نتائج تلاش

  1. باذوق

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    35 – وحی کی اقسام از روئے قرآن اعتراض : " آپ نے وحی خداوندی کی مختلف اقسام کے ثبوت میں سورۃ الشوریٰ کی آیت 51 پیش فرمائی ہے اس کا ترجمہ آپ نے یہ کیا ہے : " کسی بشر کے لیے یہ نہیں ہے کہ اللہ اس سے گفتگو کرئے مگر وحی کے طریقے پر یا پردے کے پیچھے سے یا اس طرح کہ ایک پیغام بر بھیجے اور وہ اللہ...
  2. باذوق

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    بشکریہ : اردو محفل کا تھریڈ : سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی کمپوزنگ : قسیم حیدر ، شمشاد وحی پر ایمان کی وجہ آپ کا پہلا سوال یہ ہے کہ: “جہاں تک ایمان لانے اور اطاعت کرنے کا تعلق ہے کیا وحی کے دونوں حصے یکساں حیثیت رکھتے ہیں”۔ اس سوال کا صحیح جواب آدمی کی سمجھ میں اچھی طرح نہیں آ سکتا...
  3. باذوق

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 قسم کی وحی = وحی جلی + وحی خفی السلام علیکم محترم اراکین ! سب سے پہلے تو عرض ہے کہ اس تھریڈ کا مواد میرا نہیں ہے بلکہ محفل ہی کی لائیبریری سے اخذ کیا گیا ہے۔ جس کے لئے مرتبین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ مجھے یہ تھریڈ شروع کرنے کی ضرورت پر درج ذیل اقتباس نے...
  4. باذوق

    اسلام میں عورت کا مقام

    السلام علیکم محترمی شمشاد صاحب ، گستاخی معاف۔ آپ کی جگہ کوئی عام رکن ہوتا تو میں اس کی ایسی باتوں کو ہنس کر ٹال جاتا۔ لیکن آپ محفل کی اعلیٰ انتظامیہ میں شامل ہیں لہذا آپ کو ایسی بچکانہ تاویلات گھڑنے سے احتراز ہی کرنا چاہئے۔ آپ کا فرمانا ہے کہ: میں جو بھی پیغامات پڑھتا ہوں، بعد میں شکریہ ادا...
  5. باذوق

    اسلام میں عورت کا مقام

    السلام علیکم محترمی شمشاد صاحب ، میں نے پہلے ہی دخل در معقولات کی معذرت چاہ لی تھی۔ دوبارہ معافی چاہتا ہوں۔ مجھے یہ مراسلہ لکھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ آپ بار بار ایک خاص رکن کی جھوٹ پر مبنی تعریف پر کمربستہ ہیں۔ میں نے ثبوت میں یہ ربط دیا ہے کہ ذرا دیکھیں کہ جن صاحب کے قلم کی نفاست اور...
  6. باذوق

    اسلام میں عورت کا مقام

    السلام علیکم دخل در معقولات کی پیشگی معذرت ! محترمی شمشاد صاحب ، کچھ خدا کا خوف بھی کر لیا کریں کبھی۔ آخر ہم تمام نے ایک دن مرنا بھی ہے اور اللہ کے سامنے جواب بھی دینا ہے۔ تعصب اور جانبداری کی بھی کوئی حد ہوتی ہے محترم۔ میں نے یہاں آپ کو توجہ بھی دلائی تھی کہ ذرا تعصب کا چشمہ ہٹا کر اپنے...
  7. باذوق

    سیرت پر کتب

    السلام علیکم الرحیق المختوم (اردو) کے دو ڈاؤن لوڈ روابط اور اس میں موجود تمام مضامین کی فہرست (یونیکوڈ میں) : یہاں الرحیق المختوم کے مضامین کی فہرست ، Excel فائل کی شکل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس قیمتی اور معتبر کتاب کے مضامین کی یونیکوڈائزنگ فی سبیل للہ یہاں جاری ہے۔ اگر کسی اور ساتھی...
  8. باذوق

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عموماً محدثین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ فلاں فلاں کو اتنے لاکھ احادیث یاد تھیں ۔۔۔ مثلاً : امام بخاری رحمة اللہ کو چھ لاکھ احادیث یاد تھیں امام احمد بن حنبل رحمة اللہ کو پانچ لاکھ حدیثیں یاد تھیں وغیرہ تو سننے والے یا عام افراد جن کو علمِ حدیث یا محدثین کی...
  9. باذوق

    فتنہ انکار حدیث از مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام آمین !! اللہ تعالیٰ آپ کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے !! جزاک اللہ خیراَ کثیراَ
  10. باذوق

    فتنہ انکار حدیث از مفتی رشید احمد صاحب رحمہ اللہ

    جزاک اللہ خیر برادر !! ویسے معلوم نہیں‌ ہمارے بعض برادران نے " حدیث " کے متعلق کس تعصب کو دل میں راہ دے رکھی ہے کہ اتنے قیمتی اور قابل قدر مضمون کا جھوٹے منہ بھی شکریہ ادا کرنا گوارہ نہیں کرتے۔ اللہ ہم تمام کو ہدایت کی راہ سے نوازے ، آمین !
  11. باذوق

