نتائج تلاش

  1. باذوق

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    وہ تمام احادیث ، جن کی مکمل سند کے بیان کا امام بخاری نے اہتمام کیا ہے ، بےشک ان تمام احادیث کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ صحیح بخاری میں ایسی تمام احادیث کے علاوہ کچھ وہ "تعلیقات" بھی ہیں جن کے لیے امام صاحب نے سند کے اہتمام کی ضرورت نہیں سمجھی اور وہ کسی باب کے عنوان یا اس کی وضاحت یا تشریح...
  2. باذوق

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ! جب بھی ہم منکرینِ حدیث قسم کے لوگوں سے سوال کرتے ہیں یہ جو آپ کے ہمارے ہاتھ میں قرآن ہے ، کیسے پتا چلے گا کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ کا کلام ہے ؟ اس سوال کا خاطر خواہ جواب کوئی نہیں دے پاتا۔ حالانکہ پتا چلنے کا صرف ایک ہی ذریعہ ممکن ہے۔ کوئی ہم کو...
  3. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    جہاں تک مجھے علم ہے ازواج مطہرات کا اجنبیوں کو نہا کر دکھانے والی روایات میں لفظ "ازواج مطہرات" نہیں بلکہ "زوجہ مطہرہ" آنا چاہئے۔ پھر بھی ہمارے فاروق صاحب ، کچھ ہم سے بہتر جانتے ہیں۔ لہذا ان سے ادباََ گذارش ہے کہ ان روایات کے عربی متن ( اور ہو سکے تو "اپنی طرف کا اردو ترجمہ" بھی) فراہم کریں۔...
  4. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    "بدکاری" اور "زنا" ؟؟؟؟؟؟ حضور والا ! بڑی مہربانی ہوگی اگر ہم سب کو بتا دیں کہ ۔۔۔ آپ کس معاشرے میں قیام پذیر ہیں؟ کیا "بدکاری" اور "زنا" ۔۔۔ دو الگ الگ جرم ہیں ؟ اگر ہاں تو ذرا دونوں کا فرق بھی بتا دیں۔ آخر کچھ تو پتا چلے کہ "بدکاری" اور "زنا" میں مابہ الامتیاز کیا چیز ہے؟ اور ۔۔۔ یہ سورہ...
  5. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    اللہ کا خوف کریں اور غلط بیانی سے کام نہ لیں برادر۔ مرنا میں نے بھی ہے اور آپ نے بھی۔ عذابِ قبر آپ نے بھی جھیلنا ہے اور میں نے بھی۔ میں نے کسی بھی ایک پوسٹ میں ایک ہلکا سا اشارہ تک نہیں دیا کہ کتبِ احادیث میں “ سب کچھ بالکل درست ہے“ اگر دیا ہو تو اس پوسٹ کا بطورِ ثبوت حوالہ دیں ورنہ بہتان...
  6. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    جھوٹا کون ہے ؟؟ مکرمی فاروق صاحب ! کس قدر افسوس کی بات ہے کہ ۔۔۔۔ آپ اصل موضوع سے ہٹ چکے ہیں اور غیر ضروری مسائل کو بیچ میں لانے کی دانستہ کوششوں میں مصروف ہیں۔ آپ کے بیشمار جھوٹ کا پول کھولا جا چکا ہے۔ پھر بھی آپ کی ہٹ دھرمی دور نہیں ہوئی ، افسوس ! غیر جانبدار قارئین ذرا ایک بار غور فرما...
  7. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    جنابِ عالی ، اچھا طریقہ ہے آپ کا بھی ! اور ذرا اپنے طنزیہ لہجے پر بھی غور فرمائیں ، مہربانی ہوگی۔ کیا یہ کتبِ روایات (آپ نے “روایات“ کے بجائے “احادیث“ کا نام نہ لینے کی گویا قسم کھا رکھی ہے) صرف ہماری ہیں؟ آپ کی نہیں ہیں؟ کیا آپ مسلمان نہیں ہیں؟ کیا آپ کا احادیث پر ایمان نہیں ہے؟ صاف صاف کہئے ،...
  8. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    فاروق صاحب ! میں اب تک آپ کا بہت ادب کرتا آ رہا ہوں اور ان شاءاللہ آگے بھی کروں گا ۔۔۔ مگر صرف ایک استدعا کے ساتھ !! آپ آئیندہ سے “پروموٹ“ کا بےتکا لفظ استعمال کرنا قطعی بند کر دیں ، بڑی مہربانی ہوگی آپ کی۔ آپ کو بھی شائد معلوم ہی ہوگا کہ کسی کے گھونسے کی حد صرف وہاں تک ہے جہاں سے دوسرے کی ناک...
  9. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 8 پوسٹ نمبر : 8 مکرمی فاروق سرور خان صاحب یہ صرف ایک حصہ ہے ۔۔۔ تصویر کے دوسرے رُخ کا۔ ابھی مجھے جواب دینا آپ کی جانب سے پھیلائے گئے بہت سارے مغالطات کا۔ اور آپ کو تو معلوم ہوگا ۔۔۔ اور جیسا کہ آپ سب دیکھ بھی رہے ہیں کہ ۔۔۔ میں نے یونہی اٹکل پچو سے درج بالا مواد نہیں لگایا ہے...
