نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کافی دلچسپ دعوے کیے ہیں آپ نے۔ تھوڑی تفصیل بتا سکتے ہیں؟
  2. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر اس کو بھی ایک بار پھر دیکھ لیجیے گا۔ جہاں تک آپ نے اپنا تعارف کروا رکھا ہے، آپ کی باقاعدہ عالم دین بننے کی تربیت نہیں ہوئی۔ اس کے مقابلے میں جو لوگ آپ سے اختلاف کر رہے ہیں،ان میں بڑے بڑے علماء، محدثین اور فقہاء شامل ہیں۔ کس کے درست ہونے کا امکان زیادہ ہے؟ یقیناً آپ کہیں گے کہ آپ بھی...
  3. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کوشش تو کی ہے سر۔ آپ نے دیکھا بھی کہ 143 مراسلوں تک یہ کوشش کامیاب رہی ہے۔ :p
  4. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مجھے آج تک اردو محفل کے اس عجیب رویے کی سمجھ نہیں آئی۔ ایک شخص صرف ایک تھریڈ میں ہی سات بار مجھ پر نہایت سنگین نوعیت کے الزامات لگا چکا ہے۔ ہمارے وحشی معاشرے میں اس قسم کا الزام لگنے سے لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔ اس کے اس سنگین مجرمانہ طرز عمل کے مقابلے میں میں نے صرف باوا جی کا...
  5. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    جانشین صاحب۔ اول تو یہ بات نوٹ کر لیجیے کہ آپ سائنس کے زمرے میں ہیں اور ارتقاء ایک خالصتاً سائنسی موضوع ہی ہے۔ اس کے باوجود آپ کے اصرار پر آپ کو کافی رعایت دی جا چکی ہے اور اس گفتگو میں کم از کم چار مختلف افراد، چھے مضمون نما جوابات تحریر کر چکے ہیں کہ ارتقاء کا موضوع کیسے قرآن سے کسی طور متصادم...
  6. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ حضرت باوا جی کے نقش قدم پر کافی عمدہ طریقے سے چل رہے ہیں۔ باوا جی ول بی سو پراؤڈ۔
  7. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ان کی شاگرداؤں والی آئیڈیز کی سوشل میڈیا پر اچھی خاصی فالوونگ تھی۔ :ROFLMAO:
  8. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    فاروق درویش کے نام سے ایک ہوا کرتے تھے۔ ان کی ایک شاگردہ ہوا کرتی تھیں سارہ غزل۔
  9. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    سیریسلی؟ یعنی محض اس لیے کہ سائنسی موضوع پر سائنسی بات کرنے سے اپنی جہالت کی قلعی نہ کھل جائے، اس حد تک نیچ سطح پر آ گئے ہو کہ اس طرح کی الزام تراشی شروع کر دی؟ مان گئے صاحب۔ تمہارے نیچ پن کی کوئی حد نہیں ہے۔
  10. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    کفر کا سامان باوا جی کے پاس ہوا کرتا تھا۔
  11. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مسئلہ یہ ہے کہ اس معاملے میں صرف اندازے ہی لگائے جا سکتے ہیں اور ان سے کئی ممکنہ جوابات نکلتے ہیں جن کو جانچنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہے۔
  12. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کا شاید موڈ ہو رہا ہے لیبل لگوانے کا۔ :LOL:
  13. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    مولا خوش رکھے، وقتاً فوقتاً باوا جی کی یاد تازہ ہوتی رہتی ہے۔ ان کو ایک اچھا جانشین مل گیا ہے۔
  14. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ ڈارون کو روتے ہیں، یہاں تو شیخ عبد الوہاب الطریری، ڈاکٹر حمید اللہ اور دیگر بہت سے لوگ بھی خطرے میں ہیں۔
  15. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    نہیں بھائی۔ میں straight آدمی ہوں۔
  16. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    فن فیکٹ۔ مجھے آصف اثر کی جانب سے ارتقاء کے خلاف کوئی حقیقی مشاہدے یا ڈیٹا پر مبنی دلیل تو نہیں ملی، البتہ اس نوعیت کی دلیل کا مطالبہ کرنے پر کم از کم پانچ بار قادیانی یا کافر ضرور قرار دیا جا چکا ہوں۔ اچھی مسلمانی ہے صاحب۔
  17. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کا وقت ختم ہو چکا ہے۔
  18. محمد سعد

    تینتیس۔

    تینتیس۔
  19. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    میں اس دن کی جلد آمد کے لیے دعا گو رہوں گا جب آپ کافر کافر کا اپنا یہ پسندیدہ کھیل کھیلنا بند کر دیں گے۔
  20. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    تینتیس۔ آپ کا سمے سماپت ہوا۔
Top