نتائج تلاش

  1. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    1۔ یہ آپ کی اپنی خود ذہنی اختراع ہے 2۔ آپ سے وہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے 3۔ بات کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کرنا آپ کا محبوب پیشہ ہے 4۔ آپ تشدد پر مائل ہیں 5۔ افہام و تفہیم اور صلاح و مشورہ آپ کے نزدیک خودکشی ہے خوب ! بہت خوب !! ایک چار سطری پیراگراف میں بلاثبوت پانچ شخصی حملے ؟؟!! ویسے...
  2. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    مجھے یہ تاکیدی نوٹ تحریر کرنے کی ضرورت اس لئے پیش آ رہی ہے کہ کہیں کوئی "صاحبِ علم" میری پچھلی پوسٹ کی ان باتوں سے کوئی غلط مطلب اخذ نہ کر بیٹھیں جو عدالت اور ججوں سے متعلق ایک فرضی مثال پر میں نے کی ہیں۔ وہ صرف ایک فرضی مثال ہے جس کے ذریعہ عددی اکثریت کی اہمیت کو قرآن و سنت کے مقابلے میں اولیت...
  3. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    مگر میں اس کا انکار کرتا ہوں اور کہوں گا کہ یہ آپ کا اپنا ذاتی خیال ہو سکتا ہے۔ لیکن میری نظر میں یہ حوالہ درست نہیں۔ وجہ یہ کہ آپ کا اصل پیراگراف یوں تھا : اب دیکھئے کہ اپنی بات کی تائید میں آپ نے درج ذیل آیت کا ایک ٹکڑا پیش کیا : وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ...
  4. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ایصالِ ثواب شریعت میں ثواب کے ایصال کرنے یا " ثواب کے ہبہ" کا ثبوت نہیں ہے !! جب " اہداء ثواب یعنی ثواب کا ہدیہ یعنی ایصالِ ثواب " کا ثبوت ہی نہیں ہے تو اس کا قائل ہونا بھی درست نہیں۔ ایصالِ ثواب کے ممنوع ہونے کی دو موٹی وجوہات بھی ہیں : 1۔ ثواب اور عذاب ... شارع علیہ السلام کے مقرر کردہ...
  5. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    محسن بھائی ! واللہ بڑی انکساری برتتے ہیں آپ !!
  6. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    خاص طور پر عبادت کے معاملے میں ہر کام وہی کیا جانا چاہئے جو سنت سے ثابت ہو۔ عمر رسیدہ مرد یا عورت جس کے لئے روزہ رکھنا ممکن نہ ہو ، وہ صرف فدیہ دے سکتے ہیں۔ اور اگر وہ فقیر بھی ہوں تو ، ان پر فدیہ و قضاء کچھ بھی نہیں۔ (صحیح بخاری ، تفسیر ابن کثیر ، ارواء الغلیل)
  7. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    میرا خیال ہے قرآن پڑھ کر اس کا " ثواب بخشنے " کا معاملہ تھوڑا اختلافی مسئلہ ہے۔ اگر کچھ انتظار فرمائیں تو میں اس کا جواب دینا چاہوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    بھائی ! ایک مسلمان کا کام تو یہ ہے کہ جو اللہ اور رسول (ص) کا حکم ہو وہ کیا جائے بس۔ کیا ہم کو اس کی کھوج کرنے کا پابند کیا گیا ہے کہ کس کی دعا قبول ہوتی ہے کس کی نہیں ؟ کس کا حج قبول ہوتا ہے کس کا نہیں؟ کس کا روزہ نماز اور دیگر عبادات قبول ہوتی ہیں یا کس کے نہیں ؟؟ کس کے عذاب میں‌ کمی ہوگی یا...
  9. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    پہلے بھی میں عرض کر چکا ہوں کہ مُردوں کے لئے دعا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ثابت ہے !!
  10. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہو یا نہ دی ہو ۔۔۔ سوال یہ نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ اذان کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا حکم ہے؟ صحیح احادیث کے مطابق تو نبی کریم (ص) کا یہی حکم سامنے آتا ہے کہ نماز سے قبل اذاں دی جائے۔
  11. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    اس حدیث میں "صدقہ" کا ذکر ہے اور صدقہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ! استغفار کرنا ، دعا کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اور مردوں کے لئے دعا کرنا صحیح احادیث سے ثابت ہے !!
  12. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    جب آپ اللہ تعالیٰ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی بات کرتے ہوں تو کوشش کرنی چاہئے کہ اللہ اور رسول (ص) کی ایسی بات کا متعلقہ حوالہ بھی آیت یا حدیث کے ذریعے سے دیا جائے۔ قرآن کریم میں تو اللہ تعالیٰ اپنا وہ فیصلہ بیان فرما رہا ہے جو آپ کے بیان کردہ نظریے کا سراسر مخالف ہے۔ مجھے...
  13. باذوق

