نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    محمد امین صاحب! اردو محفل پر ایک اور کراچوی کی جانب سے خوش آمدید
  2. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    وارث بھائی کیا اعلٰی انتخاب ہے ۔۔۔۔۔ اور میرے محبوب ترین انسائیکلو پیڈیاز :( اور یقین کریں سعود بھائی! جب میں اوپر ان کی کتابوں کی تفصیل پڑھ رہا تھا تو میں نے سوچ لیا کہ یہی تبصرہ کروں گا کہ وارث بھائی! آپ کے گھر ڈکیتی مارنے کا دل چاہتا ہے لیکن ناتجربہ کاری اور اتنی زیادہ کتابوں کی نقل و حمل...
  3. ابوشامل

    ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے پاکستانی کرنسی نوٹ !!

    ارے آپ تو ناراض ہو گئیں محترمہ! آپ بخوشی اس طرح کی پوسٹس کیجئے یقین جانیے ہمیں بہت خوشی ہوگي۔ یہ تذکرہ تو ایسے ہی میں نے برمحل کر دیا تھا کہ اس سے یہ تاثر بھی جا سکتا ہے۔ اگر دل آزادی ہوئی ہو تو میں معافی کا خواستگار ہوں۔ اور اب آپ اپنا یہ بیان واپس لیجئے فوراً
  4. ابوشامل

    نہیں بھائی صاحب! آپ ایک مرتبہ دستخط کو مدون کریں کے خانے میں جو کچھ لکھیں گے وہ آپ کے ہر پیغام...

    نہیں بھائی صاحب! آپ ایک مرتبہ دستخط کو مدون کریں کے خانے میں جو کچھ لکھیں گے وہ آپ کے ہر پیغام کے ساتھ پوسٹ ہوگا۔ آپ کو بار بار اس میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    لیکن شمشاد بھائی کمپیوٹر کا خانہ خراب کر دینے کے لیے کافی ہے۔ اگر دن میں 10 مرتبہ کمپیوٹر بغیر شٹ ڈاؤن کیے بند ہو تو آپ خود ہی سوچ لیں اس کا کیا حشر ہوگا؟ گزشتہ گرمیوں والی لوڈ شیڈنگ میری ایک ہارڈ ڈسک نگل چکی ہے :(
  6. ابوشامل

    بریکنگ نیوز........لاہور سے بھارتی جاسوس گرفتار

    ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ روز قبل لاہور کا ذکرِ خير کسی دھاگے پر چھڑا تھا۔
  7. ابوشامل

    کسان کھیتی باڑی و زراعت

    ادی تعبیر! اگر آپ اپنے کمپیوٹر کو سندھی لکھنے کے قابل بنانا چاہتی ہیں تو یہ لنک دیکھئے۔ امید ہے اس سے آپ کو افاقہ ہوگا اور آپ کا کمپیوٹر سندھی لکھنے کے قابل بن جائے گا۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہو تو مجھے یاد کر لیجئے گا۔
  8. ابوشامل

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    اصل میں چند دوستوں کو اس فہرست میں کمی اس لیے محسوس ہو رہی ہے کہ پیلے اور میراڈونا کے نام تو پھر بھی انہوں سے سن رکھے ہیں لیکن بیکن بائیر، مائیکل پلاٹینی اور زیکو بیشتر کے لیے ضرور نئے نام ہوں گے لیکن ان کھلاڑیوں نے دنیا بھر کے شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کیے رکھا۔ بہرحال میرے خیال میں یہ...
  9. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    عارف، زین، جہانزیب، ماوراء، زینب، ظفری، جیہ، عبدالمجید، طالوت، ظہور سولنگی، جیا راؤ، سارہ خان، اعجاز اختر صاحب اور فرحت کیانی آپ سب کی مبارکباد سر آنکھوں پر۔ ہم اپنی رائے کیونکہ ادی سارہ پاکستان کے حق میں رکھتے تھے اور ہیں اس لیے ہم تہہ دل سے ان کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ مضمون کو موضوع پر...
  10. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    میرے عزیز ہم وطنو! کیونکہ جنتا نے ہمارے مضمون کے حق میں رائے دی ہے جبکہ ہم اپنی رائے ادی سارہ کے حق میں رکھتے ہیں اس لیے ہم اپنی رائے کو مقدم جانتے ہوئے :) محترمہ کے حق میں دستبردار ہوتے ہیں۔ مستقبل میں اگر بہترین مضمون پر کوئی اعزاز دینے کی "نوبت" آ جائے تو محترمہ کے مضمون کو ہی منتخب کیا جائے،...
  11. ابوشامل

    ڈفر! اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ کو اوپر یوزر کنٹرول پینل کا لنک نظر آ رہا ہوگا اس پر کلک کیجئے...

    ڈفر! اس کا طریقہ بہت آسان ہے۔ آپ کو اوپر یوزر کنٹرول پینل کا لنک نظر آ رہا ہوگا اس پر کلک کیجئے اور دستخط کو مدون کریں کے ربط پر چلے جائیں۔ یہاں پر آپ جو بھی لنکس یا ٹیکسٹ شامل کریں گے وہ آپ کے دستخط میں ظاہر ہوگا۔ یہاں آپ اپنے بلاگ کی تازہ ترین تحاریر کا لنک دے سکتے ہیں جو آپ کے ہر پیغام کے...
  12. ابوشامل

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    یا اللہ! یہ چند لوگوں کو ہمارے ذکرِ خیر سے چڑ کیوں ہونے لگی ہے؟ ویسے ہنوز دلی واقعی دور است !! :)
  13. ابوشامل

    خطبات بہاول پور اسکیننگ

    حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے !!
  14. ابوشامل

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    حضرت آپ کیا رنگ میں بھنگ ڈالنے آئے ہیں؟ :)
  15. ابوشامل

    مبارکباد خوشخبری

    واہ! "عبد اللہ گبین" سننے میں ترک (ترکی کا) نام لگتا ہے۔ بہت اچھا لگا۔
  16. ابوشامل

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    ظفری بھائی ! سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیں۔ اور کبھی کسی دن اپنا دیدار بھی کرا جائيں :)
  17. ابوشامل

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بہت خوبصورت فونٹ ہے اور بلاشبہ مرزا احمد جمیل صاحب کو زبردست خراج تحسین بھی۔ اس فونٹ کے اجراء پر اس کو تیار کرنے والے افراد کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ نستعلیق فونٹس کی تیاری کا کام اپنے پورے زور و شور سے جاری ہو چکا ہے۔
  18. ابوشامل

    ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے پاکستانی کرنسی نوٹ !!

    محترمہ عندلیب صاحبہ! آپ کی پوسٹ بہت معلوماتی ہے لیکن ایک تصحیح کرنا ضروری سمجھوں گا۔ ہو سکتا ہے یہ بات آپ کے ذہن میں بھی نہ ہو لیکن آپ کے الفاظ سے کچھ تاثر اس قسم کا جا رہا ہے کہ پاکستان بھارت (ہندوستان) کی استعمال کی ہوئی کرنسی استعمال کرتا رہا یا آپ کے الفاظ میں پاکستان کو ہندوستانی کرنسی پر...
  19. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    اور میں اپنا وعدہ نہیں بھولا۔ یہاں دیکھئے
  20. ابوشامل

    خوبصورت پہاڑ

    ہم تقریباً 100 تھے ۔
Top