نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    سعودی عرب غلامی کی اعلی ترین مثال ہے ۔۔۔۔
  2. فاروق سرور خان

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    کیا بات ہے ؟ امریکہ واحد اسلامی نظام رکھنے والا ملک ہے۔ آئین اٹھا کر دیکھ لیں ،،، ۔۔۔ جذباتی ہونے کا نہیں۔
  3. فاروق سرور خان

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    ملاء پراپیگنڈہ ، ایسے ملاؤں کا جو قرآن حکیم کو ریجیکٹ کرتے ہیں۔ تعلیم کے خلاف ہیں۔ حدود اللہ اپنی مرضی سے بناتے ہیں۔ زکواۃ صرف اپنے لئے جائز سمجھتے ہیں ۔۔ پاکستان کی عظیم بیٹی کے خلاف بلا وجہ لکھنے پر اور بے بنیاد پراپیگنڈہ پھیلانے پر یوسف ثانی پر پابندی لگائی جائے۔ اور اس دھاگے کو ختم کیا...
  4. فاروق سرور خان

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    بھائی آفریدی، زکواہ کی قرانی مقدار پانچواں حصہ یعنی 20 فی صد ہے۔ کچھ لوگوں نے اپنا ایسا پاٹ پڑھایا ہے کہ نا صرف یہ ڈھائی فی صد رہ گئی ہے بلکہ ادائیگی بھی ان کو ہی کرنی ہوتی ہے ۔ واہ ! آپ ایک کام کریں۔۔۔ بغیر کسی سے پوچھے، اپنے طور پر بسم اللہ پڑھ کر اللہ سے ہدایت مانگتے ہوئے ، اللہ تعالی...
  5. فاروق سرور خان

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    باہمی مشورے سے فیصلے میں بھی پاکستانی سب سے آگے ہیں۔ دنیا کے کتنے اسلامی ممالک ہیں جہاں حکومت باہمی مشورے سے بنتی ہے؟ پاکستان، بنگلہ دیش، ملیشیا اور انڈونیشیا کے علاوہ کون سے مسلم ممالک میں ھکومت باہمی مشورے سے قائم ہوتی ہے؟
  6. فاروق سرور خان

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    بہت شکریہ سید ذیشان۔ ایسک ایسے فرد کو مفتی ماننا جو اسلام کے بنیادی نظام زکواۃ یعنی ٹیکس کو سمجھتا ہی نا ہو نا سمجھی کی نشانی ہے۔ اللہ تعالی نے صاف صاف حکم دیا کہ فصل کٹنے یعنی پیداوار ہوتے ہی اس کا ٹیکس ادا کرنا ہے۔ اور یہ ٹیکس پانچواں حصہ ہوگا۔ دولت کا تصور ، دولت کی گردش کے بناء نا ممکن...
  7. فاروق سرور خان

    امریکا سے مدد لینا غیر اسلامی ہے : مفتی تقی عثمانی

    سلام علیکم۔ سب سے پہلی بات جو ہر مسلمان کو سمجھنی چاہئے کہ اسلام کے بنیادی نظام میں ساری قوم کے لئے فتوے بازی یعنی قانون سازی ایک فرد واحد کا حق نہیں ہے۔ فتویٰ دینا یعنی بنیادی اصول فراہم کرنا اگر ایک ذات سے ہو تو اللہ تعالی کا حق ہے ۔ یہ دیکھئے کہ رسول اکرم سے فتوی مانگا گیا تو اللہ تعالی نے...
  8. فاروق سرور خان

