نتائج تلاش

  1. باذوق

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    وعلیکم السلام نبیل ، یاد ہوگا کہ جب میں اردو محفل پر نیا نیا تھا تو اسی موضوع پر ایک سوال دریافت کیا تھا جو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ آپ نے جواب میں لکھا تھا : کسی حد تک آپ کی تازہ دریافت کی داد تو دی جا سکتی ہے لیکن اس کو مکمل طور پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔ بنیادی خامی الفاظ کا کھینچا جانا...
  2. باذوق

    استشراق اور مستشرقین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم استشراق اور مستشرقین یہ بہت بڑے افسوس کی بات ہے کہ خود مسلمان اپنی عظیم تاریخ کے روپرو حیران ، مبہوت اور سر جھکائے ہوئے کھڑا ہے۔ اسے یہ نہیں معلوم ہے کہ ۔۔۔ صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم) ، تابعین اور تبع تابعین علیہم الرحمہ کا اس دین کے ساتھ تمسک اور اس دین کی خدمت...
  3. باذوق

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    بہترین ! اتنی اچھی کاوش کے لیے مبارکباد۔ نئے الفاظ کی شمولیت شائد dictionary.xml فائل میں ممکن ہے۔ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ اسی سافٹ وئر میں‌ ایک بٹن ایسا شامل کر دیا جائے جس کے ذریعے صارف نئے الفاظ شامل کر سکے اور اس کے کمپیوٹر میں‌ موجود dictionary.xml فائل اسی وقت update بھی ہو جائے؟
  4. باذوق

    اسلام اور چند قسم کے SMS اور E-Mails

    دورِ حاضر کے اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ بھی آج کل اسی جھانسے میں گرفتار ہیں۔ پہلے پہل میں اپنے دوستوں کی خوب کلاس لیا کرتا تھا کہ ، یہ غیب کی باتیں تمہیں کہاں‌ پتا چل گئیں کہ کل یہ ہوگا وہ ہوگا میرے ساتھ۔ پھر بھی بعض احباب باز نہیں‌ آتے لہذا آج کل "دوست"‌ بھائی کی طرح صرف حذف کرنے کو کافی سمجھ لیا ہے۔
  5. باذوق

    ہندوستانی اردو میڈیا اور تین نمازوں کے فتنہ کی تشہیر

    ابھی حال ہی میں ہندوستان کے اردو اخبارات میں ترکی کے حوالے سے پانچ کے بجائے تین نمازوں کا فتنہ موضوع بحث رہا۔ حالانکہ عرب ممالک کے اخبارات میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہوا۔ خود ترکی میں بھی کسی اخبار نے اس فتنے کے متعلق کچھ شائع نہیں کیا حتٰی کہ ترکی کے سب سے بڑے اخبار "زمان" نے بھی اس خبر کو اہمیت...
  6. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    شکریہ جناب ! میں نے آپ کو مذکورہ تھریڈ کاپی کر لیا ہے ، اور عید کی چھٹیوں میں تفصیل سے پڑھوں گا ، ان شاءاللہ۔ مگر ۔۔۔۔ آپ اس تھریڈ کے اہم مقصد کو بھول رہے ہیں۔ اس مقصد کو ثابت کرنے کی دلیل میں الدارمی کی وہ حدیث پیش کی گئی تھی ، جس کا درجہ "حسن" ہے۔ درج ذیل حوالے ملاحظہ فرمائیں۔ بےشک...
  7. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    محبی فاروق صاحب مہربانی ہوگی اگر آپ درج بالا حدیث یہاں پیش فرمائیں یا لنک دیں۔ (اور ہاں غالباَ آپ کو بھی یہ بات معلوم ہوگی کہ شیخ بن باز رحمۃ اللہ محدث نہیں تھے)۔
  8. باذوق

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    معذرت جناب ! میں‌ نے آپ کا یہ جواب نہیں دیکھا تھا۔ یعنی اکروباٹ ریڈر میں کچھ مسائل ہیں؟ ممکن ہے بات متن کی ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچے کی فائل دیکھیں۔ ان پانچ سطروں‌ کے سہارے ورڈ‌ سے پ۔ڈ۔ف فائل بنائی گئی۔ مگر حیرت یہ رہی کہ اکروباٹ ریڈر کسی ایک لفظ کو تک سرچ نہ کر سکا۔ میں‌ نے اڈوب اکروباٹ ریڈر 7...
  9. باذوق

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    یہ بات تو میں بھی مانتا ہوں کہ تاہوما فونٹ کے ذریعے اگر پ۔ڈ۔ف فائل بنائی جائے تو قریب سو فیصد سرچنگ ممکن ہوتی ہے۔ کیا اس ضمن میں کوئی ہمارے ناقص علم میں اضافہ کے لیے آگے آئے گا؟ :rolleyes: معلوم یہ کرنا ہے کہ : یہ فونٹس کی مختلف ان کوڈنگ کا معاملہ ہے یا اکروباٹ کی کچھ دیگر خصوصیات کا؟
  10. باذوق

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    پاک نستعلیق اپنی ذاتی این کوڈنگ استعمال کرتا ہے ؟؟؟ :confused: میرے علم کے مطابق تو ایسا نہیں ہے۔ کوئی ہے جو اس ضمن میں صحیح‌ اطلاع دے ؟؟ یا arifkarim صاحب ہی کی بات کی تصدیق کرے ؟؟ :rolleyes:
  11. باذوق

