نتائج تلاش

  1. باسم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    14 فروری کو منانا ضرور ہے چاہے اس کا نام یومِ ویلنٹائن سے بدل کر یوم محبت رکھ لیں یا نیا نام "یوم نکاح" اور غیر شادی شدہ افراد کو دن منانے سے آپ روکیں گے؟ جبکہ یہاں تو مناتے ہی وہ ہیں۔
  2. باسم

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    مجلس تحقیق اسلامی لاہور کی لائبریری پر مشتمل رپورٹ اسلامی مطالعاتی مواد کے متعلق اس میں اچھی تفصیلات ہیں اور کچھ بڑے پراجیکٹس کا بھی ذکر ہے جیسے اسلام کے متعلق مقالات کا انڈیکس
  3. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    بی جملہ تقریبا ایک ہفتہ مزید اور نبیل بھائی کیا اسے جملہ میں شامل کیا جاسکتا ہے؟
  4. باسم

    کیا ہم سب قصوروار ہیں؟ دلخراش انکشاف

    بھائی اتنا دور کیوں جارہے ہیں ٹیلی نور کے نئے اشتہارات دیکھے ہونگے لڑکے اور لڑکی کے کپڑوں میں صرف رنگ کا فرق ہے اور ہوسکتا ہے دونوں میاں بیوی ہوں ورنہ یوں گلے ملنے کیلیے ہاتھ نہ بڑھاتے
  5. باسم

    پی ایچ پی ( PHP )

    بھائی جان w3School کی ویب پر اچھا ٹٹیوریل موجود ہے اگر اسے ہی یہاں اردو میں آگے بڑھایا جائے تو بہتر رہے گا کیا خیال ہے
  6. باسم

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    سننے میں آیا ہے کہ اس دن کے ڈسے ہوئے لوگ جنہیں اس دن محبت کی آڑ میں کسی بھی طرح دھوکہ دیا گیا اب" اینٹی ویلنٹائن ڈے " منا رہے ہیں اور اس کی مناسبت سے پیغامات عام ہورہے ہیں۔
  7. باسم

    لائبریری نیوز۔۔۔ تازہ ترین

    عنوان سے کچھ مناسبت کی بناء پر ایک رپورٹ کا ربط حاضر ہے LUMS لاہور کے زیرِ انتظام لائبریری پر رپورٹ جس کا غالب حصہ خالد اسحاق صاحب مرحوم کی کتابوں پر مشتمل ہے
  8. باسم

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    میں یہ بتانا چاہ رہا تھا کہ موجودہ ورژن میں یہ سہولت موجود ہے کہ ایڈمن سیکشن میں جاکر ہیڈر کی تصویر اور بلاگ کے نام کا رنگ اپنی پسند سے منتخب کیا جائے یہ طریقہ ایسا ہے کہ اس سے ایک ہی ٹیمپلیٹ کروڑوں رنگوں میں دستیاب ہوسکے گی اور اس طرح کی مزید ٹیمپلیٹ بھی بن رہی ہیں مگر ابھی تک کوئی ایسی نہیں...
  9. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    4۔ ایک اور بات بھی اس میں تھوڑی پیچیدہ ہے کہ اس کا ڈیٹا بیس خود سے امپورٹ کرنا پڑتا ہے پی ایچ پی مائی ایڈمن میں جاکر اگر یہ خود سے ہو تو صارف کیلیے زیادہ آسانی ہوگی۔ 5۔ قران کی ANSI انکوڈنگ میں محفوظ فائلز کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنے کا طریقہ اگر کسی کو معلوم ہے تو بتادے۔ تلاش کے دوران قران کے...
  10. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    اوپر کا لنک بھی تو جملہ ایکسٹنشن کا ہے دونوں میں کچھ فرق تو نظر نہیں آیا وضاحت کردیں
  11. باسم

    پاک اردو ہوسٹ ڈاٹ کام

    اردو کیلیے کیا کچھ ہے اس میں اگر اردو سافٹ ویئرز کی ایک کلک تنصیب اس میں شامل ہوسکے تو واقعی اردو ہوسٹ ہوجائے گا۔
  12. باسم

    ورڈپریس کے اردو پیکج کی تیاری- سوال و جواب!

