نتائج تلاش

  1. باسم

    چند کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز کی اردو کلائزیشن کی تجویز!

    میم ایچ ٹی جملہ کے بعد یہ سی ایم ایس مجھے پسند آیا ہے ۔ جملہ جیسی تقریبا تمام خصوصیات موجود ہیں ۔ بلاگ(تبصرہ کی سہولت)، پورٹل، فورم، گیسٹ بک، گیلری، ڈاؤنلوڈز، سروے، نیوز، فیق، گائیڈ، آرکائیو، پی ڈی ایف، آر ایس ایس، لنک ڈاریکٹری، فیڈ ایگریگیٹر، سائٹ میپ، پرائیویٹ میسج اور بھی کچھ چاہیے...
  2. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    دوسرا کلیدی لفظ ڈالا تو نتائج میں سب سے پہلے یہی پوسٹ نظر آئی:eek: میرا خیال ہے جو پیچھے پوسٹ میں ڈیٹا بیس کو utf-8 میں بدلنے کے متعلق میں نے تفصیل لکھی ہے وہ اس کیلیے بالکل ضروری نہیں بلکہ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں ڈیٹا امپورٹ کرتے وقت انکوڈنگ دے دینا ہی کافی ہے۔ bjoomla کیا آپ نے یہ ایکسٹنشن...
  3. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    پیکج میں ڈالنے کا تو ساتھی بتائیں اس سلسے میں آپ کی مدد ضرور ہوگی
  4. باسم

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    یہ بھی پڑھا کہ اس پابندی کی وجہ سے پوری دنیا میں یوٹیوب ایک گھنٹہ سے زائد بند رہی اور جب سائٹ سے ان ٹیلرز تک رسائی ناممکن بنادی گئی تب بحال کی گئی بہت اچھی بات ہے کہ اس احتجاج کا اچھا اثر ہوا
  5. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    ایک سوال کیا ڈیٹابیس کی مسل کو امپورٹ کرتے وقت وہی انکوڈنگ دینا ضروری ہے جس میں ڈیٹا سیو ہے یا وہ اسے بدل دیتا ہے جیسے اگر مسل Ansi میں سیو ہو اور امپورٹ Utf-8 میں کیا جائے تو صحیح ہوگا؟
  6. باسم

    وکی پیڈیا ویب سائیٹ پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    هُوَ الَّذِي يُصَوِّرُكُمْ فِي الْأَرْحَامِ كَيْفَ يَشَاءُ ۚ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿٦﴾ سورة آل عمران وہی تو ہے جو (ماں کے پیٹ میں) جیسی چاہتا ہے تمہاری صورتیں بناتا ہے اس غالب حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں (٦) وَلَقَدْ خَلَقْنَاكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنَاكُمْ...
  7. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    الف ۔ ۱۔ قران ایکسٹنشن کی ڈیٹابیس مِسلوں کو UTF-8 کی انکوڈنگ دینا جملہ کے قران ایکسٹنشن میں "sql" کے نام کا ایک فولڈر ہے جس میں موجود فولڈر Quran_arabic میں قران کے عربی متن، اور Quran_english میں انگریزی ترجمہ کا ڈیٹابیس موجود ہے یہی وہ ڈیٹابیس ہے جس کی انکوڈنگ بدلنی ہے۔ عربی ڈیٹابیس کی...
  8. باسم

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    الحمد للہ ! جملہ پیکج کا اردو ترجمہ مکمل ہوگیا ہے ساتھ ہی اس کی مناسبت سے اردو میں تیار کی گئی تصاویر بھی حاضر ہیں جملہ 1.5 کا اردو ترجمہ مع تصاویر
  9. باسم

    جملہ کا قران ایکسٹنشن میں‌ قرا ن پا ک کا اردو ترجمہ

    قراٰن ایکسٹنشن پر تین مرحلوں میں کام کرنا ہوگا۔ الف۔ موجود ایکسٹنشن کو یونیکوڈ میں بدلنا ب۔ اردو ترجمہ شامل کرنا ج۔ آڈیو لنک اور ReadMe مسلیں اپ ڈیٹ کرنا الف مرحلہ میں درج ذیل امور نمٹانے ہونگے: 1۔ ڈیٹا بیس کو یونیکوڈ UTF-8 انکوڈنگ میں محفوظ کرنا 2۔ "com_quran" فولڈر میں موجود مسلوں کو...
  10. باسم

