نتائج تلاش

  1. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    وعلیکم السلام۔ محبی فاروق صاحب آپ کی ڈھٹائی پر مجھے حیرت ہی نہیں کبھی کبھی شدید ترس بھی آتا ہے آپ پر آپ کو بعض احباب بڑا علم یافتہ جتانے کی کوشش کیے جاتے ہیں لیکن افسوس ۔۔۔ کہ لوگ آپ کے بیانات کی باریکی پر تو غور نہیں کرتے بلکہ شکریہ پر شکریہ یوں ادا کرتے چلے جاتے ہیں جیسے مشاعرے میں کچھ...
  2. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    خرم ، حسن نظامی ، مہوش میں نے آپ تمام کے جوابات پڑھ لیے ہیں :) اور سلسلہ وار (اپنی سہولت کے مطابق) آپ تمام کے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دینے کی کوشش کروں‌ گا ، ان شاءاللہ۔ انتظار فرمائیں کہ معاملہ ہفتہ اور اتوار تک بھی جا سکتا ہے۔ امید کہ اتنا انتظار تو ضرور کریں‌ گے۔ شکریہ !
  3. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کیا میری کسی پوسٹ سے ایسا تاثر پیدا ہوتا ہے کہ میں نے ائمہ دین کو علمیت میں نبی کے برابر قرار دیا ہو یا تمام دینی علوم میں ان کی تکمیلیت کا اشارہ ہی دیا ہو؟ میں نے تو صرف آپ کی اور میری علمیت کا موازنہ ، متذکرہ ائمہ سے کیا تھا۔ اس سے یہ بات بھلا کہاں نکلتی ہے کہ میں ان ائمہ دین کے "مکمل علم" کے...
  4. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    براہ مہربانی ، الزام نہ لگائیں :( آپ پورا تھریڈ دیکھ لیں ، نہ میں‌ نے ایسا کوئی دعویٰ دائر کیا ہے اور نہ ہی "حرام قیاس" جیسے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ کیا آپ تفصیل سے تھریڈ پڑھے بغیر محض سامنے والے کو زچ کرنے کے لیے یہاں بلائی گئی ہیں ؟؟ :eek: وہ تو بخاری کی بہت ہی مشہور حدیث ہے ، میرے علم کے...
  5. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بہت شکریہ !! :) لوگوں کی ایسی ہی باتوں سے مجھے اپنی حدیث کی سائیٹ پر احادیث شامل کرتے رہنے کی ترغیب ملتی جاتی ہے۔ ویسے مجھے حیرت ہوتی ہے کہ دنیا کے ہر معاملے میں تحقیق کی دھن سر پر سوار کر لینے والے آخر دین کے معاملے میں خود کیوں تھوڑی سی آن لائن ریسرچ نہیں کر لیتے ؟ حالانکہ میں دو جگہ مقدمہ...
  6. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    دیکھئے ! اور ذرا غور سے ملاحظہ کیجئے کہ میں ایک اکیلا یہاں سب کی پوسٹ سے ہر اس بات کا جواب دئے جا رہا ہوں جو جواب کے قابل ہوں۔ میں کسی بات کو "مسلسل" نظرانداز نہیں‌ کر رہا ہوں۔ بلکہ سچ پوچھئے تو آپ کی مذکورہ بالا بات کا جواب میں بہت پہلے اسی تھریڈ کی کسی پوسٹ‌میں‌دے چکا ہوں۔ اور میرا گمان ہے کہ...
  7. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اچھا تو دوستو ! الدارمی کی حدیث کا معاملہ تو حل ہو گیا کہ یہ صحیح حدیث ہے اور اس کے ایک راوی پر جرح کرنے میں برادر "حسن نظامی" سے بشری خطا سرزد ہوئی ہے ! اب آئیے دوسری حدیث کی جانب۔ لیکن ذرا پہلے سسٹر مہوش علی کے اعتراضات کا جواب دے لیا جائے ۔۔۔ آپ نے لکھا : محترمہ مجھے حیرت نہیں...
  8. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    دوست بھائی ! بےشک ، ہر آدمی اپنا اپنا "بڑا سادہ سا اصول" اپنی زندگی میں قائم رکھنے کے لیے آزاد ہے۔ :) زبان کی بات تو بہرحال یہاں نہیں ہو رہی ، کیونکہ یہ تو کوئی بھی نہیں کہتا کہ دین اسلام میں اردو زبان یا انگریزی زبان یا کسی اور زبان کو سیکھنے بولنے سے منع کیا گیا ہو۔ البتہ "غیر مذہب کا...
  9. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    برادر ! :) میں‌ نے سوچ سمجھ کر ہی "اکابرینِ امت" کی اصطلاح‌ استعمال کی ہے۔ میں نے "اکابرینِ دین" نہیں کہا !! ;) اس ترکیب کا سادہ اردو ترجمہ "امت کے بڑے لوگ" ہوتا ہے۔ اور "بڑے لوگ" ضروری نہیں‌ کہ "حق" پر ہی ہوں ، خطاکار بھی ہو سکتے ہیں ! جن لوگوں‌ کے نام میں‌ نے گنائے تھے ، ان کا شمار بہرحال...
