائل دئے ہیں۔ خود محفل پر کسی جگہ محترم شاکر القادری صاحب نے غالباَ ایسا کچھ لکھا تھا کہ اقبال اپنی وفات تک تصوف اور وحدت الوجود کے قائل رہے۔ حالانکہ اقبال کا یہ...
  2. باذوق

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    پروفیسر سلیم چشتی کا مضمون "اسلامی تصؤف میں غیر اسلامی نظریات کی آمیزش" مکمل تو نہیں پڑھا ہے میں نے لیکن اس کے خلاصہ سے واقف ہوں۔ یہ بالکل صحیح ہے کہ انہوں نے ہندو ویدانت کے فلسفے کو وحدت الوجود کے سلسلے کی اصل کڑی قرار دیا ہے۔ کبھی موقع ملے تو اس مضمون سے وہ اقتباس بھی شئر کروں گا۔ ویسے میرے...
  3. باذوق

    حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت

    اقتباسات از مضمون : حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت مضمون نگار : سید سلیمان ندوی رسالہ "معارف" ، ج:2 ، شمارہ:4 حسین بن منصور حلاج ایران میں پیدا ہوئے۔ ان کا دادا پارسی تھا۔ باپ مسلمان ہوا۔ آبائی وطن شہر بیضا ہے۔ حسین نے بصرہ اور کوفہ کے درمیان واقع علاقہ "واسط" میں نشو و نما پائی۔ اس کی...
  4. باذوق

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    اس کا مفصل جواب یہاں دیا جا چکا ہے۔ جی ہاں ! منکرینِ حدیث کے نزدیک احادیثِ صحیحہ کا زخیرہ "من گھڑت کہانیاں" ہی کہلاتا ہے۔ اس کا جواب ذیل کے تھریڈ میں پڑھنے کی مہربانی کر لیں: تاریخ نگاری اور علم حدیث یعنی ۔۔۔۔ اب آپ نے مان لیا کہ ابن کثیر رحمہ اللہ کے پاس "درست معلومات نہیں تھیں" ...
  5. باذوق

    تذکرہ محسن بھوپالی کا (خاورچودھری)

    خاور چودھری صاحب ، بلاشبہ آپ نے عمدہ خراج تحسین پیش کیا ہے۔ محسن بھوپالی صاحب سے میری ملاقات ایک مشہور ادارے کے دفتر میں (جہاں وہ جزوقتی کام کیا کرتے تھے) آج سے کوئی آٹھ دس سال قبل اس وقت ہوئی تھی جب میں ان کے کلام سے زیادہ واقف نہ تھا، لہذا ملاقات بھی سرسری رہی۔ بعد کے دور میں جب میں‌ نے انہیں...
  6. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    نواب صاحب کی متذکرہ آپ بیتی کا عنوان تھا : نواب بیتی نواب صاحب کے ایک فرزند (جن کا نام شائد "جاوید" تھا) عین نوجوانی میں ایک حادثے میں‌ وفات پا گئے تھے۔ وفات سے قبل کا ان کا تحریر کردہ افسانہ "دروازہ" جاسوسی یا سسپنس ڈائجسٹ میں‌ شائع ہوا تھا۔ پڑھ کر واقعی میں‌ کہا جا سکتا تھا کہ باپ کی قلمی...
  7. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    السلام علیکم یہاں جب میں نے پہلی بار محی الدین نواب کے بارے میں پڑھا تو بڑی حیرت ہوئی کہ اردو کے اتنے مشہور مصنف کا کوئی خاص علیحدہ تذکرہ ، اردو محفل پر موجود ہی نہیں ہے۔ محی الدین نواب کی تعریف ۔۔۔ سورج کو چراغ دکھانے کے برابر ہے ۔ ٹیلی پیتھی پر مبنی ان کا سلسلہ وار ناول "دیوتا" تو شائد...
  8. باذوق

    مغربی مساوات / مساواتِ مرد و زن

    مرد کی فوقیت کے پہلو مرد کی فوقیت کے چند دوسرے پہلو قرآن کے حوالے سے 1/ کوئی عورت نبیہ نہیں ہوئی۔ قرآن میں 27 انبیاء و رسل کا ذکر ہے اور یہ سب مرد ہیں۔ قرآن میں یہ بھی مذکور ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہر بستی کی طرف ہر زمانہ میں نبی بھیجے جن میں سے بیشتر کا نام قرآن میں مذکور نہیں لیکن ۔۔۔۔...
  9. باذوق

    مغربی مساوات / مساواتِ مرد و زن

    مساواتِ مرد و زن مساواتِ مرد و زن کے متعلق قرآن کی شہادتیں ملاحظہ ہوں : الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ مرد عورتوں پر حاکم ہیں ( سورة النسآء : 4 ، آیت : 34 ) وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ اور مردوں کو عورتوں پر درجہ حاصل ہے ( سورة البقرة : 2 ، آیت : 228 ) نِسَآؤُكُمْ...
  10. باذوق

