نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سبحان اللہ۔۔۔ راحیل بھائی آپ نے جس قدر شفقت فرمائی ہے اس کے لیے انتہائی ممنون ہوں۔۔۔ یقین ہے کہ آپ اس کی جزا خدا سے پائیں گے۔۔۔ آپ نے جو بتایا اس کی روشنی میں سفر کو جاری رکھنے کی کوشش کرتا ہوں انشاءاللہ۔
  2. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعولن)

    بے حد شکریہ راحیل بھائی۔۔۔۔ انشاءاللہ آپ کی بات کو مدِ نظر رکھوں گا۔
  3. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم بہت شکریہ سر۔۔۔ یہ علم نہیں تھا کہ اردو میں ''چلنا'' کا استعمال درست نہ ہو گا ورنہ یہ الفاظ بولنے میں تو آتے رہتے ہیں، جیسے جادو کا چلنا یا کارِ دنیا کا چلنا وغیرہ۔ سر اسی بحر میں اگر یہ ردیف لائی جائے تو کیا درست ہو جائے گی؟ دل پہ تیرا فسوں نہیں چلے گا اب پرانا جنوں...
  4. نوید ناظم

    لُوکی۔۔۔

    اکلاپے ویکھو سہہ گئے لوکی کلّے کلّے رہ گئے لوکی ظالم نے جد جیباں بھریاں چپ چپیتے ٹھہہ گئے لوکی اپنی انا نوں پِیر بنا کے قدماں دے وچ بہہ گئے لوکی کون کسے دا ساتھ نبھاوے ہن اوہ کتّھے رہ گئے لوکی اپنی جنس ہی مارن لگ پئے لوکاں نال ای کھہہ گئے لوکی اہہ کچیاں کندھاں ورگے سن کِنّی چھیتی ڈھہہ گئے...
  5. نوید ناظم

    ڈھولا ہن تے مکھ پرتا۔

    مہربانی!
  6. نوید ناظم

    برائے اصلاح (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    دل پہ تیرا فسوں نہیں چلنا اب پرانا جنوں نہیں چلنا کیوں میاں کیا ہو تم' تمھارے بعد کارِ دنیا یہ کیوں نہیں چلنا عشق میں ہجر کیوں مقدر ہو اب یہ قصہ بھی یوں نہیں چلنا یہ محبت تو خوں رلائے گی دوست! اس میں سکوں نہیں چلنا دار کو جب نوید جائے تُو یاد رکھ سرنگوں نہیں چلنا
  7. نوید ناظم

    اختصاریہ (7)

    بہت شکریہ۔۔۔اللہ آپ کی دعا کا احسن بدلہ دے۔
  8. نوید ناظم

    اختصاریہ (7)

    خوش رہیے !!
  9. نوید ناظم

    اختصاریہ (7)

    جی متشکرم!
  10. نوید ناظم

    اختصاریہ (7)

    شکریہ احمد بھائی۔
  11. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعل)

    1 - ڈاکٹر صاحب۔۔۔ خدا دینے سے مراد خدا کو ماننے کا شعور دینا بھی لیا جا سکتا ہے ویسے۔۔۔۔ اور اس کے طریقے تو بے شمار ہیں۔ 2-کیا ہم اپنا جلوہ طور پہ دکھائیں گے۔۔۔ گویا جلوے بھی 2 ہو سکتے ہیں ایک انسان کا اور ایک خدا کا۔۔۔ حضور کیوں مشرک کرتے ہیں ہمیں۔۔۔ اس شعر کو تو آپ بلا وضاحت قبول فرمائیں بلکہ...
  12. نوید ناظم

    اختصاریہ (7)

    آسان کاموں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ انسان پیدا ہو اور مر جائے...زندہ رہنا ایک مشکل کام ہے اور اس کے لیے زندگی میں کچھ کرنا پڑتا ہے...صرف اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے...دنیا اُسے یاد رکھتی ہے جو اس کو کچھ دے جائے' ورنہ دنیا سے شہرت حاصل کرنے والے بھی بڑی جلد گمنامی کے اندھیروں میں جا پہنچتے...
  13. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعل)

    سر' جیسے ملتا ہے ویسے دیا بھی جا سکتا ہے ! سر یہ شعر حذف کیا۔
  14. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعل)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب محترم محمد ریحان قریشی صاحب
  15. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (فعولن فعولن فعولن فعل)

    میں تجھ کو بھلا دوں تو پھر کیا بنے یہ خود کو سزا دوں تو پھر کیا بنے نہ پوچھو مرا حالِ دل مجھ سے تم میں سچ سچ بتا دوں تو پھر کیا بنے جسے دیکھنے سےخدا یاد ہے وہ بت بھی گرا دوں تو پھر کیا بنے جو اک پردہ سا تجھ میں اور مجھ میں ہے اگر یہ ہٹا دوں تو پھر کیا بنے وہ جو بندگی سے ہی بیزار ہے میں اس کو...
  16. نوید ناظم

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر کیا اب غزل وزن سے خارج ہے؟
  17. نوید ناظم

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    سر کیا یہاں پر واو کا اسقاط غلط ہے؟
  18. نوید ناظم

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    محترم الف عین صاحب محترم راحیل فاروق صاحب محترم محمد ریحان قریشی صاحب
  19. نوید ناظم

    غزل برئے اصلاح (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    درد شاید فزوں بھی ہو سکتا ہے اب دیکھ ہونے کو یوں بھی ہو سکتا ہے اب جس کے چہرے پہ خاموشی تھی دوستو شور اس کے دروں بھی ہو سکتا ہے اب پتھروں سے نکالے ہے فرہاد' نہر کوئی ایسا جنوں بھی ہو سکتا ہے اب؟ کر رہے ہو ستم ہم پہ کر لو مگر اس ستم میں سکوں بھی ہو سکتا ہے اب زلف اب اور بھی ہو گئی ہے دراز تجھ...
  20. نوید ناظم

    غزل برائے اصلاح (مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن)

    اررررے۔۔۔۔بالکل درست کہا آپ نے ۔۔۔ اس بار کی معذرت' آئندہ احتیاط برتوں گا۔
Top