  10. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کس بات کا یقین ؟ :rolleyes: کیا اس بات کا یقین کہ الدارمی کی حدیث صحیح‌ ہے اور اس کے ایک راوی پر جرح "نقل" کرنے میں‌ آپ سے خطا ہوئی ہے ؟؟ :confused:
  11. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    حسن نظامی ! کیا واقعی آپ اتنے ہی معصوم ہیں یا بننے کی کوشش کر رہے ہیں؟ اتنی دیر سے میں جو بقول آپ کے ، "رگڑا" دے رہا ہوں ، اس کا سبب آپ کی سمجھ میں نہیں آتا؟ کیا مجھے اتنا ہی کھل کر لکھنا چاہئے ؟ اگر ایسا ہی ہے تو چلئے یوں ہی سہی۔ میں آپ سب کو بتاتا ہوں کہ میرے اس طرح کے مسلسل اعتراض کی کیا...
  12. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    يہ بات ظاہر کرتي ہے کہ آپ کے پاس مشکوت والي بات کا ريفرنس نہيں بھائی! کیا آپ بھول گئے کہ میں نے مشکوٰة کی اس حدیث کی شرح "مرعاة المفاتيح" سے پیش کی تھی۔ جب میں شرح پیش کر سکتا ہوں تو کیا مشکوٰة کا ریفرینس نہیں دے سکتا؟ آخر آپ سب کو اپنے جیسا ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ :rolleyes: بہرحال مشکوٰة تو میرے...
  13. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    آپ نے شائد اس تھریڈ کی شروعات کی چند پوسٹس کو غور سے پڑھا نہیں ۔۔۔ ورنہ یہ بات خرم صاحب بھی کہہ چکے ہیں کہ : اسرائیلیات بھی بیان کی جا سکتی ہیں۔ اور اسی اصول پر انہوں نے اپنے قیاس سے ایک نیا اصول یہ نکالا کہ غیرمذاہب کی کتب کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے ! جب کہ ان کے اسی قیاسی اصول کی نفی میں ،...
  14. باذوق

    کتبِ تفسیر میں اسرائیلیات ۔۔۔ ؟؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسرائیلیات : ان روایتوں کو کہتے ہیں جو اہلِ کتاب ، یعنی یہودیوں اور عیسائیوں سے ہم تک پہنچی ہیں۔ پہلے زمانے کے مفسرین کی عادت تھی کہ وہ کسی آیت کے ذیل میں ہر قسم کی وہ روایات لکھ دیتے تھے جو انہیں سند کے ساتھ پہنچتی تھیں۔ ان میں بہت سی روایتیں اسرائیلیات بھی ہوتی...
  15. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    جو بات مجھ تک پہنچی اس کی وجہ سے یہ مانتا ہوں کہ یہ اختلاف امت کے لئے رحمت ہے۔ ہاں ایسا کہئے ، یہی بہتر ہے ! :) ورنہ جو "قول" ثابت ہو چکا ہو کہ وہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کا فرمان نہیں‌ ہے ، اس کو زبردستی رحمۃ للعالمین (صلی اللہ علیہ وسلم) سے منسوب کرنا قطعاَ جائز نہیں‌ !!
  16. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    معاف کیجئے گا۔ میں آپ کی طرح کوئی ایسا بڑا عالم نہیں ہوں کہ راویوں کی استنادی حیثیت پر جرح کرنے کی "جسارت" کروں۔ اور نہ ہی میں کوئی محدث ہوں کہ کسی حدیث کو کمزور / مضطرب یا منسوخ ثابت کروں۔ یہ کام انہی محدثینِ عظام کو مبارک ہو جنہوں نے اس راہِ خار زار میں اپنا قیمتی وقت ، محنت ، تحقیق ، غور و...
  17. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اس کو کہتے ہیں : بلی کا تھیلے سے باہر آنا !! قارئین ، ذرا غور فرمائیں ، کتنی حیرت اور تعجب کی بات ہے۔ ایک صاحب جراءت کر کے اٹھتے ہیں اور الدارمی کی حدیث کے ایک راوی پر ببانگ دہل جسارت فرماتے ہوئے الزامات کے طومار باندھنا شروع کر دیتے ہیں۔ اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ شارح مشکوٰة نے اسی حدیث...
  18. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    مجھے کیا معلوم ہونا چاہئے اور کیا نہیں ، یہ آپ کا دردِ سر نہیں ہے !! ;) البتہ جو قیمتی معلومات (اپنی "جسارت" کی بنا پر) آپ ہمیں فراہم کر رہے ہیں ، اس کی صداقت کا ثبوت محدثین کی تحقیقات کے حوالے سے پہلے آپ پیش کیجئے گا۔ یعنی ، ہمیں پہلے یہ بتائیے کہ : الدارمی کی متذکرہ حدیث کی سند میں جس راوی...
  19. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بھائی ! آپ آخر بچوں جیسی باتیں کیوں کر رہے ہیں؟ :confused: دارمی کی حدیث کی سند میں جو راوی "مجالد" ہے ، اس کے متعلق میں اس دھاگے کی پوسٹ نمبر 49 میں واضح طور پر لکھ چکا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے باوجود آپ بار بار الزام لگا رہے ہیں کہ ۔۔۔ يہ دعوي تو آپ کا ہے ۔ کہ يہ مجالد بن سعيد بن عمير نہيں...
  20. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بھئی واہ ، اچھی زبردستی ہے ! دلیل پیش کرنے کیلئے آپ سے کہا جا رہا ہے اور آپ مجھ سے مطالبہ کر رہے ہیں؟؟ :eek: آپ پہلے اپنے اس موقف کو محدثین کی تحقیق سے ثابت تو کریں کہ حدیث الدارمی کے راوی "مجالد" اصل میں "مجالد بن سعيد بن عمير" ہیں ! اس کو اردو کی محاوراتی زبان میں‌ کہتے ہیں : الٹا چور...
Top