    مغربی مساوات / مساواتِ مرد و زن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مغربی مساوات اور مساواتِ مرد و زن مغرب نے جو مرد و عورت کے درمیان مساوات کا ڈھنڈورا پیٹا ہے ، وہ بے انتہا غلط تصور ہے۔ مردوں کے درمیان مساوات ایک تسلیم شدہ نظریہ ہے جس میں کوئی اختلاف نہیں۔ لیکن اگر ایک مرد اور دوسرے مرد کے درمیان مساوات کا مطلب یہ ہو کہ ہر میدان...
  11. باذوق

    اسلام اخلاق سے پھیلا ہے نہ کہ تلوار سے ؟

    السلام علیکم اس موضوع پر مولانا مودودی رحمۃ اللہ کی بھی ایک مفید تحریر موجود ہے۔ مجھے یاد نہیں کہ کس کتاب میں ؟ شائد الجہاد فی الاسلام میں۔۔۔۔۔
  12. باذوق

    ابن صفی :: شیر کا شکار

    شیر کا شکار ابن صفی ہانکا کرنے والوں کا شور بہت دور سے سنائی دے رہا تھا۔ میں شیر کا منتظر رہا۔ گٹھری میں سے ایک پتلون کھینچ کر سامنے رکھ لی تھی۔ پاڑا تالاب کے کنارے کھڑا اطمینان سے جگالی کر رہا تھا۔ کچھ دیر بعد دور سے شیر کے دھاڑنے کی آواز آئی ۔ میں نے رائفل ہاتھ سے رکھ کر پتلون سنبھال لی۔...
  13. باذوق

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار

    یوں تو ابن صفی کی زندگی میں ہی ان کی تحریروں کے بہت سے نقال پیدا ہو گئے تھے۔ لیکن ان کی وفات کے بعد چونکہ یہ خلا پُر کرنا اور بھی ضروری ہو گیا ہے لہذا نقال حضرات کی کوششیں خاصا زور پکڑ گئی ہیں۔ عمران سیریز کی ایک چلبلی نقل یہاں اور فریدی سیریز کی دلچسپ نقل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
  14. باذوق

    ابن صفی کے زندہ کردار

    جی جی ، میں پرنس آف ڈھمپ ہوں ! ڈھمپ ۔۔ ؟؟ جی ہاں ، ڈھمپ ایک شمال مشرقی ریاست کا نام ہے جس کے حدود اربعہ آپ لالو کھیت کے خلیفہ سے پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔
  15. باذوق

    ابن صفی کے زندہ کردار

    (x2 فون پر دھاڑتے ہوئے) صفدر ! اس تنویر کے بچے کو ہاتھ پاؤں سمیت جکڑ سیدھا دانش منزل لے آؤ ، ابھی اسی وقت ۔۔۔ اوور اینڈ آل !!
  16. باذوق

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    امید و بیم کی کیفیت بھی نیند حرام کر دیتی ہے غالباَ
  17. باذوق

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار

    جی نہیں۔ یہ کوئی ضروری امر نہیں ہے کہ کسی ایک ہی جگہ نام محفوظ کئے جائیں۔ کسی بھی بلاگ ، ویب سائیٹ یا کسی بھی اردو فورم پر لکھا جا سکتا ہے۔ :)
  18. باذوق

    ابنِ صفی کی یاد میں

    محترم الف عین صاحب ! یہ میں پڑھ چکا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی حیدرآبادی صاحب نے ایک پ۔ڈ۔ف ایمیل سے بھیجی تھی جس میں ابن صفی پر کئی اہم تاثراتی مضامین موجود ہیں۔
  19. باذوق

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار

    ابن صفی کے جاسوسی ناولوں کے کردار ابن صفی ... ایشیا کے سب سے بڑے مصنف ، مقبول ترین ناول نگار اور اردو کے جاسوسی ادب کو برصغیر میں روشناس کرانے والے قلمکار کا اسم گرامی ہے ۔ ابن صفی نے 1952 ء سے جاسوسی ناول لکھنا شروع کیا اور 1980 ء میں اپنے انتقال تک قریباً ڈھائی سو (250) جاسوسی ناول انہوں...
  20. باذوق

    اسلام میں عورت کا مقام

    محترمی فاروق سرور خان صاحب ! میں اس تھریڈ میں آپ سے کوئی بحث کرنے نہیں آیا۔ میرے مخاطب ناظم خاص صاحب تھے اور جن سے جو کچھ عرض کرنا تھا وہ میں کر چکا ہوں۔ اور یہ جو آپ قرآن ، وحی ، 250 سال ، روایات ، اہانتِ رسول ۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ پر مبنی کسی علیحدہ موضوع کی بات کر رہے ہیں ، اس کا تفصیلی جواب میں...
Top