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    میں نے اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 6 اور پوسٹ نمبر 9 میں صاف صاف اور بادلائل جواب دیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی دین کے معاملات میں عقل کی برتری کے قائلین کا ردود آیاتِ قرآنی ہی کے سہارے اس پوسٹ میں بھی کیا جا چکا ہے۔ کسی ایک شخص کی طرف بطورِ خاص اور باقاعدہ نام لے کر طنز و طعن کرنا ہماری فطرت نہیں ہے...
  12. باذوق

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    صحیح بخاری کی حدیث میں عمر ، ہندسہ میں نہیں بلکہ الفاظ میں درج ہے۔ حدثنا محمد بن يوسف، حدثنا سفيان، عن هشام، عن أبيه، عن عائشة ۔ رضى الله عنها ۔ أن النبي صلى الله عليه وسلم تزوجها وهى بنت ست سنين، وأدخلت عليه وهى بنت تسع، ومكثت عنده تسعا‏ بخاری ، کتاب النکاح ، باب إنكاح الرجل ولده الصغار ،...
  13. باذوق

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    نبیل : میں نے عرصہ قبل یہاں صحیح بخاری کے ایک ترجمہ کا ذکر کیا تھا۔ اس کی ان پیج فائلیں حاصل کی جا چکی ہیں۔ اور انہی فائلوں کو کنورٹ کر کے یہ سائیٹ بنائی گئی ہے۔ سارا یونیکوڈ مواد بھی تیار ہے ۔۔۔ لیکن بعض وجوہات کے سبب فی الحال تصویری اردو میں سائیٹ لانچ کی گئی ہے۔ سائیٹ کا مکمل تحریری ورژن بھی...
  14. باذوق

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    السلام علیکم میرے علم کی حد تک حدیث کی کوئی سی بھی کتاب اردو زبان میں ، ان پیج یا یونیکوڈ فارمیٹ میں فی الحال دستیاب نہیں ہے۔ صحیح مسلم (مکمل نہیں بلکہ مختصر شکل میں) ، ان پیج فائلوں کی شکل میں نیٹ پر موجود ہے اور جس کو یہیں محفل پر یونیکوڈائز بھی کیا گیا ہے غالباَ۔ آپ نے " جامع ترمذی "...
  15. باذوق

    نماز نبوی (ص) : صحیح احادیث پر مبنی کتب / download

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نماز نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) : صحیح احادیث پر مبنی کتب صحیح احادیث پر مبنی " نمازِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) " سے متعلق چند اہم کتب (pdf e-books) : نمازِ نبوی (مولف: علامہ ناصر الدین البانی) :: download نمازِ نبوی (مولف: شفیق الرحمٰن) :: download نمازِ نبوی...
  16. باذوق

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    محترمی فاروق صاحب ! پہلے تو آپ " تفسیر ابن کثیر" اور " البدائیہ و النھائیہ" میں فرق جان لیں۔ تفسیر ابن کثیر ۔۔۔ تاریخ کی کتاب نہیں بلکہ قرآن کریم کی معروف عربی تفاسیر میں سے ایک تفسیر ہے جسے " ام التفاسیر" کا بھی لقب دیا گیا ہے۔ جبکہ " البدائیہ و النھائیہ" ، تاریخ کی کتاب ہے جسے ابن کثیر رحمۃ...
  17. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    م۔م۔مغل صاحب ، یہ تحریر کچھ عرصہ قبل میں یہاں پڑھ چکا تھا۔ اور اس کا جواب بھی کسی جگہ دیا تھا۔ ان شاءاللہ وہ جواب والا ربط یہاں دے دوں گا۔ کچھ انتظار فرمائیں ۔۔۔
  18. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    بہت خوب سارا صاحبہ ۔ اچھی مثال دی ہے آپ نے۔ ویسے رضا صاحب کیلئے میں اپنی ہی پرانی بات دہرانا چاہوں گا کہ: دولت اور جائیداد ایک محسوس ، قبضہ میں رکھی جانے والی اور قابل ِ انتقال چیزیں ہیں ۔ ایک کے قبضے سے لے کر دوسرے کے قبضے میں دی جا سکتی ہیں۔ جبکہ " ثواب " ... ایک غیر محسوس اور غیر مرئی شے...
  19. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    والدین کو یا دیگر مسلمانوں کو ثواب بالکل پہنچایا جا سکتا ہے۔ مگر طریقہ وہی ہوگا جو قرآن و سنت سے ثابت ہو۔ جیسا کہ صدقہ وغیرہ۔ یہ بس ہمارا وہم ہے کہ قرآن خوانی والا کام پوری امت مسلمہ کرتی ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں شائد یہ کام معروف ہو، لیکن عرب ممالک یا مشرقِ بعید کے ممالک میں یہ کام نظر نہیں...
  20. باذوق

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    بےشک دعا عبادت ہے ، جیسا کہ فرمانِ نبوی (ص) ہے : دعا ہی عبادت ہے ۔ ابو داؤد ، كتاب الوتر ، باب : الدعاء ، حدیث : 1481 اور عبادت وہی مقبول ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو۔ عبادت کے معاملے میں قیاس آرائی نہیں چل سکتی۔ اگر یہ ممکن ہوتا تو لوگ بہت ساری عبادتیں وضع کر لیتے اور دلیل...
Top