میرے خیال میں یہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے زیادہ موقع سے فائدہ اٹھانے والے لوگ ہیں جو بینک، دکانیں، پٹرول پمپ، مال بردار ٹرک، وغیرہ لوٹ کر انہیں آگ لگا دیتے ہیں کل جب شہر میں ٹریفک جام تھا تو کچھ ایسے ہی لوگ دوسرے لوگوں سے پرس اور موبائل بھی چھین رہے تھے ظاہر ہے انہیں بے نظیر سے اتنی ہی غرض ہے...