نتائج تلاش

  1. باذوق

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! منکرِ حدیث کو منکرِ حدیث کیوں کہا جاتا ہے ؟ منکرین حدیث کی شناختی علامات کیا ہیں ؟ محترم عطاءاللہ ڈیروی کے ایک مفید مضمون سے ردّ و بدل اور شکریہ کے ساتھ استفادہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درج بالا اقتباس ملاحظہ فرمائیں۔ پھر یہ بھی دیکھئے کہ صاحبِ اقتباس آج کل اپنی باتوں...
  2. باذوق

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    السلام علیکم محترمین ! راقم کے مطالعے پر بھی غور فرمانے کے لئے کچھ وقت نکالئے گا ۔۔۔۔۔ شکریہ ! سارا زور اس بات پر دیا گیا ہے کہ نابالغ کی شادی نہیں ہو سکتی۔ ٹھیک ہے یہ اہم اور بنیادی اصول ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس میں کوئی استثنٰی بھی ہے یا نہیں ؟؟ مطلب کہ کوئی رخصت بھی دی گئی ہے یا...
  3. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    محترمی فاروق صاحب !! تھریڈ کے موضوع سے متعلق بات کریں۔ جبکہ آپ کو یہ حق بھی میسر ہے کہ آپ اپنے درج بالا موضوع پر علیحدہ سے تھریڈ کھول سکتے ہیں۔ بات اصل میں یہ ہے کہ علم و اصولِ حدیث ایک باقاعدہ سائینس ہے، ریسرچ کا ایک وسیع میدان ہے۔ جب تک ہم اس سائینس کے مختلف و متنوع پہلوؤں کا مطالعہ و...
  4. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    ہاتھ / پاؤں چومنے والی روایات کا جواب یہ حدیث امام بخاری کی کتاب "الادب المفرد" سے نکالی نہیں گئی بلکہ اس کو علامہ البانی نے "ضعیف الادب المفرد" میں شامل کیا ہے ، کیونکہ یہ ضعیف حدیث ہے۔ حدیث نمبر 974 میں جس میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کا ذکر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ کو بوسہ...
  5. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    صحیح بخاری کے ابواب اور امام بخاری کا عقیدہ ۔۔۔؟! صحیح بخاری یا صحیح مسلم میں ابواب کی بنیاد ترتیب کے لحاظ سے ہے !! ایک مشھور فقرہ ہے " فقہ البخاری فی تراجمة " یعنی : امام بخاری کی فقہ ، صحیح بخاری کے ابواب کے عناوین (جسے تراجم کہتے ہیں) میں ہے ! امام بخاری نے اپنی "صحیح بخاری" کے...
  6. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    تحقیق کیا ہے ؟! تحقیق کے 2 طرح کے معنی ہیں : 1۔ کتاب کی نسبت مولف کی طرف صحیح ہے یا غلط ہے۔ 2۔ کسی پرانی کتاب کو جس میں الفاظ کی غلطی ہے یا کسی آدمی کا نام غلط لکھا گیا تو اس کو نکال کر صحیح طریقہ سے پیش کرنا۔ محدث کی سامنے جو اصل اصول ہوتا ہے وہ علم اصول حدیث (جسے مصطلح کا علم بھی کہتے...
  7. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    " تخریج" کیا ہے؟! الشیخ ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ ، اپنی ایک کتاب " معجم اصطلاحات حدیث" کے صفحہ نمبر 123 پر تخریج کے بارے میں لکھتے ہیں کہ : التخریج : حدیث کے اصل ماخذ کا بیان، مع اس کے مختلف طرق و روایات، جن کا ذکر کرنا ضروری ہو، یعنی اس فن میں ماخذ کے ساتھ یہ بیان کرنا بھی ضروری ہے...
  8. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    محترم ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید کا جواب امام بخاری کی کتاب "الادب المفرد" دو عدد MS-Word فائلوں میں دستیاب ہے۔ اس کتاب کا نسخہ محمد فواد الباقی کا مرتب کردہ ہے۔ علامہ ناصر الدین البانی نے اسی مرتب کردہ نسخے کی تحقیق و تخریج کر کے اس کو دو حصوں میں تقسیم و شائع کیا ہے۔ یعنی : صحیح الادب...
  9. باذوق

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم امام بخاری (رح) کی کتاب "الادب المفرد" کے حوالے سے علامہ البانی (رح) پر ڈاکٹر طاہر القادری کی تنقید اور اس کا جواب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! تمہید : محترم جناب ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی ایک نشست میں عصرِ حاضر کے محدثِ کبیر علامہ ناصر الدین...
  10. باذوق

    پی ایچ پی بی بی 3 کے اردو پیکج کا اجراء

    السلام علیکم! میں کچھ دیگر مصروفیات کے سبب یہ دھاگہ دیکھ نہ پایا تھا۔ شاکر القادری اور کاشف مجید برادران کو میری جانب سے بھی دلی مبارکباد قبول ہو۔ میں یہ ورژن پہلے اپاچی پر ٹسٹ کر کے دیکھوں گا پھر کوئی تبصرہ ، ان شاءاللہ۔ ہاں پی۔ایچ۔پی۔بی۔بی۔2 سے پی۔ایچ۔پی۔بی۔بی۔3 پر منتقلی کی اسکرپٹ بھی...
  11. باذوق