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ افغانستان میں ظالمان نے صرف اپنی مرضی کی حکومت قائم کی تھی۔ پاکستان کا موجودہ آئین اور نظام خالصتاً قرآن حکیم کی شریعت کے مطابق ہے۔ اس میں کیا خرابی ہے نشاندہی کیجئے؟
  9. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    بچوں کو 10 سے 12 سال کی عمر میں جنسیات کی مناسب تعلیم دینی چاہئے۔ بعد میں ان کو ضرورت ہی نہیں رہتی۔
  10. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    عرب بچوں کو صرف ناظرہ کس طرح پڑھائیں گے ؟ آپ کا مشاہدہ کمزو ر ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    کیوں؟ قرآن حکیم کو بناء سمجھے صرف ناظرہ پڑھانے کا حکم کس نے دیا ۔۔ اللہ تعالی نے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے؟؟؟ کیوں قرآن سے دور رکھنا چاہتے ہیں آپ؟؟؟؟
  12. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    میں امید کررہا تھا کہ اس سوال کا جواب وہ افراد دیں گے جو اس خیال کی مخالفت کرتے ہیں۔ جس کے جواب میں ، میں ان سے پوچھتا کہ بھائی پھر قرآن حکیم پڑھانے کے لئے بھی اسی عمر کا تقاضا کیوں نہیں کیا جاتا۔ لیکن اب یہ بات رہی ہی نہیں۔ جواب زیک کی طرف سے آیا جو کہ اس تعلیم کے فروغ کے خیال سے متفق ہیں۔...
  13. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں پوچھنے کی۔ اس تعلیم کے لئے کون سی عمر مناسب سمجھی جائے؟ اس سوال کا جواب ملے تو کچھ لکھوں۔
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    امریکی امداد اور جماعت اسلامی کا تعلق تو ہے۔ یہ غیر متعلقہ کیسے ہوگیا؟ امریکہ بند تو امریکی امداد بند، امریکی امداد بند تو جماعت اسلامی بند۔ یہ بھلا نو ستارے کس کو یاد نہیں ؟؟؟؟ میں نے توکئی بار سنا ہے کہ یہ طالبان بھی امریکیوں نے بنائے تھے، جماعت کے بارے میں تو سنی سنائی نہیں۔ جماعت کے...
  15. فاروق سرور خان

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    اس تعلیم کے لئے کون سی عمر مناسب سمجھی جائے؟ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    ایک اشاعت میں دیا گیا طلاق کے ہزار اعلان اس وقت تک صرف ایک شمار ہوں گے جب تک کہ عدت کی مدت پوری نا ہوجائے۔ دوسری طلاق عدت کی مدت پوری ہونے سے پہلے واقع نہیں ہوسکتی۔ جو حضرات متفق نہیں وہ کسی دوسرے فرد کے کہے کا کٹ پیسٹ کرنے کے بجائے۔ اللہ تعالی کے کلام سے مکمل آیات کٹ پیسٹ کرکے ہماری معلومات...
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    سب لوگ اپنا نمائندہ منتخب کرتے ہیں اور پھر شوری یعنی اسمبلی میں بھیجتے ہیں۔ عالم اور جاہل کو چننا آپ کا فرض ہے نا کہ باہمی مشورے سے فیصلے کا قصور؟ جاہل اور عالم کیا برابر ہوسکتے ہیں؟ سورۃ الزمر آیت نمبر 9 39:9 أَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ آنَاءَ اللَّيْلِ سَاجِدًا وَقَائِمًا يَحْذَرُ الْآخِرَةَ...
  18. فاروق سرور خان

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    جمہوریت باہمی مشورے سے فیصلے کا دوسرا نام ہے۔ سورۃ الشوریٰ - آیت 38 42:38 وَالَّذِينَ اسْتَجَابُوا لِرَبِّهِمْ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَأَمْرُهُمْ شُورَى بَيْنَهُمْ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ اور جو لوگ اپنے رب کا فرمان قبول کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور اُن کا فیصلہ باہمی...
  19. فاروق سرور خان

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    آیات پیش کرچکا ہوں ، اب کون سا ثبوت چاہئے؟ ان آیات میں صاف صاف لکھا ہے کہ 65:1 اور انہیں اُن کے گھروں سے باہر مت نکالو اور نہ وہ خود باہر نکلیں 65:6 - تم اُن (مطلّقہ) عورتوں کو وہیں رکھو جہاں تم اپنی وسعت کے مطابق رہتے ہو اور انہیں تکلیف مت پہنچاؤ کہ اُن پر (رہنے کا ٹھکانا) تنگ کر دو آپ کو ان...
  20. فاروق سرور خان

    طلاق یافتہ اپنی عدت کہاں گزارے گی ؟

    یہ کہاں لکھا ہے کہ عدت کی مدت کے دوران ہی عورت کو اس کے گھر میں رہنے کا حق ہے؟ مجھے حوالہ فراہم کیجئے۔ بائی دی وے، آپ کی شرط مجھے بہت ہی پسند آئی ہے ۔ شکریہ۔ آپ کی شرائط پر آپ کے لئے پیشکش ہے کہ آپ اپنے سب اثاثے بیچ کر میرے ساتھ کاروبار میں پیسہ لگادیجئے اور جس دن میرا دل اس کاروبار سے باہر...
Top