نتائج تلاش

  1. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    جزاک اللہ خیر ! میں یہی کہنا چاہتا تھا ، ترجمانی کا شکریہ ۔ اگر کسی طرح‌ تمام اہم کتب کی ایک مختصر تفصیل یونیکوڈ میں کہیں بھی رکھ دی جائے تو گوگل سرچنگ میں ایک آئیڈیا تو آ جائے گا۔ مکمل کتاب کو فرصت سے یونیکوڈائز کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال تو قاری کو معلوم ہونا چاہئے کہ فلاں‌ فلاں‌ موضوع پر اردو...
  2. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    اس کی مختصر سی تفصیل بھی یہاں لکھ دیں تو گوگل سرچنگ میں‌ کام آ جائے گی۔
  3. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    افسوس کہ میرے پاس اس وقت مکتبہ شاملہ کی سی۔ڈی کام نہیں کر رہی ورنہ میں "آپ کی تحقیق" پر ضرور تبصرہ کرتا۔ :) ویسے میں نے یہ حدیث متعلقہ ادارہ کو (بغرض تشریح) بھیج دی ہے۔ جو بھی جواب آئے گا، ان شاءاللہ یہاں پوسٹ کر دوں گا۔ میں یہاں محفل میں بھی اور احادیث کی اپنی سائیٹ پر بھی لکھ چکا ہوں کہ کسی...
  4. باذوق

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    یہ کتاب میرے پاس تو صرف ایک جلد میں‌ ہے۔ صفحات کی تعداد 915 ہے ۔ 2004ء کا ایڈیشن ہے۔ مزید تفصیل محفل ہی کے میرے اس دھاگے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب
  5. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    آئینۂ پرویزیت - پرویزیت اور فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک لاجواب کتاب مصنف : مولانا عبدالرحمٰن کیلانی تعداد صفحاتِ کتاب : 915 کتاب کے تمام مضامین کی یونی کوڈائز فہرست : یہاں
  6. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حدیث : قرآن کریم کی وہ تشریح و توضیح ہے جس کی روشنی ہی میں اسلام ایک مکمل اور جامع دین کی صورت میں سامنے آتا ، عمل کے قالب میں ڈھلتا اور ایک اسلامی معاشرے کی تشکیل کرتا ہے ۔ اگر قرآن کی یہ شرح و تفسیرِ نبوی ہمارے پاس نہ ہوتی تو دینِ اسلام کی جامعیت کا اثبات ہو سکتا...
  7. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    محترم فاروق سرور خان صاحب ! میں شائد آپ کی اس پوسٹ کا جواب نہ دیتا کہ آپ کے "خاص نقطۂ نظر" سے راقم ہی نہیں تقریباً تمام اہلِ محفل واقف ہیں ! :) صرف اس لیے لکھ رہا ہوں کہ "حدیث" کے معاملے میں انسانی روایت کے بہانوں سے عام مسلمانوں کے اذہان میں شکوک کے بیج نہ بوئے جا سکیں ! پہلی بات تو یہی کہ...
  8. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممکن ہے آپ کی کچھ باتوں سے میں اتفاق کروں ۔ لیکن میں عرض کرنا چاہوں گا کہ جس بات کو میں لطیف اشاراتی پیرائے میں بیان کر رہا تھا اسی کو آپ چاہتے ہیں کہ کھل کر بیان کروں۔ حالانکہ میں نے واضح طور پر اپنے بلاگ کی تحریر میں لکھ دیا تھا کہ کسی اوپن فورم پر "آزادیء رائے یا علمی نقطۂ...
  9. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    میں کل سے یہی سوچ رہا تھا کہ میری مسلمانی تو ناقص ہو گئی۔ نہیں‌ بھائی ، صرف کتاب کو اپنے ہاں رکھنے سے مسلمانی کے ناقص ہو جانے کا فتویٰ کوئی باشعور مسلمان ہرگز نہیں‌ دیتا ! :)
  10. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    تورات کی تلاوت کو برائے ثواب سمجھ کر پڑھنا یا اس سے شرعی مطالب اخذ کرنا ممنوع ہیں۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو اسی لئے منع فرمایا گیا۔ اگر آپ برا نہ مانیں ، اور اگر آپ کے علم میں ہو تو بتا دیں کہ حدیث مذکورہ کی یہ تشریح کس محدث کی بیان کردہ ہے ؟ اگر آپ کسی کے عقائد کے بارے میں...
  11. باذوق

