نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    مجھے یہی خدشہ تھا۔ اللہ رحم کرے اور جلد صحت دے۔ ایسے موسم میں بنیادی چیز احتیاط ہے۔ میں نے کبھی برف باری یا شدید ترین سردی کا تجربہ تو نہیں کیا البتہ کراچی جیسی معمولی سردی میں بھی احتیاط نہ کیا جائے تو خطرناک نتائج بھگتنا پڑ جاتے ہیں۔
  2. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    الحمد للہ بالکل خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں "ماہ لائبریری" کیسا جا رہا ہے؟
  3. ابوشامل

    خوبصورت پہاڑ

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں ادی! لیکن پہاڑوں کے معاملے میں پاکستان سے زیادہ خوبصورت ملک پوری دنیا میں کوئی نہیں ہوگا۔
  4. ابوشامل

    خوبصورت - سمندری گھوڑا

    یار یہ نام رکھنے والے بڑے ظالم لوگ تھے دریائی گھوڑا اور سمندری گھوڑا ۔۔۔۔۔ نام دونوں کا گھوڑے پر رکھ دیا لیکن دیکھنے میں کتنا فرق ہے دونوں میں۔ دریائی گھوڑے کا نام تو دریائی گینڈا ہونا چاہیے۔ کیوں بھئی؟
  5. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (نارنجی)

    ٹیرنٹیولا تو ایک قسم کی مکڑی ہوتی ہے بلکہ بڑی خطرناک قسم کی، لیکن طالوت کو بہت پسند ہے۔ :)
  6. ابوشامل

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    فرحت صاحبہ موڈریٹر کا عہدہ ملنا بہت مبارک ہو۔
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    کیا حال ہیں ظفری بھائی؟ سردی کی خیر ہے نزلے نے تو نہیں جکڑا ہوا نا؟
  8. ابوشامل

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    بھائی عارف! خطاط گھنٹے نہیں لگاتے ۔۔۔۔ عربی خطاطی پر یوٹیوب پر چند وڈیوز دیکھ لیں، منٹوں میں کس اعلٰی پائے کی خطاطی کرتے ہیں۔
  9. ابوشامل

    سب سے خوبصورت

    ہاں اسٹیو میک کری اور نیشنل جیوگرافک والوں نے تو اس کی خوبصورت آنکھوں پر خوب پیسہ بنایا، دنیا شربت گلہ کی آنکھوں کی دیوانی رہی لیکن وہ خود کن مشکلات سے دوچار رہی؟ بھوک، ننگ اور مصائب کا کیسے سامنا کیا؟ مہاجر کمیپوں میں کس طرح زندگی بسر کی؟ وطن کس طرح واپس پہنچی اور پھر جہد مسلسل کی طرح زندگی...
  10. ابوشامل

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    جی ہاں کراچی میں روزنامہ امت میں آج بھی خطاط "پائے" جاتے ہیں۔ خاص سرخیاں اور رنگین صفحات پر مضامین کی سرخیاں وہی تیار کرتے ہیں۔ البتہ ان خطاط حضرات کی تعداد کتنی ہے؟ اس بارے میں مجھے فی الوقت علم نہیں۔
  11. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کمال ہے یار ۔۔۔۔ جب محلے میں آ ہی گئے تھے تو ایک گلی چھوڑ کر آنے میں کیا ہو جاتا؟
  12. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    لو جی ۔۔۔۔۔۔ آپ نے ان کو جان سے مار کے کباب بنا کے کھا لیے تو کچھ نہ ہوا ۔۔۔۔ ہم نے کھانے سے انکار کر کے ان کی جان بچائی تو یہ توہین کہلائی ۔۔۔ سبحان اللہ کیا معیار ہے؟
  13. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    سلیمان میں سمجھا نہیں کہ آپ پوچھنا کیا چاہ رہے ہیں؟ تصویر کو crop کرنا چاہ رہے ہیں یا کوئی خاص رنگ منتخب کرنا چاہ رہے ہیں؟
  14. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بھائی میں صبح ساڑھے سات بجے گھر سے نکلتا ہوں اور اس وقت کافی ٹھنڈ ہوتی ہے ہاں جب سورج چڑھ آتا ہے تو موسم معمول پر آ جاتا ہے۔
  15. ابوشامل

    میرا بک شیلف

    ہاہاہا ۔۔۔۔ شمشاد بھائی وزن برابر کرنے کے لیے آپ نے منٹو کو لانا برمحل ہے۔ :) کیونکہ دھاگے کا موضوع یہ نہ تھا اس لیے بحث میں حصہ لینا مناسب نہ سمجھا۔ جیہ کی آمد کا تو سبھی کو شدت سے انتظار ہے۔ دیکھیں کب تشریف لاتی ہی محترمہ
  16. ابوشامل

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    یہاں بھی یہی معاملہ ہے سعود بھائی! ہاں ایک مرتبہ شاید شاکر عزیز (دوست) کو احساس ہوا تھا جب انہوں نے مجھے چھٹی والے دن صبح 10 بجے اٹھایا تھا اور میری عجیب و غریب سی آواز سننے کے بعد کہا کہ آپ کافی دھیمے مزاج کے آدمی ہیں۔ پھر میں نے ان کی یہ "غلط فہمی" دور کرنے کے بتایا کہ حضرت سو رہا تھا جس پر...
  17. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (نارنجی)

    غروب آفتاب کے مناظر تو ویسے ہی بہت شاندار ہوتے ہیں لیکن نیشنل جیوگرافک کی فوٹوگرافی ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ویسے یہ سب سے آخری تصویر میں کیا ہے؟
  18. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (براؤن)

    ہمم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزا آ گیا ! بس اسی ظالم چاکلیٹ کی وجہ سے مجھے براؤن رنگ پسند ہے :)
  19. ابوشامل

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ اس کی صورت دیکھنے کے بعد میں نے اسے ایک مرتبہ "دریائی گینڈا" کہا تھا تو یار لوگوں نے میرا اتنا ریکارڈ لگایا کہ آج بھی جب کبھی ٹیلی وژن پر نظر آتا ہے تو مجھے "دریائی گینڈے" کی یاد دلائی جاتی ہے۔ ویسے دریائی گھوڑا Hippo ہے تو Sea Horse کو کیا بولتے ہیں؟ سمندری گھوڑا؟ یار، یہ تو کھلی...
  20. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ایک دو روز سے کراچی میں ٹھیک ٹھاک ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ کل (اتوار کی) صبح فجر بعد میں اور اہلیہ ٹہلنے کے لیے نکلے تو کافی ٹھنڈ تھی لیکن آج صبح تو بہت ہی زیادہ تھی۔ مجھے معلوم ہے کہ درجہ حرارت 10 سے نیچے نہیں آیا ہوگا لیکن کراچی والوں کے لیے تو یہ بھی بہت ہے۔
Top