نتائج تلاش

  1. دوست

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    "پڑھائی اور تفریح میں خلل پڑا" اچھا ، سلسلہ یہ ہے جی کہ دنیا ہر ایک کو ایک ہی جیسی نظر نہیں آتی۔ دنیا ہری ہری نہیں ہے، نیلی، پیلی، لال، اودی بھی نظر آ جایا کرتی ہے۔ مقصد یہ کہ ضروری نہیں جس چیز کو آپ صحیح سمجھ رہے ہوں وہ ہر ایک کے نزدیک ٹھیک ہی ہو۔ سچ کے بھی کئی شیڈز ہوتے ہیں سائیں، اور جس چیز...
  2. دوست

    مرگ بر امریکہ اور ہمنوا

    دیکھتے ہیں یہ غیرت کتنی دیر چلتی ہے۔ یو ٹیوب پر پابندی کتنے دن قائم رہتی ہے۔ اور کتنے مسلمان اس 'غیرت مندی' کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔ اور ہاں یہ انٹرنیٹ، لیپ ٹاپ اور ساری کافرانہ ٹیکنالوجی کب غیرت میں آ کر کوڑے دان کی نذر کی جاتی ہے۔ سائیں 2006 سے یہی غیرت مندی دیکھ رہے ہیں جب کسی بے غیرت نے کچھ...
  3. دوست

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    پاء جی میں تو سادہ سا مترجم ہوں۔ ترجمے کی ضرورت ہو تو بتانا۔ ویب پروگرامنگ کا نام آتا ہے بس۔ اور سی شارپ میں جو کام کرتا ہوں وہ آپ کے کام کا ہوگا نہیں۔
  4. دوست

    یہ کون سا فونٹ ہے

    عماد نستعلیق سے ملتا جلتا ہے۔ ہ کی مروڑی البتہ مختلف ہے۔
  5. دوست

    ٹیلنٹ

    یہ تھر کول والی بات خدا لگتی کہی ہے۔ سواد آگیا :laugh:
  6. دوست

    ’پاکستان کے اردو نصاب میں زیادہ نفرت انگیز مواد‘

    اتنا پتا ہے جی ضیاء الحق اینڈ کمپنی کی انجینئرڈ تاریخ پاکستان پڑھی تھی، 'مطالعہ پاکستان' کے نام سے۔
  7. دوست

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    بھائی جو مرضی کرو لیکن کسی بےگناہ کو قتل نہ کرو۔ اور نہ اپنے ہم وطنوں کی املاک کو آگ لگاؤ۔
  8. دوست

    ’قونصل خانے پر حملے میں امریکی سفیر ہلاک‘

    یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤی اَلَّا تَعْدِلُوۡاؕ اِعْدِلُوۡا۟ ہُوَ اَ قْرَبُ لِلتَّقْوٰی۫ وَاتَّقُوا اللہَ۫ اِنَّ اللہَ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوۡنَ ﴿۸﴾ (مائده- ۸ “اورایسا کبھی نہ ہو کہ کسی قوم کی دشمنی تمہیں اس بات کیلئے ابھاردے کہ (اس کے ساتھ) انصاف نہ کرو ۔انصاف کرو یہی تقوے سے لگتی...
  9. دوست

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    خیر اشتہارات تو پاکستان سے بے بہا دئیے جاتے ہیں۔ ٹیلی کام کمپنیوں (ٹاک شاک وغیرہ) کےہی فلیش ایڈ نظر آ رہے ہوتے ہیں یو ٹیوب پر بہت سے۔ خبر تو سچ ہی لگتی ہے۔
  10. دوست

