نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    آپ کو کیا بتاؤں اب۔آجکل کے بچے پاگل ہو گئے ہیں۔ فون کریں گی تو بتاؤں گی۔ اور پاکستان کا سنا ہے؟:laugh: خبروں میں بتایا تھا کہ "اس دن نوجوان اپنی محبت کا اظہار اور ایک دوسرے کو پرپوز کرتے ہیں":laugh: اور نوجوان گلاب کے پھول لیے لڑکیوں کے کالج کے باہر کھڑے تھے۔اور نوجوان بھلا کون سے تھے؟ وہ جو...
  2. ماوراء

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج مہمان چائے پر آئے تھے۔۔۔پیزا، آلو اور پنیر کے رول، چکن ونگز اور کیک بنایا تھا۔
  3. ماوراء

    دل چیز ہے کیا جاناں

    بچے، یہ کیا آدھی رات کو عجیب عجیب گانے سن رہے ہو؟
  4. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سوچ رہی ہوں۔۔۔چھٹی والے دن مہمانوں کو بالکل نہیں آنا چاہیے۔ :(
  6. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    نہیں باجو--آپ جائیں۔۔ میں نے آ کر کباب میں ہڈی بننا ہے کیا۔:grin:
  7. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    عمران اور منصور۔۔۔زبردست۔ لگتا ہے اس بار مقابلہ جم کر ہو گا۔
  8. ماوراء

    تحریری مقابلہ :گائیڈ لائن

    منصور، اگلا موضوع یہاں شروع کر دیا گیا ہے۔
  9. ماوراء

    جلدی کی تراکیب

    ایک اور آسان ترکیب۔ میکرونی نمک ڈال کر ابال لیں۔ ایک، دو انڈے ابال لیں۔ اور مکس کٹی ہوئی سبزیوں کا پیکٹ کھولیں اور انھیں نمک، کالی مرچ کے ساتھ فرائی کر لیں۔ آخر میں ساری چیزیں مکس کر کے کیچپ ڈال کر کھا لیں۔ اگر وقت ہے تو ایک چھوٹا سا پیاز بھی سبزیوں میں باریک کاٹ کر ڈال دیں۔
  10. ماوراء

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    شمشاد بھائی، بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اب 60 ہو گیا ہے۔ :grin:
  11. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    واہ۔۔بہت اچھی تصویر ہے باجو۔ آپ کو بھی ویلینٹائن ڈے مبارک ہو۔:grin: یہ تصویر بڑے مزے کی لگی ہے۔:grin: یہاں سے لی گئی ہے
  12. ماوراء

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    میرا تو سب سے کم کریڈٹ ہے۔۔ صرف 26۔ :(
  13. ماوراء

    نواب امبر اور سینٹ الیکشن

    ٹیکسٹ تو نظر ہی نہیں آ رہا۔ "پاک گیلیکسی" ہٹے گا تو کچھ نظر آئے گا۔ :(
  14. ماوراء

    نماز یار اور گہرائی سمندر

    فخر نوید، شمشاد بھائی آپ کے دوست یا آپکی عمر کے نہیں ہیں۔ بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے۔
  15. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    اب تک دو تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ جس میں پہلے کی بنسبت دوسرے میں کم لوگوں نے حصہ لیا تھا۔ امید ہے اس بار زیادہ لوگ حصہ لیں گے۔ مقابلہ میں حصہ لینے سے نتائج تک کی معلومات آپ اس تھریڈ پر دیکھ سکتے ہیں۔ ہمارا نیا موضوع ہے: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل اس موضوع پر آپ کو کسی قسم کی کوئی قید نہیں...
  16. ماوراء

    ویلنٹائن ڈے

    بھئی تعبیر۔۔آپ نے دعا پتہ نہیں کی ہے یا نہیں۔۔۔۔لیکن اثر ضرور دکھا گئی ہے۔ زندگی میں پہلی بار رات ایک بجے بڑا سنجیدہ ویلنٹائن ڈے وِش ہوا ہے۔:grin::rollingonthefloor:
  17. ماوراء

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    واہ زبردست سارا۔ ماشاءاللہ اتنی سگھڑ بچی۔۔خاموشی سے کھانا بنا کر لے بھی آئی۔ میں تو خوب شور مچاتی ہوں تاکہ سب کو پتہ چلے کہ میں کام کر رہی ہوں۔:grin: اچھا بتاؤ۔۔مزے کے بنے ہیں؟ اور یہ کہ جب بریڈ کو دودھ میں ڈالنا ہے تو بریڈ ٹوٹتی نہیں ہے؟ مجھے چھٹیاں ہیں، ایک دن بناتی ہوں یہ بھی۔ لیکن کھوے کے...
  18. ماوراء

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    اچھا۔۔چلیں یہ ترکیب بھی آزماؤں گی۔ تصویر آپ کی دوست کی۔۔؟ یہ تو اتفاق ہو گیا۔ کافی ماہرہ لگتی ہیں۔ ترکیبیں نہیں کہیں لکھتیں؟ پیزا دیکھ کر تو مجھے بھوک لگ گئی ہے۔ :(
  19. ماوراء

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    اوکے۔۔شاید شاہی ٹکڑے اور ڈبل کا میٹھا ایک ہی چیز ہے۔ اس تصویر سے یہی لگتا ہے۔
  20. ماوراء

    جلدی کی تراکیب

    آملیٹ۔:grin: ترکیب آسان ہی ہوتی ہے۔۔۔اس لیے لکھنا کیا۔
Top