نتائج تلاش

  1. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    میرے نزدیک تو یہ دونوں‌ روایات امت کا اختلاف رحمت ہے امت کے علماء کا اختلاف رحمت ہے ایک ہی مفہوم کو بیان کرتی ہیں۔ وجہ یہی کہ علماء بھی تو امت ہی میں‌ شامل ہیں۔ کیا علماء ، امت سے ہٹ کر کوئی الگ شئے ہیں؟ :rolleyes: دوسری بات یہ کہ "امت کے علماء کا اختلاف رحمت ہے" اگر کوئی مختلف روایت ہے...
  2. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    دیکھئے بھائی ، ایسے کھیل علمی مباحث میں‌ نہ کھیلئے گا ، مہربانی ہوگی۔ سب سے پہلے الدارمی کی حدیث کی شرح‌ آپ نے پیش کی تھی اور جرح و تعدیل کی کتب میں‌ درج ایک راوی (مجالد بن سعيد بن عمير) کی "خصوصیات" آپ نے اس حدیث کے راوی "مجالد" پر منطبق کر دیں۔ لہذا یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ اس بات کو ثابت...
  3. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    جنابِ محترم ! یہی تو وہ ناقابلِ توجیہ مذموم اختلاف ہے ، جس کی ممانعت کی جا رہی ہے ! محدثین کے حوالے سے جب ایک روایت ثابت کی جا چکی ہے کہ : یہ فرمانِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) نہیں‌ ہے ! اور ہم تمام کو یہ بھی معلوم ہے کہ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جانب غیر ثابت شدہ بات منسوب کرنا کتنا بڑا...
  4. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    جس "اختلاف" کی بات کی جا رہی ہے ، اس پر تفصیلی بحث ، پروفیسر حافظ محمد دین قاسمی نے اپنے ایک مضمون "اختلافِ تعبیر قرآن اور منکرینِ حدیث" میں بہت عمدہ انداز میں کی ہے۔ یہ مضمون محدث کے اسی شمارے میں موجود ہے جس کا ذکر میں نے یہاں کیا ہے۔ مختصر مفہوم یوں ہے کہ : امام ابن حزم اور علامہ البانی...
  5. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    فرید احمد صاحب ! آپ بھی جانتے ہیں‌کہ صحیح حدیث‌ اور قرآن میں کوئی تعارض نہیں‌ہے۔ (بظاہر کسی کو اپنے فہم سے نظر آتا ہو ۔ اور ایسا تعارض تو خود مختلف قرآنی آیات میں‌ بھی بتایا جا سکتا ہے)۔ تشریح ‌و تطبیق کے اصول عوام نہیں‌ جانتے ، اسی وجہ سے انہیں‌ دھوکہ ہوتا ہے۔ ویسے بھی جو مثال صلوٰۃ قصر کی دی...
  6. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    حضرت علامہ ! کبھی تو آپ چلاتے ہیں‌کہ تھریڈ بند ہو جانا چاہئے اور کبھی چن چن کر غیر ضروری مکالمے اچھالتے ہیں ! خود ہی سوچ لیں کہ مناظرہ بازی کون کر رہا ہے؟ :confused: یہ تو امت مسلمہ کا اجماعی عقیدہ ہے کہ قرآن اجمالی معنوں مکمل ہے ، تفصیلی معنوں میں‌ نہیں ۔ اسی لیے تو قرآن میں‌ اطاعت و اتباعِ...
  7. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    ابھی تک تو تفصیل نہیں ملی ، لیکن ۔۔۔ آپ نے راوی "مجالد" پر جو جرح نقل کی ہے ، بےشک وہ جرح انہی "مجالد" کے متعلق ہے جن کا نام "مجالد بن سعيد بن عمير" ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ : آپ کو کیسے معلوم کہ الدارمی کی اس حدیث کی سند میں جس راوی "مجالد" کا ذکر ہے وہ "مجالد بن سعيد بن عمير" ہی ہے؟ کیونکہ جرح...
  8. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    چاروں ائمہ اہلسنت اور ائمہ اہل تشیع کے پیروکار مختلف طریق سے نماز پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ بات آپ کی دلیل کے خلاف نہیں جاتی؟ کیا دین پیروکاروں کے عمل کا نام ہے؟ یا قرآن و سنت کی حقیقی اور واضح تعلیمات کا؟؟ اگر پیروکاروں کے عمل کا نام "دین" ہے تو ہم قادیانی پیروکاروں کی اس تشریح کو کیوں نہیں مانتے...
  9. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    گومل یونیورسٹی ، ڈیرہ اسمٰعیل خان کے اسلامیات لکچرر ، ڈاکٹر عبداللہ نے 1994ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبۂ عربی میں "برصغیر میں فتنۂ انکارِ حدیث کے لٹریچر کا تنقیدی جائزہ" کے موضوع پر اپنا پی۔ایچ۔ڈی کا مقالہ مکمل کیا ہے۔ اس مقالے میں انہوں نے 100 کے لگ بھگ کتب کا تعارف اور دیگر اہم مباحث کو پیش...
  10. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    اسلامک ریسرچ کونسل (لاہور) کے ماہانہ مجلہ "محدث" کی ایک اشاعتِ خاص بعنوان "فتنۂ انکارِ حدیث" ، اگست 2002ء میں منظر عام پر آئی تھی۔ اس خاص شمارے میں ایک مضمون ڈاکٹر خالد ظفر اللہ رندھاوا (ایسوسی ایٹ پروفیسر آف اسلامیات ، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمندری ، فیصل آباد) نے "برصغیر میں انکارِ حدیث کا...
  11. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    فاروق بھائی نے یہ لکھا تھا کہ قرآن کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالٰی نے خود لیا ہوا ہے جبکہ احادیث‌کی حفاظت امت نے بڑی جانفشانی اور عرق ریزی سے کی ہے جنابِ عالی ! خاکسار یہی تو پے در پے عرض کیا جا رہا ہے کہ : محبی فاروق صاحب نے بالکل غلط لکھا تھا اور براہ مہربانی آئیندہ سے انہیں اپنے قلم پر قابو رکھنے...
  12. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    حدیث کو صحیح ثابت کرنے کے لیے "قرآن" کسوٹی نہیں ہے !! (لیکن عقلی منطق یہ ہے کہ قرآن کو اللہ کا کلام ثابت کرنے کے لیے "حدیث" کی ضرورت ہے۔ کیونکہ مسلمانوں کو تو حدیث کی روایات ہی سے پتا چلا ہے کہ یہ جو ہمارے ہاتھ میں قرآن ہے وہ بعینہ وہی کلام ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ نے...
  13. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بس یہی بات تھی کہ احادیث کے معاملہ میں ہم کچھ کو صحیح اور کچھ کو ضعیف و موضوع قرار دیتے ہیں یہ بات تو عین اطمینان کا باعث ہے نہ کہ فکر و تردد کی۔ جبکہ قرآن کے معاملہ میں ایسا نہیں ہے اور نہ ہی ایسا کبھی ہوا ہے۔ میں ایک بار پھر یہی کہوں گا کہ بغیر علم کے ، ایسا کوئی حکم نہ لگائیے۔ دورِ عثمانی...
  14. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    قرآن کی حفاظت کا اللہ نے خود ذمہ لیا ہے اللہ نے صرف قرآن کی حفاظت کو ذمہ نہیں لیا بلکہ پوری اسلامی شریعت کا ذمہ لیا ہے جو قرآن و حدیث دونوں سے مل کر بنتی ہے۔ یہ بات کم سے کم آپ ضرور مانتے ہوں گے کہ اللہ نے جو وحی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) پر نازل کی وہ دو طرح کی تھی ، جلی و خفی۔ اور اللہ نے ان...
  15. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اللہ تعالی نے قرآن یعنی اپنے احکام کو کہ صرف سنت و فرمان رسول میں صحیح و ضعیف کی ذمہ داری مسلمان ‌ پر رہے۔ منطقی ، اصولی اور تحقیقی لحاظ سے یہ بات بہرصورت غلط ہی کہی جائے گی۔ کیا اللہ تعالیٰ کے احکام صرف قرآن میں ہیں؟ حدیث میں نہیں ہیں؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آپ کا ذاتی فرمان...
  16. باذوق