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    اول تو اس تھریڈ کا عنوان ہی غلط ہے ، یعنی : ایک پرانی روایت کی حقیقت جبکہ "ایک روایت کی حقیقت" کافی تھا۔ کیونکہ تمام روایتیں تو 1400 سال پرانی ہی ہیں۔ اگر آپ مجھے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس تھریڈ میں پوسٹ کیا گیا آپ کا سب سے پہلا آرٹیکل پڑھوں تو عرض ہے کہ : اس میں ٹی۔ او ۔ شاہنواز صاحب نےتمام...
  14. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    اپنے ایک تھریڈ میں برادرم نبیل نے یوں لکھا ہے : اس کے باوجود کمالِ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ خود کو عقلی ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور دیگران کو مٹی میں رینگنے سمجھنے والے بھی یہاں پائے جاتے ہیں! کیا قارئین اتنے ہی بھولے بھالے ہیں کہ احادیث کی حجیت سے انکار کو شیعہ سنی اختلافات کی آڑ میں چھپانے کے...
  15. باذوق

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    وعلیکم السلام آپ کا ایسا کہنا آپ کی بالغ نظری اور وسیع الذہنی کی نشانی ہے کہ " نام لے کر ذاتیات پر اترے بغیر اختلاف کا اظہار کیا جا سکتا ہے" غالباً آپ کی اس ہدایت پر ہی محبی فاروق سرور خان نے اپنی پوسٹس سے میرا نام ہٹا دیا ہے۔ ورنہ میں نے محفل کے شکایت سیکشن میں احتجاجی تحریر لگانے کے بارے میں...
  16. باذوق

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    محترم ناظمین خاص اور ایڈمن محترمین سے درخواست ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔ جب لائیبریری ٹیم کے ایک "خاص" ممبر کو ایسی "نفیس" زبان کے استعمال کی اجازت مل سکتی ہے تو میرے دوست کارتوس خان پر سے بھی بین ہٹایا جانا چاہئے ، تاکہ ایسی ہی "نفیس" زبان میں ہمارے محبی محترم کو جواب دینے کا انہیں حق مل سکے۔ کیا میں‌ امید...
  17. باذوق

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    السلام علیکم !! محبی محترم فاروق سرور خان صاحب۔ آپ کا تازہ ترین مراسلہ نظرنواز ہوا جس کو میں نے یہاں بھی محفوظ کر دیا ہے تاکہ بعد میں تفصیل سے جواب دے سکوں۔ فی الحال تو میں نے درج بالا اقتباس میں آپ کے "نفیس" قلم سے ادا ہوئے وہ دیدہ زیب فقرے شامل کر دئے ہیں جسے پڑھ کر میرے دوستوں کو شائد...
  18. باذوق

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    منکرین حدیث کی پانچویں شناختی علامت یہ ہے کہ : یہ لوگ دین کے معاملات میں عقل کو استعمال کرنے پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اورعلمائے دین کوعقل نہ استعمال کرنے کا طعنہ دیتے ہیں بلکہ یہاں تک کہتے ہیں کہ : یہ علماء چونکہ عقل استعمال نہیں کرتے اس لئے اہل علم میں شمار کرنے کے لائق بھی نہیں ہیں ثبوت...
  19. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ بِغَيْرِ مَا اكْتَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُّبِينًا
  20. باذوق

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    السلام علیکم محترمی ، آپ کے اس تھریڈ کا عنوان ہے : دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ اور پہلے ہی پیرا میں آپ لکھتے ہیں : کسی کو منکرینِ حدیث کا خطاب دیدیا ۔ محترم بھائی !! کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ۔۔۔۔ جو احادیث کا علانیہ انکار کرتا ہوں ، اس کو منکرِ حدیث نہ کہا جائے تو اور کیا...
Top