نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جوہر اخلاق برائے گفتگو

    نور وجدان آپ نے کتاب کا عمدہ تعارف کروایا ہے اور کتاب کے صفحات کی تقسیم کا کام بھی ساتھ ہی شروع کر دیا جو خوش آئین ہے۔ صفحات کی تقسیم کو بار بار اپڈیٹ ضرور کیجیے گا تاکہ کہیں غلطی سے صفحات کی دہرائی کا نہ ہو۔
  2. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا) صابرہ امین۔۔۔۔صفحات(ریختہ): 61- 65...
  3. محب علوی

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    مقدس اس پوسٹ کو نو طرز مرصع دھاگے میں پہنچانا ہے۔ :)
  4. محب علوی

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    بالکل جو جتنا کر سکے اتنا کافی سمجھا جاتا ہے۔ ظاہر ہے ہر وقت ایک جیسی مصروفیت ہوتی ہے نہ فراغت۔ اس لیے زیادہ لوگوں کی ٹیم ہے تاکہ کسی پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔
  5. محب علوی

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    اگر ان کے نام پردہ راز میں نہیں رکھنے تو کچھ کا ذکر خیر ہو جائے۔
  6. محب علوی

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    غالباََ پاکستان میں مصنف کی وفات کے پچاس سال بعد کتاب کے حقوق محفوظ نہیں رہتے، ہندوستان میں شاید یہ مدت 60 سال ہے۔
  7. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    شمشاد پوسٹ کرتے ہوئے ایک کی بجائے دس بیس صفحات ایک ہی پوسٹ میں کر دیں تو انہیں گوگل ڈاکس میں لے جانے میں آسانی رہے گی۔
  8. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی تقسیم محب علوی۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 37 - 33 ( دو صفحات مکمل ) مقدس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 42 - 38 مکمل سید عاطف علی ۔۔۔۔صفحات (ریختہ) : 43-48 مکمل اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفحات (ریختہ): 49-53 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔صفحات (ریختہ): 49 سے 60 (دہرائی ہوئی مگر کبھی کبھار ہوگا) صابرہ...
  9. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جی بالکل یہی ترتیب ہے۔
  10. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    بالکل یہیں سے شروع ہو رہا ہے۔
  11. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    جسارت کی کیا بات ہے بھلا، یہ سب کا کام ہے اور یقین کرو کہ یہ تو ممبران سے توقع ہے کہ ایسا کام کریں۔ شکر ہے کسی نے ہمت پکڑی ، جاسمن نے کچھ کوشش کی مگر شاید مصروف ہیں آجکل۔ اصل میں ترغیب دلانا اور دوسروں کو کام پر آمادہ کرنا یہ چیز بھی تھوڑی مشق سے آتی ہے اور خوشبو آ بھی رہی ہو تو کچھ لوگوں کو...
  12. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مقدس کی وجہ سے کام بہت اچھا جا رہا ہے اور دوسرا آپ نے ممبران متعارف بھی کروائے اور صفحات بھی تقسیم کیے۔ اس چیز کی اشد ضرورت ہے۔ انشاء اللہ اگلی کتاب میں ہم لوگ صرف آپ کی مدد کریں گے باقی صفحات کی تقسیم اور حوصلہ افزائی اور دیگر تمام کام آپ ہی سر انجام دیں گی۔
  13. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    میں دیکھتا ہوں۔
  14. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    ویسے میں انٹرویو والے دھاگے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا تھا کہ لائبریری میں شرکت کا نہیں سوچا اب تک۔ نور وجدان نے یہ کام خود ہی آسان کر دیا۔
  15. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    صفحات کی ترتیب ٹھیک تھی مگر آخری صفحے کو دوبارہ اگلے ممبر کو دیتے ہوئے شامل کر دیا۔ نئے ممبران کو لانے پر مبارکباد اور اگلی کتاب کے تمام صفحات آپ سے ہی تقسیم کروانے ہیں اس سے اچھی مشق ہو جائے گی۔ :)
  16. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    آپ جی میل ایڈریس بھیج دیں تو گوگل ڈاکس کا ربط بھیج دوں گا جس پر براہ راست لکھ بھی سکیں گے اور چاہیں تو صرف متن وہاں کر لیں۔
  17. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    خوش آمدید مومن فرحین، آپ بھی صفحہ 251 سے شروع کریں اور 255 تک کر لیں۔
  18. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    یہاں بھی 241 سے 250 صفحات ہوں گے۔
  19. محب علوی

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    235 کی بجائے 236 صفحے محمد عدنان کو ملے گا کیونکہ صابرہ امین 235 صفحے تک کر رہی ہیں۔
  20. محب علوی

    محفل لائبریری اور نئے اراکین

    پرانے ممبر بھی رائے کا اظہار کرنے سے نہ گھبرائیں۔ :)
Top