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    السلام علیکم۔ ایم۔ایس۔ورڈ کی فائل سے جب پاک نستعلیق کے ذریعے اکروباٹ فائل (pdf) بنائی جاتی ہے ، تو اس فائل میں الفاظ کی تلاش (search) ناممکن ہو جاتی ہے لیکن ایشیا نسخ فونٹ والی (pdf) فائل میں سرچنگ ممکن ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ؟
  12. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کیا قرآن و سنت کی تبلیغ کرنے (یعنی وہ تبلیغ جو سلف الصالحین سے ثابت ہو) ۔۔۔ آپ کی نظر میں "اسرائیلیات" بیان کرنے کے مترادف ہے ؟؟؟ حضرت !! کدھر کی اینٹ کدھر کا روڑا ؟؟ دوسری حدیث میں‌ جو قید ہے ، وہ اسرائیلیات کے حوالے سے ہے۔ اور بالفرض ۔۔۔ اگر آپ میری کم علمی پر اعتراض جڑنا ہی چاہتے ہیں تو...
  13. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    جناب عالی ! آخر کیوں آپ بچپنے جیسی باتیں کر جاتے ہیں بعض اوقات ؟؟ یہ تو دنیا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ مسلمانوں کے نبی آخرالزماں (صلی اللہ علیہ وسلم) سے منسوب جو بھی "روایات" ہیں اس میں غیر صحیح کی بھی ملاوٹ ہے۔ اس میں بھلا متفق ہونے کی کیا بات ؟ یہ تو ایسے ہی ہے جیسے میں کہوں : میرے گھر کی کھڑکی...
  14. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    دونوں‌ احادیث میں جمع و تطبیق قارئین ! میں اب آخری بات اس بحث کے ضمن میں کرنا مناسب سمجھتا ہوں۔ سچ پوچھئے تو جو بات میں کہنا چاہتا ہوں وہ مخالفین ہی کے قلم سے بہت پہلے سامنے آ چکی ہے۔ مگر یہ ہم مسلمانوں کا المیہ ہے کہ متعصبانہ روش کے تحت غور و فکر سے ہم احتراز کرتے ہیں ! افسوس !! اگر آپ یہ...
  15. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    میں نے بھی غالباً اب تک ایسا کہیں نہیں لکھا کہ : تفسیر ابنِ کثیر تمام تفاسیر میں حرفِ آخر ہے ! یہ الگ بات ہے کہ اہل علم کے درمیان یہ تفسیر "ام التفاسیر" کا درجہ رکھتی ہے۔ مگر خیر آپ کو "اہلِ علم" کی علمیت سے کیا مطلب؟؟ آپ کو تو غالباً اس شرح سے ازحد دلچسپی ہے جو آپ یا آپ کے دیگر احباب کسی فورم...
  16. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    محبی محترم ایسا بچکانہ تجزیہ / مطالبہ آپ جیسے ماہر اہلِ قرآن کو زیب نہیں دیتا !! ذرا ہم کو بتائیے کہ : کیا نماز ، زکوٰة اور حج ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی اہم "ہدایات" نہیں ہیں؟ کیا آپ ہمیں صرف اور صرف "قرآن" سے نماز ، زکوٰة اور حج کے مکمل طریقہ کار کا ثبوت فراہم کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں کر سکتے تو اپنے...
  17. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    کیا آپ یہ بتانا پسند فرمائیں‌ گے کہ درج بالا جملے میں ، یہ "مَیں" کون ہے؟ دنیائے علومِ حدیث‌ میں اس "مَیں" کا کیا تعارف ہے ؟؟ :confused: :rolleyes: :eek:
  18. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    ڈئر سسٹر :) اس کا جواب بہت پہلے تفصیل سے ہمارے ایک ساتھی (وہی جنہوں نے "ایصال ثواب" کے موضوعِ بحث پر آپ کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا تھا کہ آپ کو دوبارہ "پکوان" کی جانب توجہ دینا ہے :grin:) نے دے رکھا ہے ایک اور فورم پر۔ اُس ان پیج فائل کو یونیکوڈ میں کنورٹ کر کے یہاں‌ لگانے میں کتنی دیر لگتی ہے...
  19. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    سسٹر مہوش علی میرا خیال ہے ، آپ کو سنگین غلط فہمی اسی وجہ سے ہوئی ہے کہ آپ نے یقیناَ اس تھریڈ میں میرے تمام جوابات کو پڑھا ہی نہیں ہے! ذرا بتائیے کہ : وہ میری ایسی کون سی پوسٹ ہے جہاں میں‌ نے "توریت" اور "اسرائیلیات" کو الگ الگ شئے باور کرایا ہو؟؟ ہاں‌ اگر میرے کچھ جوابات سے آپ نے اپنے ذہن...
  20. باذوق

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    برادر! جب آپ کا علم اتنا ہی "کمزور" ہے تو یہاں بیکار کے پنگے لینے کیوں آتے ہیں؟؟ کیا آپ کو اتنا بھی نہیں پتا کہ : جب اس حدیث کو کبار محدثین (ابن حبان ، دارمی ، احمد ، حاکم ، طبرانی ، بیھقی ، البانی) نے "حسن" قرار دیا ہے تو اس کی سند کے کسی راوی پر میں کیوں جرح کی تلاش کروں گا بھلا؟؟ اس کا...
Top