    سبق Functions

    جب ایکس کی قدر 50 ہے تو گلوبل ہے۔ func() کے ساتھ کوئی بھی اور فنکشن لکھ لیں، ایکس وہاں بغیر ڈیفائن کیے استعمال ہو سکے گا۔ اس کی طےشدہ قدر 50 رہے گی، لیکن اسے تبدیل بھی کیا جا سکے گا۔ یہاں اصل میں لوکل اور گلوبل ہر دو قسم کے متغیر کی مثال دی گئی ہے۔ (جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں، سی شارپ میں گلوبل...
  11. دوست

    low disk space error and inpage

    جناب عالی دو آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہوئے پارٹیشن کو چھوٹا بڑا کرنا رسکی کام ہے۔ بہتر ہو گا کہ آپ ہوم فولڈر سے غیر ضروری چیزیں حذف کر دیں۔ اور ڈاؤنلوڈز وغیرہ کے لیے الگ پارٹیشن استعمال کریں۔ میں دس جی بی میں لینکس انسٹال کرتا رہا ہوں اور کبھی یہ ایرر نہیں آیا تھا۔ پیکج مینجر کھول کر پرانا کرنل...
  12. دوست

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    بلاگر میں سیٹنگ > پوسٹ و تبصرے > لفظی تصدیق دکھائیں کو نو کر دیں۔
  13. دوست

    بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

    بھائی جی ڈومین اور ویب ہوسٹنگ دو مختلف چیزیں ہیں۔ آپ اگر ڈومین کے ساتھ ویب ہوسٹنگ سپیس بھی خریدتے ہیں تو اس ڈومین کو یا تو خریدی ہوئی اسپیس (جہاں آپ ایف ٹی پی سے اپلوڈ کرنے کی بات کر رہے ہیں) پر استعمال کر سکتے ہیں، یا پھر بلاگ اسپاٹ کے ساتھ۔ ایک ڈومین پر دونوں چیزیں نہیں ہو سکتیں جیسے ایک نیام...
  14. دوست

    بلاگ سپاٹ میں paid ڈومین سٹ کرنا

    بلاگ سپاٹ پر خریدا گیا ڈومین سیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے سیٹنگ > پبلشنگ > بلاگ ایڈریس > ایڈٹ میں جائیں، اور ہدایات پر عمل کریں۔ بلاگ سپاٹ کا اپنا ایڈریس بھی بحال رہنا چاہئیے، تاہم نئے ڈومین سے بھی آپ کا بلاگ ہی سامنے آئے گا۔ بلاگ اسپاٹ صرف بلاگنگ کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے، آپ وہاں بلاگنگ...
  15. دوست

    گوگل ایڈسینس

    جناب عالی آپ پہلے چھ ماہ سال اپنی ویب سائٹ چلائیں۔ اس کے بعد ایڈ سینس کے لیے اپلائی کریں۔ پاکستانیوں نے اپنے آپ ہی بیڑے غرق کر رکھے ہیں، جعلی ویب سائٹیں بنا بنا کر انہوں نے اعتبار کھو دیا ہے۔ اب گوگل کوئی نہیں لفٹ کراتا پاکستانیوں کو۔ فیس بک پر گروپ ہے Pakistani Pro Bloggers وہاں تشریف لے جائیں،...
  16. دوست

    کیا گوگل ویب فونٹس میں اردو کے فونٹس شامل ہیں ؟

    آخری اطلاعات تک ایسی کوئی غلطی نہیں کی تھی گوگل نے۔
  17. دوست

    ہتھیار - weapons

    تصاویر کا ٹیگ ہی نظر آتا ہے بعض اوقات۔ طارق کلاس فریگیٹ میں ایک بھی تصویر نہیں دکھائی دے رہی۔ اس طرح سواد خراب ہو جاتا ہے ساری پوسٹ کا۔
  18. دوست

    انگریزی الفاظ کے اردو میں تلفظ اور ٹراننس لٹریشن

    ہر زبان کے پاس آوازوں یا صوتیوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے۔ جب دوسری زبان سے اس میں الفاظ مستعار لیے جائیں تو ایسی آوازیں جو مستعار لینے والی زبان میں موجود نہ ہوں، ان کو قریب ترین آوازوں سے بدل دیا جاتا ہے۔ پالیسی کو الف سے پڑھنا عین جائز ہے، چونکہ اردو میں آ اور او کے درمیان کوئی واؤل نہیں جیسا کہ...
  19. دوست

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ حق مغفرت کرے۔
Top