نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خوبصورت پہاڑ

    ہاں بالکل ملیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پریوں کے بارے میں ہمارے ذہن میں جو تصور تھا وہ اس سے بالکل جدا تھیں ۔۔۔۔۔۔ :) ہوا دراصل یہ کہ جیسے جیسے شام ڈھلنے لگی بادل بہت نیچے آتے جا رہے تھے اور ہم نے انہی بادلوں کو پریوں کا نام دے دیا کہ واقعی شام ڈھلتے ہی وہاں پریاں اترتی ہیں۔ سیف الملوک واقعی اتنی...
  2. ابوشامل

    خوبصورت پہاڑ

    آپ کو غلط لگتا ہے حضور ۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے سیاحتی علاقے کراچی اور دیگر بڑے شہروں کے دم سے تو آباد ہیں۔
  3. ابوشامل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    نظامی "انفرادیت" مبارک ہو۔ ویسے آپ کا اوتار دیکھ کر مجھے "الن اور ننھا" یاد آ جاتے ہیں :)
  4. ابوشامل

    خوبصورت پہاڑ

    ایسا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ اس علاقے کے حالات بالکل خراب نہیں ۔۔۔ بس لوگ ڈر کے مارے نہیں جا رہے۔ حالیہ جولائی میں جب میں سیف الملوک گیا تو زیادہ سے زیادہ وہاں 200 لوگ موجود تھے حالانکہ ان ایام میں وہاں سیزن peak پر ہوتا تھا۔ اور روزانہ ہزاروں افراد آتے تھے۔ ایبٹ آباد سے مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان اور...
  5. ابوشامل

    خطاطوں کی اعلٰی مہارت کا ثبوت - وڈیوز

    عارف کریم کی فرمائش پر چند وڈیوز پیش کی ہیں۔ اور مزید وڈیوز کوئی پیش کرنا چاہیے تو ست بسم اللہ۔
  6. ابوشامل

    خطاطوں کی اعلٰی مہارت کا ثبوت - وڈیوز

    http://www.youtube.com/watch?v=F34L0rh9o0w سعودی خطاط مفیض عبد الرحمن خط نسخ میں طبع آزمائی کرتے ہوئے http://www.youtube.com/watch?v=5Jj-GZ-Z1JU بحرین کے عزیز قاسم http://www.youtube.com/watch?v=T6Bz7vkLtHQ بحرین کے عزیز قاسم http://www.youtube.com/watch?v=RQTrGvVwqX0 ترکی کے مراد...
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    حضرت رونق بڑھانے کا کچھ سامان تو کیجئے نا !!! ہم بھی حاضر ہو جائیں گے۔
  8. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں ذہین ڈولفن مچھلی سے

    دریائے سندھ میں پائی جانے والی نایاب اندھی ڈولفن "بلہن" کو دیکھنے کا اتفاق مجھے ایک مرتبہ ہوا ہے۔ سکھر میں میری رہائش گاہ "کیرتھر کینال" کے سامنے تھی جو سکھر بیراج سے نکلتی ہے۔ اکثر یہ ڈولفن دریا سے راستہ بھول کر نہروں میں آ نکلتی ہیں اور کبھی کبھار پھنس بھی جاتی ہیں۔ اس صورت میں ان کو فوری طور...
  9. ابوشامل

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    شمشاد بھائی پنجاب میں نجانے کیا کہتے ہیں شاید ستارہ کہتے ہوں لیکن سندھ میں اسے پھول کہا جاتا ہے۔ :)
  10. ابوشامل

    مبارکباد چاند بابو کی مہارت

    تھانڑے دار صاحب! مبارکاں دینے پر کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لیں گے نا؟
  11. ابوشامل

    مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

    اوہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیلی آنکھوں والے بچے کے 5 ہزار پیغامات ہو گئے ۔۔۔۔۔ مبارک ہو بھائی فہیم !!!
  12. ابوشامل

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    بھائی کچھ وڈیوز میں نے نکالی تو ہیں لیکن ان کے گرد [youtube] کا ٹیگ لگانے سے وڈیو دو مرتبہ پوسٹ میں شامل ہو جاتی ہے۔ کوئی مجھے بتا دے کہ محفل پر وڈیو پوسٹ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے
  13. ابوشامل

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    یار فہیم اور شعیب بھائی! یہ بے ایمانی نہ کیجیے بچے کے ساتھ۔ آپ کو چاہیے کہ اپنی تصاویر اور وڈیوز بھی دکھائیں۔ یہ خواہ مخواہ بیچارے کو سر محفل کھڑا کر دیا ہے اور سارے تیر و نشتر اسی پر برس رہے ہیں۔
  14. ابوشامل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    ایسا نہیں ہے مکی بھائی، میرے پاس ایک اردو ڈکشنری پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ہے اور وہ مکمل سرچ ایبل ہے اردو اور انگریزی کے تمام الفاظ اس میں تلاش کر سکتے ہیں۔ اس فائل کی پراپرٹیز میں لکھا ہے کہ یہ فائل اوپن آفس 2.4 کے ذریعے بنائی گئی ہے۔ اِس وقت میرے پاس اوپن آفس 2.4 نہیں ہے اگر کوئي ساتھی اس...
  15. ابوشامل

    ملائکہ کی یاد میں

    بہت افسوسناک خبر سننے کو ملی۔ اللہ آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے اور آئندہ نیک و صالح اولاد دے۔
  16. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    عملی طور پر کریں تو اور بھی اچھا لگے گا :) ویسے بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب سفر پر جاؤ تو کسی ایک کو اپنا امیر بنا لو۔
  17. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ بھائی کہیں تو بخش دو :) ایک وجہ تو واقعی یہی تھی کہ رزق کی بے حرمتی نہیں کرنی چاہئے اور دوسری وجہ یہ کہ ناظمِ سفر میں تھا اور تمام اخراجات کا حساب میں نے کرنا تھا اس لیے بے جا اخراجات مجھ سے برداشت نہ ہوئے اور یوں اس خرچے کو "حلال" کرنے کے لیے مجھے مچھلی زہر مار کرنا پڑی :(
  18. ابوشامل

    گرافکس کورل آر۔اے۔وی۔ای میں اینی میشن بنائیں ۔

    طاہر بہت خوب ۔ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ ویسے میں Rave استعمال تو نہیں کرتا لیکن آپ کی محنت کا اندازہ بخوبی ہو رہا ہے۔ کوشش کروں گا کہ Rave پر تجربہ کر کے دیکھوں۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ۔ (باقی وضاحت ابن سعید بھائی کر چکے ہیں۔ اس لیے اب دلبرداشتہ نہ ہوں۔)
  19. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    اور جناب عالی کمال یہ ہے کہ میرا سب سے قریبی اور سب سے "پیٹو" دوست مچھلیوں کا شوقین ہے۔ جب بھی ملاقات ہوتی ہے تو اسے پیٹ پوجا کی فکر پڑتی ہے اور اس کی پہلی کوشش ہوتی ہے کہ کہیں سے مچھلی مل جائے۔ لاہور گئے وہاں حضرت گوالمنڈی فوڈ اسٹریٹ جانے کے شائق ہوئے اور سمجھانے کے باوجود سردار کی مچھلی کھانے...
  20. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    چلیے یوں ہی سہی۔ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
Top