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    شاکر القادری صاحب ، آپ نے بھی کیا یاد دلا دیا۔ بہت عرصہ قبل کی بات ہے میرے ایک بہت ہی قریبی ساتھی کو "دو اسلام" نامی کتاب مل گئی تھی اور وہ اس میں سے ایسیے ایسے اقتباسات سناتے تھے کہ پڑھ کر دماغ گھوم جاتا تھا۔ اور اُسی دوران والد محترم نے اس کتاب کے جواب میں مولانا مودودی اور مولانا تقی عثمانی...
  17. باذوق

    اپنی نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں

    ان شاءاللہ ضرور۔ فی الحال تو میں اس میں‌ موجود تمام احادیث کو آن لائن لنکس سے جوڑنے کی کوششوں‌ میں‌ ہوں :)
  18. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بحوالہ : شیخ محمد صالح المنجد کی فتویٰ سائیٹ "الاسلام سوال و جواب" سوال : مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری امت کا اختلاف کرنا باعث رحمت ہے ) ۔ جواب: الحمد للہ یہ حديث موضوع ہے ۔ دیکھیں : الاسرار المرفوعۃ ( 506 ) اور " التنزیہ الشریعۃ " ( 2 / 402 ) اور " السلسۃ الضعیفۃ " ( 11 )...
  19. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اس کا جواب یہاں ہے۔
  20. باذوق

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عموماً ، ذیل کی روایت کو حدیث کے طور پر پیش کیا جاتا ہے امت کا اختلاف رحمت ہے (اختلاف امتی رحمۃ) جیسا کہ بعض جگہوں پر عرض کیا گیا ہے : حالانکہ یہ حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے ! علامہ ابن حزم (رحمة اللہ) نے "الاحکام فی اصول الاحکام" (5 /...
Top