مختصر اور آسان عرض کروں تو:
مثنوی ایسی نظم یا ایسے اشعار ہیں جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوں۔ ہر شعر کا اپنا قافیہ ہو اور ہر شعر کا قافیہ دوسرے سے جدا ہو۔
قطعہ سے مراد وہ دو، یا چند اشعار جو ایک مکمل مطلب رکھتے ہوں۔ یعنی بغیر مکمل قطعہ پڑھے ایک شعر کا مطلب سمجھ نہ آسکے، ایسے اشعار قطعہ کہلاتے ہیں۔...