نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ایک صاحب کا سکور گن رہا ہوں کہ کسی گفتگو میں اصل نکتے پر بات کیے بغیر تبصروں کی تعداد کس حد تک...

    ایک صاحب کا سکور گن رہا ہوں کہ کسی گفتگو میں اصل نکتے پر بات کیے بغیر تبصروں کی تعداد کس حد تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ https://www.urduweb.org/mehfil/posts/2198277/
  2. محمد سعد

    اٹھائیس۔

    اٹھائیس۔
  3. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر اگر یہ گنتی تیس تک پہنچ جانے کے بعد بھی آپ حقیقی مشاہدے اور تجربے پر مبنی کسی طرح کی دلیل نہ دے پائے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ محض ضد میں موضوع کو گھما رہے، اصل سوال کو ڈاج کر رہے ہیں، اور آپ کے پاس کوئی حقیقی دلیل نہیں ہے جس سے آپ ارتقاء کو غلط ثابت کر سکیں۔ ایسے میں آپ سے بحث کا کوئی...
  4. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    بالکل یہی کہہ رہا ہوں کہ ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کی ارتقاء کے متعلق رائے قرآن کا نص ہے یا آپ کی اپنی محدود سمجھ پر مبنی رائے ہے۔ علامہ جلال الدین سیوطی اور ان کے دور کے تمام علماء کو یہی لگتا تھا کہ زمین کا چپٹا ہونا قرآن کا نص ہے۔ اس بات پر ہی غور کر لیں کہ تفسیر دو جانے مانے جید علماء نے...
  5. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ڈیزائن سے ان کی مراد غالباً یہ ہے کہ اس کے بنیادی اجزاء اور ان پر کام کرنے والے اصول بائے ڈیزائن ایسے ہیں کہ وہ فطری طور پر ارتقاء سے گزرے اور زیادہ پیچیدہ جاندار تیار کرے۔
  6. محمد سعد

    چھبیس۔

    چھبیس۔
  7. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    اور آپ یہ بتائیں کہ ارتقاء، جو کہ ایک خالصتاً طبیعی دنیا کا مسئلہ ہے اور طبیعی نوعیت کے اوزاروں اور تجربات کے ذریعے بہ آسانی جانچا جا سکتا ہے، اس کو جانچنے کے لیے مجھے یہ جاننے کی ضرورت کیوں ہونی چاہیے کہ دین کی آپ کی انٹرپرٹیشن درست ہے، شیخ عبد الوہاب الطریری کی، ڈکٹر حمید اللہ کی، فاروق سرور...
  8. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ جس ارتقاء کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں آپ قرآن و حدیث سے کوئی حتمی نتیجہ اخذ ہی نہیں کر سکتے، اس کے لیے آپ "شرعی تناظر" کی گردان کیوں کیے جا رہے ہیں؟ کوئی ہے جو مجھے یہ منطق سمجھائے؟ یا چلو ان علماء کو ہی سمجھا دے۔
  9. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    چوبیس۔ چوبیس مراسلوں کے بعد بھی آپ کوئی ایک ایسی حقیقی مشاہدے پر مبنی دلیل دینے سے قاصر رہے ہیں جس سے آپ ارتقاء کو غلط یا چلو کمزور ہی ثابت کر دیں۔ ایک طرف اصرار کہ ارتقاء "کمزور ترین انسانی خیالات" پر مبنی ہے، اور دوسری طرف ان کمزوریوں پر روشنی ڈالنے سے اس حد تک گریز۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
  10. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آپ کو اتنا یقین ہے تو آپ اس کی غلطیاں بیان کر سکتے ہیں۔ میدان کھلا ہے۔ ورنہ تئیس۔
  11. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ایک بار پھر اصل موضوع کو ڈاج کرنا اور دوسروں کے ایمان پر انگلیاں اٹھانا۔ صرف کسی بات کو دہراتے رہنے سے وہ درست نہیں ہو جاتی۔ یہ آپ کو پہلے بھی کئی بار محفل پر لوگ سمجھا چکے ہیں۔ بیس۔
  12. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    وہ اصل میں بات یہ ہے کہ۔۔۔ کوئی سائنس وائنس آتی ہو گی تو سائنسی تناظر میں بات کرنے پر متفق ہوں گے نا۔ :whistle:
  13. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر امید کرتا ہوں کہ اب آپ کی تسلی ہو چکی ہو گی اور آپ حقیقی مشاہدے کی بنیاد پر ارتقاء کے حوالے سے گفتگو کرنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کریں گے۔ اگر اب بھی بہانے بناتے اور قادیانی کے لیبل لگاتے رہے تو یہی سمجھا جائے گا کہ آپ کے پاس اس موضوع پر کوئی معلومات سرے سے ہیں ہی نہیں۔ امید ہے کہ اس...
  14. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر جیسا کہ ابھی ابھی فاروق سرور خان نے بھی کافی اچھی طرح سے واضح کر دیا، ارتقاء کی حقیقت، شریعت سے کسی طرح متصادم نہیں ہے۔ تو بہتر ہے کہ اپنے اسی غلط تصور کے ساتھ چپکے رہنے کے بجائے حقیقی مشاہدے کی بنیاد پر بات کریں اور اگر اس میں کوئی غلطی ہے تو اس کی نشاندہی کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ ورنہ...
  15. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر جتنی شدت کے ساتھ آپ اس بات پر مصر ہیں کہ اسلام میں ارتقاء کی گنجائش نکل ہی نہیں سکتی، کیا اس کا مطلب یہ لیا جائے کہ اگر ارتقاء درست ثابت ہو گیا تو نعوذ باللہ اسلام جھوٹا ہے؟ کوئی بڑا دعویٰ کرنے سے پہلے سوچ تو لیا کریں۔ ورنہ دعویٰ کرنے سے گریز کرنا اور یہ کہنا کہ میں فی الحال نہیں جانتا...
  16. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ایک بار پھر اصل موضوع پر بات کرنے کے بجائے لوگوں کے ایمان پر انگلیاں اٹھانا اور ان پر "قادیانی" کا لیبل لگانا۔ ڈیٹا پر بات کرنے کے لیے کسی کا ملحد ہونا ضروری کیوں ہے؟ غیر متعلقہ۔ یہ کام آپ خود بھی کر سکتے ہیں اگر آپ اس معاملے پر کوئی علم رکھتے ہیں۔ ورنہ جب علم نہ ہو تو خاموشی اختیار کرنا بہتر...
  17. محمد سعد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آصف اثر آپ کو کھلی دعوت ہے۔ اگر آپ کے نزدیک ارتقاء ایک غلط "انسانی خیال" ہے تو آپ حقیقی مشاہدے کی روشنی میں اس کی کمزوریاں اجاگر کر کے دین کی خدمت کر سکتے ہیں۔
Top