    طے شدہ کبرک تھیم میں ہیڈر کے رنگ اپنی پسند کے مطابق رکھ سکتے ہیں ساتھیوں نے دیکھا اسے
  13. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    ڈاؤن لوڈ بھی کیا اور آن لائن بھی دیکھا واقعی بہت مفید ایکسٹنشن ہے۔ بالکل یہ اردو میں بھی آسکتا ہے اور ڈیٹا ببیس کا مسئلہ بھی انشاءاللہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ لیکن اس ایکسٹنشن میں خود کچھ مسائل ہیں اور مزید بھی ہوسکتے ہیں اس میں آڈیو لنک درست کام نہیں کرتے ایکسٹنشن جملہ کے پرانے شمارہ...
  14. باسم

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    مجھے محراب کی اشکال والا فونٹ درکار ہے اگر کسی کو اس کا ربط معلوم ہو تو یہاں پوسٹ کرکے شکریہ کا موقع دے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے محفل پر ہی دیکھا تھا
  15. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    خوش آمدید بی جملہ (نک اردو میں لکھا تو ہنسی آگئی۔ معذرت) آپ کی بات ٹھیک ہے اور آپ کی بتائی ہوئی چیزوں کی طرف بھی ہماری توجہ ہے اور ہم بتدریج اسکی طرف آئیں گے جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ! دیکھیے تنصیب ایک بار ضرور ہوتی ہے لیکن انتہائی اہم ہے تبصرہ جات سے آپ کی کیا مراد ہے؟ امید ہے آپ...
  16. باسم

    ووٹر فہرستوں کی آؤٹ سورسنگ اور اوپن پیڈ

    اپنے لوگ اور پڑوسیوں کے سفیر پکڑ کر باہر بھیج سکتے ہیں تو ووٹر فہرستیں کیا چیز ہیں؟ اوپن پیڈ کا یہ استعمال کمرشل تو شاید نہیں ‌کہلائے گا ؟ نبیل بھائی بارکباد
  17. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    جملہ کے تنصیب (انسٹالیشن) حصہ کا ترجمہ اور تصویر اس ربط سے اتارلیں زپ فائل میں موجود فولڈر، joomla (1.5.0) folder\installation\language میں کاپی کریں پھر اسے ur-PK کا نام دے دیں اور اس فولڈر سے ایک تصویر j_header_right_rtl.png فولڈر joomla (1.5.0) folder\installation\template\images میں پیسٹ...
  18. باسم

    جملہ 1.5 اردو پیکج کے لیے فیچر لسٹ!

    1۔ انسٹالیشن سکیشن کا اردو ترجمہ ہوگیا ہے 2۔ سامپل ڈیٹا اردو میں کرنے سے اچھی خاصی جملہ گائیڈ بھی تیار ہوجائے گی 6۔اردو زبان منتخب کرنے پر جملہ خودبخود دائیں سے بائیں کی اسٹائل شیٹ منتخب کرلیتا جو اسکی تھیمز میں الگ سے موجود ہوتی ہے ہاں فونٹ کے اعتبار سے اس میں تدوین کرنی پڑے گی 7۔ ڈیفالٹ...
  19. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    جی ہاں یہی ہے
  20. باسم

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    بہت خوب ماشاءاللہ ایک بار پھر اردو سوفٹ ویئرز کی بہاریں آگئی ہیں قالب دائیں سے بائیں کرنے کیلیے ایک ربط ہاتھ لگا ہے 1۔ کسی قالب کی سی ایس ایس، پی ایچ پی اور ایچ ٹی ایم ایل مسلیں ایک زپ پوشہ میں جمع کیجیے، 2۔ اس ربط تک جائیے اور CSSMirror کے تحت دیے گئے "Browse" کے بٹن کو دباکر مطلوبہ مسل...
Top