نتائج تلاش

  1. انتہا

    گرگٹ - انتون چیخوف

    کچھ مماثلت نظر آئی اپنی ترجمہ کی گئی کہانی سے؟ آپ نے جہاں سے کہانی لی ہے اگر اس کی تاریخ تصنیف بھی مل جائے تو کچھ اندازہ کرنا آسان ہو جائے گا۔
  2. انتہا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    ایک بات اور وہ یہ کہ کیا مرکب حروف(بھ،چھ،لھ وغیرہ) کو ”ہائیہ“ حروف بھی کہا جاتا ہے۔ اگر کسی کے علم میں ہو تو بتائیے۔
  3. انتہا

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    الف عین سے خصوصا اور تمام محفلین سے عموما توجہ کی درخواست ہے۔مجھے ذرا درج ذیل کی تصحیح فرما دیجیے۔ ”براہِ مہربانی“ درست ہے یا ”برائے مہربانی“ ”برائے کرم“ درست ہے یا ”براہِ کرم“ اگر کچھ حوالہ بھی مل جائے تو بہت مناسب ہو گا۔
  4. انتہا

    گرگٹ - انتون چیخوف

    بہت خوب حسان صاحب، اب ذرا اس کو بھی پڑھیے۔ یہ ایک قدیم اردو کا نمونہ ہے، اس کا حوالہ کچھ وقت بعد دوں گا۔ 25ڈپٹی صاحب کا کتا داروغا جی محلے کی سڑک پر خراماں خراماں تشریف لے جارہے ہیں۔ ان کے ہاتھ میں ایک چھوٹا سا بید کا ٹکڑا ہے، جس کی دم میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے لگے ہوئے ہیں وہ اس کو اس طرح ہلاتے اور...
  5. انتہا

    For fun

    ٰIntiha T. fake Absolutely right
  6. انتہا

    جھوٹ کے پاؤں نہيں ہوتے

    جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ اچھا تو موصوف لنگڑے ہیں۔ ہی ہی ہی
  7. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    صوتیات کی بھی کچھ ترتیب بنائیے نا اشتیاق بھائی۔
  8. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    بہت شکریہ اشتیاق بھائی، اس میں ذرا اگر یہ بھی اضافہ ہو جائے کہ جن کی آواز کو زیادہ کھینچنا ہے ان پر ”مد“ لگا دیا جائے تا کہ یاد رکھنے اور پڑھنے میں سہولت رہے۔
  9. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    شکریہ شعیب بھائی اکثر باتیں سمجھ آ گئیں، بس اشتیاق علی بھائی حروف کی تصاویر لگا دیں تو پھر شکلیں زیادہ واضح ہو جائیں گی۔
  10. انتہا

    یہ تو کبھی نہیں نکلے گا ان شاءاللہ

    یہ تو کبھی نہیں نکلے گا ان شاءاللہ
  11. انتہا

    ضرورت مصرع

    وہ لاکھ بار بلائے گا ہم نہ جائیں گے پیوند لگا دامن اسے کیسے دکھائیں گے یا وہ لاکھ بار بلائے گا ہم نہ جائیں گے دھبوں بھرا دامن اسے کیسے دکھائیں گے
  12. انتہا

    ساتویں سالگرہ عنوان منتخب کیجیے.

    بہت خوب نایاب بھائی۔ ابھی تک عنوان کا انتخاب نہیں ہوا اور نہ ہی کس کی رائے آئی۔ کشمکش مقبولیت
  13. انتہا

    السلام علیکم ایک مسئلہ ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر نئی کتابوں میں اور نیچے بھی بچوں کی اکثر کتابیں...

    السلام علیکم ایک مسئلہ ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر نئی کتابوں میں اور نیچے بھی بچوں کی اکثر کتابیں نہیں کھل رہیں. اسے براہ مہربانی چیک کر لیجیے.
  14. انتہا

    ابابیل

    یہ کوئی ویب سائٹ ہے یا کتاب کا نام ہے۔ اگر کتاب ہے تو اس کے لکھنے والے کون ہیں؟
  15. انتہا

    میں اپنے مراسلے میں ان اشخاص کو کیوں نہیں دیکھ سکتا جنہوں نے میرا مراسلہ پسند فرمایا ہے؟

    منتظمین بھی متاثر ہیں؟ یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔
  16. انتہا

    خلیل الرحمن بھائی، مجھے ذرا اس شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے...

    خلیل الرحمن بھائی، مجھے ذرا اس شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
  17. انتہا

    السلام علیکم راحیل بھائی مجھے ذرا درج ذیل شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا...

    السلام علیکم راحیل بھائی مجھے ذرا درج ذیل شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
  18. انتہا

    ابابیل

    غالبا اسرائیلیات میں سے ہے، پھر بھی جہاں سے لیا گیا ہے اگر وہاں کا حوالہ بھی بتا دیا جائے تو دوسروں کو نقل کرنا آسان ہو گا۔
  19. انتہا

    عبرانی زبان کی تعلیم

    یعنی اردو سے کم ہیں یا زیادہ، اور ان کی صوتیات پر مشتمل کوئی تحریر بھی شامل دھاگہ ہو جائے تو لطف آ جائے گا۔
Top