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    السلام علیکم محترم ناظمین ! الف نظامی صاحب پر برسنا آپ کی انتظامی مجبوری سہی۔ لیکن محترم حضرات!! آپ لوگ "مولویت" کے خلاف راگ الاپنے والے دریدہ دہن لوگوں کے قلم کو کیوں لگام نہیں دیتے ؟ مجھے بتائیے کہ درج بالا اقتباس کس ذہنیت کی نشانی ہے؟؟ کیا اسی کو "اظہارِ رائے کی آزادی" کہا جاتا ہے کہ آپ...
  12. باذوق

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    وعلیکم السلام واجد حسین بھائی منکرینِ حدیث کے پروپگنڈے یا ان کے "پروموٹرز" کا سارا زور قرآن کریم کی ان ہی آیات مبارکہ پر ہوتا ہے جن میں عقل و بصیرت سے کام لینے کا ذکر ہے۔ یہ حضرات صرف انہی آیات کا ذکر کرتے اور انہیں بار بار دہرایا کرتے ہیں۔ مگر جن آیات میں عقل کو "وحی" کے تابع رکھنے کی ہدایت...
  13. باذوق

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    درج بالا پیراگراف پر صرف احتجاج کرنے کے بجائے ، بہتر ہے کہ کبھی موقع ملنے پر اس کا مفصل جواب دیا جائے۔ مگر کم سے کم احباب یہ تو سن رکھیں کہ یہ پیراگراف بیشمار مغالطات کے سبب میرے نزدیک قابلِ اعتراض ہے۔ :) دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ظفری صاحب محترم کی ذاتی تحقیق نہیں !! ;) ہم تو جناب...
  14. باذوق

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    برادرم ہمت علی کی میں بھی تائید کروں گا۔ جناب ظفری کا جملہ درحقیقت قرآن و سنت کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ دلیل میں یہ دیکھ لیجئے : حضرت امام بخاری رحمة اللہ علیہ اپنی صحیح بخاری میں ایک باب کے تحت تعلیقاً حضرت ابو الزناد رحمة اللہ علیہ کی ایک روایت یوں پیش فرماتے ہیں : مسنون اور شرعی احکام بسا...
  15. باذوق

    جہاد اور دورِ حاضر کے جہادی گروہ ؟؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جہاد اور دورِ حاضر کے جہادی گروہ حدیث بحوالہ : صحیح بخاری ، فتنوں کی کتاب ، باب:جب کسی شخص کی امامت پر اعتماد نہ ہو تو لوگ کیا کریں؟ حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ : لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں پوچھا کرتے تھے لیکن...
  16. باذوق

    اسلام اور تصوف

    وعلیکم السلام۔ میری نظر ابھی کل ہی پڑی ہے اس پوسٹ‌ پر۔ کوشش کروں گا کہ وقت نکال کر وقفہ وقفہ سے جواب دوں۔ ویسے درج بالا اقتباس کا جواب حاضر ہے۔ درج بالا اقتباس چنچل صاحبہ کی اپنی تحریر نہیں ہے۔ اگر گوگل سرچ کر لیں تو مزید دو تین فورمز پر یہی تحریر لفظ بہ لفظ آپ کو مل جائے گی۔ مسعود صاحب کے...
  17. باذوق

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    جواب : یہاں جواب : یہاں جواب : یہاں جواب : یہاں
  18. باذوق

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سر اٹھانے والے فتنوں میں سے ایک فتنہ خوارج کا تھا۔ خوارج نے اپنی مرضی سے قرآن کریم کی تفسیر کی اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے اجتماعی عقیدے سے انحراف کیا۔ امام شوکانی نے اپنی تفسیر "فتح القدیر" کے مقدمہ میں اسی ضمن میں...
  19. باذوق

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قرآن مجید کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے حدیث کی ضرورت اور اس کی تحقیق و تدوین و تشریح کے لئے کی جانے والی کوششوں پر کوئی گفتگو اگر کی جائے تو انیسویں صدی عیسوی کے اواخر میں برصغیر سے اٹھنے والی انکارِ حدیث تحریک کا ذکر بھی آئے گا۔ مولوی عبداللہ چکڑالوی...
  20. باذوق

    نظم/غزل جسٹیفیکیشن بی بی کوڈ

    معذرت ! الفاظ کا کھینچا جانا ، عربی اور فارسی کی خصوصیت ہو سکتی ہے ، اردو کی نہیں !! اردو کی کوئی سی بھی کتاب ، اخبار ، رسالہ دیکھ لیں ، (جو خطِ نستعلیق میں ہوتا ہے) ۔۔۔ اس میں‌ اس طرح الفاظ کی "کھنچائی" نہیں ہوتی۔
Top