نتائج تلاش

  1. حجاب

    "میری پسند"

    ذرا سی دیر کو تری گلی کے موڑ پہ اُسی شجر کے سائے میں کہ جس کی ایک شاخ پہ کھلا تھا گُل بہار کا اور اُس میں رنگ تھے کئی تری نظر کو بھا گیا نجانے کیسے گُل وہی میں لے اُڑا تھا شاخ سے یہ مدتوں کی بات ہے گئی رتوں کی بات ہے کھڑاہوں آج پھر وہیں اُسی شجر کے سائے میں کِھلا ہے گُل بھی شاخ پہ...
  2. حجاب

    پسندیدہ غزل

    اداس راتیں ہیں خواب سارے اُجڑ چکے ہیں ہے آنکھ ویراں کہ سب نظارے اُجڑ چکے ہیں مری زمیں پہ گُلوں کے چہرے جھلس گئے ہیں مرے فلک کے وہ چاند تارے اُجڑ چکے ہیں جو میرے آنسو شمار کرتے جو پیار کرتے وفا کے پیکر سبھی سہارے اُجڑ چکے ہیں اب آنکھ دریا میں کوئی طوفان نہیں اُٹھے گا مری نگاہوں کے سب...
  3. حجاب

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    ہ امن ایمان کو کتنا مِس کیا؟ امن محفل پر تم کو بہت مِس کیا ، ہم سب فیملی ممبرز کی طرح ہیں اور کوئی ایک ممبر روٹھ جائے تو جس طرح گھر کی فضا اداس لگتی ہے وہی حال محفل کا بھی ہے ، تم ہوتی ہو نا جب محفل پر تو نئے تھریڈز سوال ہی سوال تو اچھا لگتا ہے یہ سب کیونکہ باتیں کرنا زندگی کے لیئے بہت...
  4. حجاب

    دوگانا سنائی دیتی ہے جس کی ۔۔۔

    امن میرا بھی فیورٹ سونگ ہے یہ ، شکریہ قیصرانی ۔
  5. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب میں آگئی ہوں کیسے ہیں قیصرانی اور شمشاد صاحب ۔
  6. حجاب

    عشق

    عشق منتِ کشِ قرار نہیں حسن مجبورِ انتظار نہیں تیری رنجش کی انتہا معلوم حسرتوں کا مری شمار نہیں اپنی نظریں بکھیر دے ساقی مَے باندازہء خمار نہیں زیرِ لب ہے ابھی تبسّمِ دوست منتشر جلوہء بہار نہیں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں ورنہ تجھ سے تو مجھ کو پیار نہیں چارہء انتظار کون کرے...
  7. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بھنڈی قیمہ۔
  8. حجاب

    "میری پسند"

    یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں !!!!! یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں ، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں تم انشاء جی کا نام نہ لو ، کیا انشاء جی سودائی ہیں ؟ ہیں لاکھوں روگ زمانے میں ، کیوں عشق ہے رسوا بیچارہ ہیں اور بھی وجہیں وحشت کی ، انسانوں کو رکھتیں دکھیارا ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ، ہو پیت میں جس نے جی...
  9. حجاب

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم :) امن پوچھو سوال :)
  10. حجاب

    مبارکباد فہیم کی سالگرہ

    آپ کو کون سی ڈش پسند ہے فہیم ، بتائیں میں بنا کے کھا لوں گی آپ کی سالگرہ کی خوشی میں :P
  11. حجاب

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    بہت خوب محب ، شمیل کے بارے میں بہت اچھا لکھا ہے آپ نے اور آصف صاحب کے بارے میں بھی آج ہی پڑھا میں نے ، آپ کا تجزیہ کون کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ساون بھادوں ساٹھ ہی دن ہیں پھر اس رت کی بات کہاں اپنے اشک مسلسل برسیں اپنی سی برسات کہاں۔ اشک
  13. حجاب

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پتہ نہیں :roll:
  14. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    قسمیں وعدے نبھائیں گے ہم ملتے رہیں گے جنم جنم تو ہے دیا میں ہوں باتی ج
  15. حجاب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    سرِ بزمِ حُسنِ کلام تھا ترا نام بھی مرا نام بھی کبھی شہر شہر میں عام تھا ترا نام بھی مرا نام بھی ابھی خاک پر بھی لکھیں تو موجِ ہوا مٹا کے الجھ پڑے کبھی زینتِ درو بام تھا ترا نام بھی مرا نام بھی۔ شہر
  16. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب پھر سے سارہ آئے گی :)
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل (2)

    پہلی پہلی بار بلیئے دل گیا ہار بلیئے ل
  18. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں نے کب ڈانٹا ہے :cry: اب میں کس طرح لکھوں کہ ڈانٹ نہیں لگے :?
  19. حجاب

    بیت بازی

    راہِ محبت میں کون کسی کا رفیق ساتھ مرے رہ گئی،ایک مری آرزو فلسفہ و شعر کی اورحقیقت ہے کیا حرفِ تمنا جسے کہہ نہ سکیں رو برو۔
  20. حجاب

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میں تو پہلے ہی بتا چکی ہوں ۔
Top