نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    میرا کوئی تبصرہ نہیں ہے بس یہ دیکھ لیجئے: http://www.youtube.com/watch?v=0iGU8ZpXUiU http://www.youtube.com/watch?v=igqc7OPQfRU http://www.youtube.com/watch?v=ZO1KFXvQO0Y
  2. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    آج پسندیدہ مضمون کے بارے میں اپنی رائے ظاہر کرنے کی آخری تاریخ ہے۔
  3. ابوشامل

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    http://www.youtube.com/watch?v=u0zjx4MAHzk یہ ہے میراڈونا کا مشہور گول، جو انہوں نے 1986ء کے ورلڈ کپ میں (غالباً کوارٹر فائنل میں) انگلینڈ کے خلاف کیا تھا۔ اس گول کے بارے میں میراڈونا نے یہ بیان دیا تھا "a little with the head of Maradona and a little with the hand of God" واضح رہے کہ یہ جنگ...
  4. ابوشامل

    چھا جانے والے بیس عظیم فٹبالر

    بہت خوب طالوت !!! میراڈونا کے "Hand of God" کا واقعہ بھی تو بیان کیجئے۔ بہت اچھی فہرست ہے اس میں مزید کھلاڑی بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ خصوصاً دور حاضر کے کچھ فٹ بالرز ۔
  5. ابوشامل

    پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

    ان میں سے کئی تصاویر فلکر پر موجود ہیں۔
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کم از کم یہاں تو کسی سے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔ :)
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    میں موجود تو ہوں لیکن کوئی موضوع چھڑنے کا منتظر ہوں۔
  8. ابوشامل

    گرافکس ایڈوبی فوٹو شاپ - میٹالک ٹیکسٹ

    کبیر! بہت اچھا ہے اور نو آموز صارفین تو اس سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ویسے کورل ڈرا میں بھیجنے کی کیا ضرورت ہے کیا ان پیج سے براہ راست eps فارمیٹ میں ایکسپورٹ کر کے فوٹو شاپ پر نہیں کھولا جا سکتا؟
  9. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    کل بذریعہ ایس ایم ایس ایک لطیفہ موصول ہوا، ملاحظہ کیجئے: سی آئی اے اور را کی تحقیقات کے مطابق بش کو لگنے والے جوتے پر اسامہ بن لادن کے فنگر پرنٹس مل گئے ہیں۔ جوتا جماعت الدعوۃ کی اکٹھی کی گئی قربانی کی کھال سے تیار کردہ چمڑے سے بنایا گیا تھا۔ اور وہ جس جانور کی کھال تھی وہ اجمل قصاب نے ذبح...
  10. ابوشامل

    پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

    یہ دیوسائی ہے نا؟
  11. ابوشامل

    پاکستان کے کچھ خوبصورت علاقے

    سری اور پائے دراصل قریب قریب واقع دو مقامات ہیں۔ سب سے پہلے شوگران آتا ہے پھر اور اونچائی پر جائیں تو سری کی جھیل آتی ہے اور پھر اوپر پائے کی جھیل۔ یہ شاید پائے سے مکڑا چوٹی کا خوبصورت منظر ہے۔
  12. ابوشامل

    کسان کھیتی باڑی و زراعت

    واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی تصویر دیکھ کر تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ کھجوروں کا ایک سیزن میں خیرپور میں گزار چکا ہوں، جہاں پاکستان میں سب سے زیادہ کھجوروں کی پیداوار ہوتی ہے۔ کھجوروں کے باغات کے درمیان قطعہ زمین خالی رکھا جاتا ہے جہاں کھجوریں ایسے ہی جمع کی جاتی ہیں جیسے تصویر میں دکھایا جا...
  13. ابوشامل

    1920 میں روس کا چڑیا گھر

    مجھے تو لگتا ہے کہ یہ تصاویر اس لیے کھینچی گئیں تاکہ دنیا کو یہ دکھایا جائے کہ انقلاب روس کے بعد روس میں شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پیتے ہیں :) ویسے تصاویر بہت یادگار اور بہترین ہیں۔
  14. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    خدشات پر اتنا یقین کہ پہلے سے تیاری کر رکھی ہے؟ خیر ابتدائی طبی امداد کا سامان لے کر جانا سنا ہے کافی چھترول کرتے ہیں :)
  15. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ویسے اگر آپ کا جھگڑا کرنے کو واقعی دل کر رہا ہے تو "خوشی کے تعارف" والے دھاگے میں چلی جائیں۔ لیکن احتیاط سے۔۔۔ ہاں ہیلمٹ ضرور پہن لیجئے گا۔
  16. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    بھائی صاحب! خفیہ باتوں کو "خفیہ" ہی رہنے دو، آئی سمجھ میں؟
  17. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ارے ۔۔۔۔ میں تو سمجھا تھا آپ سمجھ گئی ہوں گی ۔۔ نہیں سمجھیں تو سمجھ جائیں کہ دنیا بھر میں لڑائی جھگڑوں کے میدان بڑوں نے ہی سجائے ہیں ۔۔۔ بچوں کو بھی بھلا جھگڑتے دیکھا کسی نے اور خاص طور پر یہ کہ کسی سے جھگڑنے کا دل کرے۔ اب جیسے بھارت کا پاکستان سے لڑنے کو دل کر رہا ہے۔ اب ایسا من چاہا جھگڑا تو...
  18. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    اس کو چھوڑیے حضرت یہ بتائیے کہ آپ کا مقام کیوں نامعلوم ہو گیا۔ کیا "کسی" نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے :)
  19. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    اوپر قیصرانی بھائی کا لطیفہ پڑھنے کے بعد تو یہ لطیفہ پڑھنے میں بالکل مزا نہیں آیا :( معذرت کے ساتھ
  20. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    محترمہ اس کا مطلب ہے کہ آپ بڑی ہو گئی ہیں۔ :)
Top