نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    سبحان اللہ، کیسا اچھا موقع ملا آپ کو۔ اور کتنی خوش نصیبی ہے جناب صوفی شفیق فاضلی صاحب اور آپ کی جو اس سعادت سے بہرہ ور ہوئے۔ ماشاء اللہ، بلاشبہ قابل رشک!
  2. تلمیذ

    اپنی پسند کی اردو کتابیں مفت اور گھر پر پڑھیں

    ریختہ ’ریختہ‘ اردو ادب کی ایک ایسی لائبریری ہے جو جغرافیائی تقسیموں اور سرحدوں کی پابند نہیں ہے۔ اب اردو کتابیں پڑھنے والے کہیں بھی ہوں اپنی پسند کی جدید ہی نہیں قدیم اور کلاسیکی کتب بھی گھر بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ ایسی ایک لائبریری کا افتتاح گیارہ جنوری 2013 کو انڈیا ہیبی ٹیسٹ سنٹر، نئی دہلی میں...
  3. تلمیذ

    ایک جہاندیدہ ملکہ:ملکۂِ بلقیس

    'ظفار شہر' جس کا یہاں پر ذکر ہے، آج کل کی سلطنت عمان کا جنوبی صوبہ 'ظفار' ہے۔' صلالہ' اس کا بڑا شہر ہے اور یمن کی مشرقی سرحد پر واقع ہے۔ یہ مقام سلطنت عمان کے دارلحکومت مسقط سے لگ بھگ 1500کلو میٹردور ہے اور فضائی رابطے کے علاوہ ایک بہت خوبصورت سڑک کے ذریعے مسقط سے منسلک ہے۔۔ مسقط...
  4. تلمیذ

    تعارف مختصرتعارف

    اردو محفل میں آپ کا خیرمقدم ہے، جناب۔ الیکٹرانکس اور اردو ادب کا امتزاج محفل کے احباب کے لئے انشاءاللہ خوشگوار رہے گا۔
  5. تلمیذ

    تھی درد سے رغبت نہ تھے آلام سے واقف

    ترجمہ بھی درج ہوتا تو کیا اچھا ہوتا۔
  6. تلمیذ

    الوداع اردو

    ۔۔۔۔۔۔۔
  7. تلمیذ

    الوداع اردو

    متفق، اس مخلوط زبان کا مظاہرہ برطانیہ میں مقیم گزشتہ نسل کے پاکستانی (یا میرپوری) نژاد برطانوی شہریوں کی گفتگو میں عام ملتا ہے۔ جس سے بعض اوقات انتہائی دلچسپ لطائف جنم لیتے ہیں۔جس کا سبب احساس کمتری کے سوا اور کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔
  8. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    'جو رہی سو بے خبری رہی' اردو کی مشہور خاتون شاعرہ ادا جعفری کی خود نوشت۔ خوبصورت انداز تحریر کے ساتھ اس کتاب میں مصنفہ نے اپنے دلچسپ حالاتِ زندگی لکھتے ہوئے اور پاکستان کےچند جید ادبی مشاہیر کے ساتھ محافل ادب اور ملکی حالات کے ساتھ ساتھ امریکہ اور دیگر ممالک کے سفر کی تفصیلات بھی قلمبند کی...
  9. تلمیذ

    ہے خبر گرم ان کے آنے کی

    تحدیث نعمتِ باری تعالے پر مشتمل خلوص و محبت سے شرابور ایک اثر آفرین تحریر۔ تخلیق کے لئے اویس صاحب اور شراکت کے لئے نین جی کا شکریہ۔
  10. تلمیذ

    الوداع اردو

    بالکل حقیقت، لیکن تلخ حقیقت بیان کی گئی ہے اس نظم میں۔
  11. تلمیذ

    عباس تابش جب انتظار کے لمحے پگھلنے لگتے ہیں

    واہ چیمہ صاحب، عباس تابش کا رنگ انوکھا ہے۔ شکریہ۔
  12. تلمیذ

    برسلز میں تُرک رفاعیوں کی محفلِ سماع

    بہت عمدہ اور معلوماتی! شکریہؕ
  13. تلمیذ

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    متفق، وڈیو میں روٹی کے سائز سے تو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ مشین 'بھر پور پنجابی' روٹی کے برعکس، ہندوستان کی گجراتی 'تھالی' کے ساتھ فراہم کردہ 'پُھلکے' ہی بناتی ہے۔ لیکن پھر بھی غنیمت ہے۔ تاہم، یہ تو استعمال پر ہی پتہ چل سکتا ہے۔ کیا خلیج یا سعودہی عرب میں دستیاب ہے؟
  14. تلمیذ

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    بہت شاندار۔ شکریہ، عمر جی۔ ماہی احمد کے تبصرے بھی اپنی اہمیت رکھتے ہیں جن سے انکار کرنا مشکل ہے۔ لیکن یہ بلاشبہ ایک مفید ایجاد ہے اور امید ہے ضرور مقبول ہوگی ۔ (گمان غالب ہے کہ انڈیا والوں نے اسے تیار کیا ہے)
  15. تلمیذ

    ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

    شکریہ ، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بہوؤں جیسی نعمتوں سے محروم حضرات کے لئے بھی یہ ایک تحفہ ہوگا۔ لیکن اس وڈیو سے استفادہ حاصل کرنے کے یو ٹیوب کو ہونا ضروری ہے جو، آپ کو پتہ ہے، یہاں نہیں چلتی۔
  16. تلمیذ

    تعارف میرا انٹرویو

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، لئیق صاحب۔
  17. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سید عاطف علی, کی کوششیں آخر رنگ لے ہی آئیں، چیمہ صاحب اور قیصرانی کی مدد بھی تعریف کے لائق ہے۔
  19. تلمیذ

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    فریحہ نے بھی خوب گایا ہے لیکن اس میں ایک غلطی کر گئی ہیں: 'بلہیا جاگ بنا دُدھ نئیں کڑھدا بھاویں لال ہووے کڑھ کڑھ کے' کہہ گئی ہیں ، حالانکہ یہ یوں ہو نا چاہئے تھا: 'بلہیا جاگ بنا دُدھ نئیں جمدا بھاویں لال ہووے کڑھ کڑھ کے'
Top