نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    :):):) راحیل بھائی ہم تو اسے سورج نہیں مانتے جسے شب نگل جائے۔۔۔ سورج کو حق اور تاریک شب کو باطل کہہ لیں تو پھر بات کچھ ایسے ہو گی جس کا مفہوم یہ ہے کہ حق آن پہنچا' باطل مٹ گیا' بے شک باطل مٹنے کے لیے ہے۔ ویسے سورج اور تاریک شب کے استعاروں کی کئی جہتیں ہو سکتی ہیں اب ممکن ہے کہ کچھ احباب انھیں...
  2. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    تاہم اس صورت یہ علم نہیں کی ' پھر' کی 'ر' لازمی طور پر الف میں شامل ہو کر اسے وزن سے باہر کر دے گی یا پھر ایسی صورت میں یہ اختیار شاعر کے پاس ہوتا ہے کہ چاہے توایسے الفاظ الف میں شامل کرے چاہے تو نہ کرے؟ سر الف عین
  3. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    شکریہ سر۔۔۔۔ اگر یوں کردوں ؟ اداسی مرے گھر بھی آئی تھی یارو یہ پھر آج مجھ کو رلا کر گئی ہے
  4. نوید ناظم

    تامل، تذبذب، تردد، تکلف

    حسنِ نظر سلامت رہے !!!
  5. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    اسے یوں کر دیا ہے' دیکھیے گا۔۔۔ اداسی مرے گھر بھی آئی تھی یارو لو پھر کیا مجھے بھی رُلا کر گئی ہے
  6. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  7. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فعولن فعولن فعولن فعولن)

    دیا آخری بھی بجھا کر گئی ہے ہوا دیکھ لو اب یہ کیا کر گئی ہے کہاں جا کے ڈھونڈیں ہم اس زندگی کو سنو کیا کسی کو بتا کر گئی ہے؟ ملی ہے جو اک لاش یوں دن نکلتے شبِ ہجر بھی حق ادا کر گئی ہے مرے گھر بھی آئی تھی کل یہ اداسی لو پھر کیا مجھے بھی رُلا کر گئی ہے ستم گر کو میں نے ستم گر کہا تھا یہی بات اس...
  8. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    ڈاکٹرصاحب آپ خوش رہیں۔۔۔ 'نالائق' کسی کی تعریف نہیں کر سکتا۔۔۔ وہ صرف حسد کرتا ہے۔۔'دل' اور 'دلبری' اس کا شعبہ ہی نہیں وہ سنگ و خشت کو ہی فضل سمجھتا ہے اسے گداز دل کی کارفرمائیاں کیا پتہ۔۔۔ آپ کے پاس تو ماشاءاللہ لطیف دل ہے وہ بھی اس قدر کہ ادھر کسی نے دل کے تاروں کو چھیڑنے کی بات کی اُدھر دل کے...
  9. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    ممنون ہوں آپ نے حوصلہ افزائی کی۔۔۔ بڑا اسرار و رموز والا موضوع ہے جی یہ تو۔۔۔ یہ تو کچھ ایسا سفر ہے جیسے فرمایا فرمانے والوں نے ۔۔۔۔ چلے ہو ساتھ تو ہمت نہ ہارنا واصف کہ منزلوں کا تصور مرے سفر میں نہیں۔
  10. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    سر آپ کی شفقتوں کا بے حد شکریہ۔۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ یوں ہی اپنے علم کی زکوٰۃ نکالتے رہیں۔ پہلا مصرعہ بعد میں لے آیا ہوں' کیا اس سے شعر کے دو لخت ہونے میں کمی واقع ہوئی۔۔ دل کے آزار کم نہیں ہوتے بس مرے یار کم نہیں ہوتے دوسرے شعر کے لیے خوب مصرعہ عطا کیا آپ نے۔۔۔ وہ اَیز اِٹ اِز...
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  12. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    بس مرے یار کم نہیں ہوتے دل کے آزار کم نہیں ہوتے ہم کو سایہ نہ مل سکا یاں پر ورنہ اشجار کم نہیں ہوتے یہ بڑھاتے ہیں اور مرے غم کو کیوں یہ غمخوار کم نہیں ہوتے دب کے رہ جاتے ہیں مرے کندھے دکھ کے انبار کم نہیں ہوتے جھوٹ لکھا ہے جھوٹ چھاپا ہے پھر بھی اخبار کم نہیں ہوتے تم نوید ان کو چھیڑ کر دیکھو...
  13. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعلاتن مفاعلاتن)

    سربدل دیا۔۔۔۔ زمانے کا لفظ دونوں مصرعوں میں دوبارہ آ رہا ہے تاہم اب مصرعے میں کسی لفظ کو گرایا نہیں گیا۔۔۔ملاحظہ کیجے۔ تم اس زمانے کی بات چھوڑو تمھیں زمانے سے کیا ملے گا
  14. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    کوئی آپشن کدے نظر نئیں آئی۔۔۔۔ آگر انتظامیہ وچوں کوئی " لال" نوں "لعل" کر دیوے تے ڈھیر احسان ہُسی۔
  15. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    بالکل "لعل" تے ایہو ای ہندا اے ۔۔۔۔ تہاڈا احسان کہ تسی اہدے تے دھیان پایا۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھے!
  16. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    اللہ وسدا رکھے۔۔۔ اے تہاڈی مہربانی !
  17. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    تہاڈی مہربانی ہے جی۔۔۔۔ اللہ خوش رکھے!!
  18. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    رب بھلا کرے جی۔۔۔مہربانی!
  19. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعلاتن مفاعلاتن)

    یہ دل کا گل جو مسل رہے ہو یوں گل کھلانے سے کیا ملے گا ۔۔۔کمزور ۔۔۔ لطف پیدا کرنے کے لیے کچھ اور سوچنا چاہئے ۔۔۔ زمانے کے پیچھے ہم کو چھوڑا ارے زمانے سے کیا ملے گا ۔۔۔پہلا مصرع کمزور ہے ۔۔۔ دوسرے میں "ارے" کی جگہ "تمہیں" بہتر ہوسکتا تھا۔۔۔ شاہد شاہنواز صاحب اب ملاحظہ کیجے گا۔۔۔ خزاں میں کیوں...
Top