  10. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 7 پوسٹ نمبر : 7 اللہ اکبر ! محترمی و مکرمی اجمل صاحب نے بالکل درست فرمایا تھا کہ : آپ کو بالکل احساس نہیں کہ آپ کیا کر (کہہ) رہے ہیں ؟ محترمی فاروق صاحب ، سورہ البقرہ کی آیات ، آپ نے بڑے آرام سے کتبِ احادیث کے مولفین پر چسپاں تو کر دیں ، کاش کہ اس عمل سے پہلے ان دو آیات کی...
  11. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 6 پوسٹ نمبر : 6 اس کا جواب میں ذیل کے تھریڈ میں مکمل حوالوں کے ساتھ دے چکا ہوں کہ : ‫’‬کتاب اللہ‘ سے مراد ، صرف قرآن نہیں بلکہ ’ قرآن و سنت ‘ دونوں ہیں ‫! ’حسبنا کتاب اللہ‘ کا کیا مطلب ۔۔۔؟
  12. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 5 پوسٹ نمبر : 5 یہی تو !! یہی تو منکرینِ حدیث کا وہ واضح ترین جھوٹ ہے جس کو اب تب یہاں وہاں شائع کیا جاتا ہے اور بیچارے عام مسلمانوں کی آنکھوں میں دن دھاڑے دھول جھونکی جاتی ہے۔ عہدِ نبوی میں لکھی گئی کتبِ احادیث : 1۔ کتاب الصدقۃ حضرت عبداللہ بن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت...
  13. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ‌ نمبر : 4 پوسٹ‌ نمبر : 4 محترم اجمل صاحب نے صرف اتنا پوچھا تھا کہ : کیا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے باقی فعل سنت میں شامل نہیں ہیں؟ اور آپ نے جو جواب دیا ہے آپ کا جواب پڑھ کر فوری طور پر مجھے لگا کہ ہم تمام کو محترمی اجمل صاحب کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے آپ کی فصاحت و بلاغت کا...
  14. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر: 3 پوسٹ نمبر: 3 پہلے تو آپ نے فیصلہ صادر کر دیا تھا کہ ۔۔۔ عوام کو ان کتب سے دور رہنا چاہئے۔ چلئے اب اتنا تو ہوا کہ آپ نے احتیاط سے مطالعہ کرنے کی رائے دی۔ جزاک اللہ خیر۔ آپ نے فرمایا کہ : اسلام اللہ کے وعدے کے مطابق ، قرآن حکیم میں موجود ہے۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ بات...
  15. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 2 پوسٹ نمبر : 2 واہ جناب ، بہت خوب ! یعنی ، اگر کوئی اٹھ کر خود قرآن میں موجود اہانتِ رسول اور قرآنی احکامات کا تناقض بیان کرنے لگ جائے تو کیا عامۃ المسلمین پر یہ حکم صادر کر دیا جائے گا کہ : وہ قرآن سے دور رہیں ؟ چند مثالیں دیکھ لیں ۔ یہ مثالیں عرصہ قبل راقم نے یہاں بھی پیش...
  16. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    پوسٹ نمبر : 1 اہم گذارش : اس پہلی پوسٹ سے میری جملہ 8 عدد پوسٹس ہیں۔ اس لیے قارئین سے ادباََ‌ گذارش ہے کہ درمیان میں اپنی کوئی پوسٹ نہ لگائیں ورنہ ربط ٹوٹ جائے گا۔ شکریہ۔ پوسٹ نمبر : 1 السلام علیکم ! سب سے پہلے تمہیدی طور پر کچھ عرض کرنا چاہوں گا۔ بہت اچھی بات ہے کہ سنت اور اس کی شرعی...
  17. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    فاروق سرور خان صاحب میں دوبارہ یاد دہانی کروا رہا ہوں :) میں نے اپنی پچھلی پوسٹ کے بعد والے سارے مواد کا مطالعہ کر لیا ہے اور جوابات کی تیاری چل رہی ہے :) شائد کل جمعہ کو پوسٹ‌ نہ کر سکوں تو ان شاءاللہ ہفتہ کو سہی۔ دراصل تمام اہم روابط (links) کے حصول میں کچھ تاخیر ہو جاتی ہے۔ امید کہ...
  18. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    میں نے کافی دن بعد یہاں‌ کا دورہ کیا ہے۔ ذرا کچھ وقت دیں‌ کہ پچھلی تمام پوسٹس تفصیل سے پڑھ لوں ۔
  19. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    یہ اچھی زبردستی ہے کہ آپ اپنے اور اپنے ہمخیالوں کے حلقے میں مجھے بھی شامل کرنے کے آرزومند ہیں۔ براہ مہربانی خاکسار کو معاف رکھئے، شکریہ۔ :)
  20. باذوق

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    اعجاز صاحب بیشتر غلطیاں‌ املے کی نہیں‌ بلکہ فورم پر انٹگریٹ کیے گئے اردو ویب پیڈ‌ کے سبب ہوتی ہیں۔ یہ خامی ہے اردو پیڈ کی۔ جس کے سبب الفاظ کے درمیان ، اسپیس شامل نہیں‌ ہو پاتی۔ نبیل اس تعلق سے بہتر بتا سکتے ہیں۔
Top