    آپکو زرداری کیسا لگا

    بندے کا تو حکومت میں آنے کے بعد پتہ چلے گا کہ بدلا ہے یا نہیں لیکن سیاست میں ضرور آگے لگ رہا ہے
  11. باسم

    Microsoft Frontpage کوئی استاد میری مدد کرے گا کیا؟

    فرنٹ پیج انسٹال نہیں ورنہ چیک کرکے بتا دیتا لیکن اندازہ ہے کہ اس طرح ٹھیک ہوجائے گا فرنٹ پیچ میں جس طرح ویب کو آن لائن پیبلش کرسکتے ہیں اسی طرح آف لائن یعنی اپنے کمپیوٹر پر ہی ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھ سکتے ہیں پبلش آپشن کو استعمال کرکے چیک کرکے دیکھیں
  12. باسم

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    دور کیوں جائیں؟ اقتدار کی منتقلی میں امریکا پھر کردار ادا کررہا ہے
  13. باسم

    ايک معياري قرآني فونٹ

    میری بھی یہ خواہش ہے کہ اوپن برہان کا انداز نمائش بہتر ہوجائے اور جو بات آپ نے کی وہ بھی اہم ضرورت ہے اور اسے جملہ پورا تو کرتا ہے مگر جاننا ہوگا کہ اردو کیلیے کتنا کار آمد ہے؟ کیا کیا جائے کہ پی ایچ پی کی الف ب ہی جانتے ہیں ایڈمن حضرات سے گزارش کہ اسے الگ عنوان سے تھریڈ بنالیں تاکہ اس پر بات...
  14. باسم

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    پیلپز پارٹی کافی نشستیں ضرور حاصل کرے گی مگر چاروں صوبوں میں اکثریت کی بات مبالغہ لگ رہی ہے 8 سو یا 8 ہزار اور 8 کروڑ میں بہت فرق ہوتا ہے
  15. باسم

    اوراب عاصمہ جہانگیر۔۔۔۔

    ان کی روشن خیالی سے تو ہمارے "امام روشن خیالی" کو بھی نفرت ہے اس سے بڑی بات کیا ہوسکتی ہے پاکستان کے ڈان نے اپنے نیوز ٹی وی پر ایک پروگرام شروع کیا "Enter The Prime Minister" اور اس میں ملک بھر سے امیدواروں کے نام مانگے گئے تھے لیکن میرے ذہن میں پہلا نام انہی ناچنے گانے والی موصوفہ کا آیا تھا۔...
  16. باسم

    جملہ 1.5 فائنل ریلیز

    لیں جناب جملہ کا ایک اور ریلیز 1.5.1 آگیا ہے اور جملہ کا ہیلپ فورم پی ایچ پی بی بی پر ہوگیا ہے بہت ایڈوانس لگ رہا ہے۔
  17. باسم

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    آخر وہ کون ہے جس کہ کہنے پہ آمر اپنے دشمنوں سے بھی ڈیل کرنے پہنچ جاتا ہے۔ ہم بھولے ضرور ہیں لیکن اتنے بھی نہیں
  18. باسم

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی توہین چھوڑ دیں گے تو ان کو کبھی جرات نہیں ہوگی؟
  19. باسم

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    آج کل کی بات ہے سائن بورڈ پر کمپنی کا اشتہار لگا ہے راتوں رات ایم کیو ایم کی اشتہاری مہم کا حصہ بن گیا اب تعلقات اور سفارشیں ڈھونڈی جارہی ہیں حلقہ کی امیدوار سے بات کرنے کیلیے جو صرف الیکشن میں حصہ لینے پاکستان آئی ہیں ورنہ انکی فیملی ملک سے باہر سیٹل ہے۔ پتا ہے سفارش کس بات کی ایم کیو ایم سے...
Top