اس دن بہت بور ہو رہی تھی اور کچھ کرنے کا موڈ بھی نہیں تھا۔۔ بس محفل پر گھوم رہی تھی تو وہ تھریڈ پڑھ کر سوجھ گیا کہ یہاں بھی کھولتی ہوں۔:grin:
میں اور رومینٹک؟؟ ابھی تک کسی سے رومینس کیا نہیں۔۔ اس لیے پتہ نہیں کہ رومینٹک ہوں بھی یا نہیں۔ اور آپ مجھ سے طریقہ پوچھ رہی ہیں؟ میں بچی۔۔ مجھے کیا...