نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعلاتن مفاعلاتن)

    آپ نے رہنمائی فرمائی شکریہ۔۔۔ جوئے شیر لانے سے کچھ نہیں مل رہا لہٰذا اس شعر کو حذف سمجھتا ہوں۔ باقی جن اشعار کے بارے میں جو آپ نے کہا اس کی روشنی میں ریاضت کرتا ہوں۔ انشاءاللہ۔
  2. نوید ناظم

    گدڑی اندر لعل۔۔۔۔

    گدڑی اندر لعل جو آوے چپ چپیتے رکھ یار دی راہ اے عرش معلّیٰ بن گلی دا ککھ سوں جا بیلی مٹھی نِندر تینوں کاہدی فکراں اسیں تے راتیں اٹھ اٹھ رونا ساڈی لگی اکھ اندرعشق مچ مچایا بھانبڑ بھوں بھوں کردے سارے اندر چانن ہویا پے گیا یار دا پکھ تینوں وصل وصال مبارک ساڈے کول فراق ناگ ہجر دا ڈنگدا...
  3. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    سر آپ کی شفقت چارہ ساز ہے۔۔۔۔۔ حکم کے مطابق ان اشعار کو ملاحظہ فرمائیں۔ یہ نہیں اچھا کہ عاشق ہجر کے ہاتھوں مرے یہ روایت بھی تو اب تبدیل ہونی چاہیے بھِینچ لیتی ہے یہ میرے دل کو اپنے درمیاں زلف میں کچھ تو گرہ کو ڈھیل ہونی چاہیے
  4. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  5. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    اب ملا ہے حکم تو تعمیل ہونی چاہیے از سرِ نو درد کی تشکیل ہونی چاہیے خوب ڈوبا ہے رقیب اُن کی نشیلی آنکھوں میں ڈوبنے کو دوست ایسی جھیل ہونی چاہیے درد ڈالو تو خوشی بن کر نکل آیا کرے اب کوئی اس طرح کی زنبیل ہونی چاہیے دیکھ کر ہم کو وہ کیوں جلاد سے کہتے ہیں'' قتل'' اس کی کچھ تفسیر کچھ تفصیل ہونی...
  6. نوید ناظم

    تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی

    نئی اور خوبصورت دونوں !!:)
  7. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعلاتن مفاعلاتن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب
  8. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعلاتن مفاعلاتن)

    ہمیں بھلانے سے کیا ملے گا نہ جاؤ جانے سے کیا ملے گا یہ خواب پھر جاگ جائیں گے دوست انہیں سلانے سے کیا ملے گا ستا لو ہم کو مگر یہ سوچو بھلا ستانے سے کیا ملے گا یہ دل کا گل جو مسل رہے ہو یوں گل کھلانے سے کیا ملے گا زمانے کے پیچھے ہم کو چھوڑا ارے زمانے سے کیا ملے گا میں گرتمہیں جوئے شِیر لا...
  9. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    شکریہ سر۔۔۔ یوں کہا تھا کہ یہ جو غم ہے اب ہم اسی غم سے راہ لیں گے' بس آپ اس کو ستارہ کرتے جاؤ ۔۔۔ راہ بھٹکنے والے ستاروں کی مدد سے اپنی راہ کو درست کیا کرتے تھے' سمت کا اندازہ بھی ستاروں کی مدد سے لگایا جاتا تھا اور سر اس کے علاوہ بھی ستاروں کا علم بہت وصیح ہے جس سے لوگ کئی باطنی اور ظاہری...
  10. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    سر توجہ فرمانے کے لیے بہت شکریہ۔۔۔ "چلو" تین جگہ پر آیا ہے۔۔۔۔ "چلو دل آپ کے لائق نہیں ہے۔۔۔۔ سر اس کو یوں کر دیتا ہوں " اجی دل آپ کے لائق نہیں ہے" سر دوسری جگہ پر " چلو" واحد صیغہ کے مقابل میں ہے اس میں رعایت کی گنجائش نکل آئے تو ورنہ شعر کو حذف ہی سمجھوں گا :( سر تیسرے " چلو" کو نکال کر یوں...
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلن)

    سر7 جنموں کے لیے معزرت۔۔۔ کچھ باتیں علم میں آئی وہ یہ کہ ہندو مذہب میں ری برتھ کا تصور بہر حال موجود ہے گیتا کی کچھ سطریں اس طرح نظر سے گزریں " just as a man discard worn out clothes and puts on new clothes, the soul discard worn out bodies and wear new ones" سر اسی طرح ری برتھ کا تصور "...
  12. نوید ناظم

    گرہ لگایئے

    ذوق سلامت رہے۔۔۔۔ بہت شکریہ!
  13. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    ڈاکٹر صاحب آپ نے عزت بخشی۔۔۔۔ممنون ہوں!
  14. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    جی اس محبت پر بے حد شکریہ!!
  15. نوید ناظم

    گرہ لگایئے

    حضورملاحظہ کیجے گا۔۔۔ "خزاں سے دردِ محبت کشید لائے ہیں" یہ لو بہار کا ساماں خرید لائے ہیں
  16. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    راحیل بھائی اب دیکھیے گا۔۔۔ 'قابل' کو ہٹا کر' لائق' کر دیا ہے شاید اس سے بولنے میں کچھ روانی بہتر ہو جائے۔۔۔ چلو دل آپ کے لائق نہیں ہے مگر اس سے گزارہ کرتے جائیں
  17. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    راحیل بھائی آپ نے نظر فرمائی۔۔۔ شکر گزار ہوں۔۔۔ غم سے چلو ہم راہ لیں گے۔۔۔ اس میں "اسی" کا ٹائپو ایرر ہو گیا تھا۔ جی وہ یوں تھا اسی غم سے چلو ہم راہ لیں گے سُنیں اس کو ستارہ کرتے جائیں راحیل بھائی طوفاں کو کنارہ کرنے سے مراد تو کچھ یوں تھی جیسے سئیات کو حسنات میں بدلنا۔ مطلب یہ لیا کہ اب جو...
  18. نوید ناظم

    دل میں ہے دوست کا مکان بھلا

    کیا پیاری غزل ہے۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ !!
Top