    نماز نبوي کتاب میں مدد درکار ہے

    ویسے تو میں‌ خود بھی شفیق الرحمٰن کی مرتب کردہ یہی کتاب نمازِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو ترجیح دیتا ہوں۔ لیکن میرے پاس جو پانچ مزید کتب ہیں ، ان میں‌ سے ناصرالدین البانی کی ذیل کی کتاب بھی قابلِ مطالعہ ہے۔ جس سائیٹ پر یہ موجود تھی ، افسوس کہ اب وہ سائیٹ بند ہو چکی ہے۔ فائل 4 ایم۔بی کی ہے۔ آپ...
  12. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    یہ واقعہ یا روایت نہیں بلکہ حدیثِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے اور صحیح حدیث۔ اور اتفاق کی بات کہ راقم کی حدیث کی سائیٹ پر پہلے سے موجود ہے ، آپ کے لیے یہاں پیسٹ کر دیتا ہوں ، ملاحظہ فرمائیں : برادر محترم قیصرانی ! اس حدیث کو ذرا غور سے پڑھئے اور اس کے مفہوم پر مکرر غور کر کے بتائیے کہ : کیا...
  13. باذوق

    قرآن کریم کے تراجم مختلف زبانوں میں، فری ڈاؤن لوڈ

    قسیم ! یہ کہیں‌ وہی ترجمانی تو نہیں‌ جو پی۔ڈی۔ایف شکل میں ریاض کی ربوہ جالیات سائیٹ پر بھی دستیاب ہے ؟
  14. باذوق

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    جی آپ کا شکریہ۔ ویسے میں یہاں لکھ چکا ہوں کہ مصروفیات کے سبب ہر فورم پر میری لمبی غیر حاضری رہی ہے۔ اور اب محفل پر طویل عرصے بعد یہ میری دوسری پوسٹ ہے۔ برادر نبیل ، نیٹ پر تو عزت کا معاملہ ذاتی شناخت کے بجائے پیش کی جانے والی تحریروں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اگر میری کوئی تحریر کتاب و سنت کے مخالف...
  15. باذوق

    تعلیمات اسلام اور محفل

    السلام علیکم نبیل ، مجھے حیرت ہے کہ آپ نے میری ناراضگی کے بارے میں کیسے سوچا؟ میں ان لوگوں میں سے تو نہیں ہوں کہ کسی کی بات خراب لگے یا اپنی بات کی موثر پیشکشی نہ کر پاؤں تو ناراض ہو کر ایک جانب بیٹھ جاؤں۔ حالانکہ آپ میرے متعلق "کچھ" جانتے بھی ہیں اور میری "کچھ" تعریف بھی آپ نے ایک پوسٹ میں کر...
  16. باذوق

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَأَطِيعُواْ الرَّسُولَ وَأُوْلِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ( سورة النسآء : 4 ، آیت : 59 ) پہلی بات اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول کے الفاظ ، قرآن میں درج بالا حوالہ کے علاوہ چار جگہ مزید آئے ہیں۔ جبکہ ’اولی الامر‘ کے الفاظ پورے قرآن میں صرف ایک ہی جگہ...
  17. باذوق

    اسلام کونہیں ۔ مسلمانوں کو در پیش چیلنج

    جزاک اللہ خیر میں نے آپ کے فیصلے پر ، اپنے بلاگ پر ایک تحریر لگانے جا رہا تھا کہ آپ کے اس مضمون پر نظر پڑی۔ خیر ، میں کچھ الفاظ وہاں‌ تبدیل کر لوں گا۔ آپ کے لیے تمام تر نیک تمنائیں‌ اور دلی دعائیں ۔
  18. باذوق

    مولویت اور کتب مولویت

    ایرانی محدثین / ایرانی سازش ۔۔۔؟! 'کتب روایات' سے مطلب اگر آپ کے نزدیک 'کتب احادیث' ہیں ۔۔۔ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ 'کتب احادیث' کے مولفین کو ایرانی النسل مصنفین باور کرانا چاہ رہے ہیں۔ اس میں کتنی حقیقت ہے اور کتنا جھوٹ ؟ ذرا یہ تفصیل : ایرانی محدثین / ایرانی سازش ۔۔۔؟! پڑھ لیں اور...
  19. باذوق

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    مسترد ؟؟ کیا آپ ثابت کر سکتے ہیں امام بخاری نے احادیث "مسترد" کر دیں۔ ہم نے تو اب تک "چھوڑ" دیں سنا تھا۔ چھوڑنا اور مسترد کرنا ۔۔۔ اس میں‌ فرق کرنا شائد آپ کو بھی آتا ہوگا۔ اور یاد رکھئے ۔۔۔ یہاں‌ پر وضعی اور منکر روایات کی بات نہیں‌ ہو رہی۔ ایسی روایات کو تو ہر محدث ، "مسترد" کرتا ہے !!
  20. باذوق

    سنّت کیا ہے ؟

    فاروق صاحب ! آپ کے سارے جوابات میں نے دیکھ لیے۔ شکریہ۔ اور میری سمجھ میں بھی آ گیا کہ کیوں اجمل صاحب نے آپ کے منہ لگنا گوارا نہیں کیا۔ بھلا جس شخص کو ناسخ و منسوخ کی تعریف ہی نہیں معلوم اس سے کیا خاک بحث کی جائے گی ؟ آپ تو جناب ، منسوخ حدیث کو بھی موضوع و ضعیف حدیث کی طرح سمجھتے ہیں۔ دو...
Top