نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت مبارک ہو۔ اس زمانے میں یہ بڑی سعادت ہے ۔ دوسری رؤیا کا بھی یہی مفھوم ہے ۔ قرآن کثرت سے پڑھنا چاہیے تاکہ قلب محمدی نسبت (صلی اللہ علیہ وسلم پیدا کرے) ،اس نسبت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تولید کے لیے یہ ضروری نہیں کہ قرآن کے معانی بھی آتے ہوں۔ خلوص و محبت کہ...