نتائج تلاش

  1. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 25)

    بہت بہت مبارک ہو۔ توبہ یہاں کیا ہوتا رہتا ہے جو اتنے دھاگے کھلے اور بند ہو گئے۔۔
  2. ماوراء

    ٹیلی میڈیسن سے پاکستان کے چھوٹے قصبے بھی مستفید

    دلچسپ۔۔۔لیکن حیرت ہے گجرات شہر میں کوئی سکن اسپیشلسٹ نہیں ہے۔ اور دوسرا یہ قصبہ جلال پور جٹاں ہو گا۔
  3. ماوراء

    شک

    ہاں باجو۔۔۔بھیا نے بتایا تھا کہ یہ فرمائشی لکھی ہے۔ چلیں۔۔باقی سب کی بھی آ جائیں تو بتائیے گا کہ کون سی منتخب کی ہے۔ ویسے تو ہمارا بھی تحریری مقابلہ ہو رہا ہے۔ میں سوچ رہی ہوں میں بھی لکھوا لوں۔۔۔ اور اس کا ترجمہ کر لوں گی۔:grin:
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    یہ سارہ نے باس کس کو کہا؟:nailbiting: عندلیب، لہسن نہ ڈالئے گا۔ شمشاد بھائی پتہ نہیں کون سی چٹنی کا بتانے لگ پڑے ہیں۔:rolleyes:
  5. ماوراء

    گھٹن

    ہم خیالات کو کاغذ پہ بکھیرا کرتے پرسکوں رہ کے تلاطم پہ بسیرا کرتے بہت اچھے اشعار ہیں۔ خاص طور پر پہلا اور دوسرا۔
  6. ماوراء

    شک

    بہت خوب۔ سبھی اشعار بہت خوبصورت ہیں۔
  7. ماوراء

    گرین فِش ۔۔

    گڈ۔۔ اچھی ترکیب ہے۔ امی آج ہی ڈھیر ساری مچھلی خرید کر لائی ہیں۔۔ سستی لگی ہوئی تھی۔:grin: یہ ترکیب امی کو بتاتی ہو‌ں۔
  8. ماوراء

    برف ہی برف

    گھوڑوں والی تصؤیر زبردست ہے۔۔کیونکہ مجھے گھوڑے بہت پسند ہیں۔ کچھ بری سی میری تصویریں۔۔اتنی بنائی ہوئی ہیں۔۔ کسی کام تو آئیں۔ یہ پچھلے سال کی ہیں۔
  9. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اے سی۔۔ابھی سے۔۔۔؟:nailbiting: ہمارے ہاں اس بار اللہ کی کوئی خاص رحمت برس رہی ہے۔۔۔ برف اتنی پڑ چکی ہے کہ اگر آدھی ٹانگیں اندر ہی چھپ جاتی ہیں۔
  10. ماوراء

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    اوہ اچھا۔۔۔:grin: سوری۔۔مجھے لائبریری کا کچھ پتہ نہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔لائبریری کیا کسی چیز کا بھی نہیں پتہ۔۔:( لیکن نام ابھی دیکھا۔۔۔بروالہ سیداں۔۔اس پر تو واقعی کام ہو رہا ہے۔
  11. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہرے مصالحے کی چٹنی میں ٹماٹر اور ادرک بھی شامل کریں۔
  12. ماوراء

    لائبریری میں شامل نیا عنوان

    شگفتہ، :blush: کوئی اور بھی لکھ رہا ہے کیا؟ اگر مکمل سکین ہے تو صفحے رکھ دیں یہاں۔۔۔ اس پر کام شروع کر لیتے ہیں۔
  13. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    برف پڑ رہی ہے۔ اور سردی۔۔۔منفی سات، آٹھ ہے۔
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    یہاں دیکھیں۔
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں فلکر پر تصویریں اپلوڈ کر رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    موُڈ ،

    :rollingonthefloor: ہاں۔۔میری گردن دباتیں تو کوئی ثواب بھی نہیں ملنا تھا۔:battingeyelashes:
  17. ماوراء

    موُڈ ،

    ہاں۔۔سچی سے آپ کو نہیں لکھا۔ میرے ساتھ کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔۔ سر درد مسلسل ہے۔ اور ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ کچھ دن انتظار کر لوں۔۔ پھر ڈاکٹر کے پاس جاتی ہوں۔ :( اب میں سونے چلوں۔۔صبح جلدی اٹھنا ہے۔۔ہم سب دوستوں نے سٹی میں میٹنگ بلوائی ہوئی ہے۔:grin:
  18. ماوراء

    موُڈ ،

    یہ میرے خلاف کیا سازشیں ہو رہی ہیں؟ :(
  19. ماوراء

    موُڈ ،

    نہیں نہیں نہیں ۔۔۔۔۔ میرا یہ مطلب ہر گز نہیں تھا۔:grin: ہم باتیں کر رہی تھیں تو سوچا تھریڈ کے مطابق بھی کچھ لکھ دیا جائے۔ ورنہ جو جملے آپ نے جوڑ دئیے ہیں۔۔۔ایسا بالکل نہیں ہے۔
  20. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    تعبیر، رات گئی بات گئی۔۔۔!! :grin: آپ دیر سے آئی ہیں۔
Top