نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل پر لگ گئی مغل بھائی۔ اب ہفتہ کے دن ایک اجتماعی ملاقات کر ہی لیتے ہیں تاکہ آپ کا شکوہ دور ہو جائے۔
  2. ابوشامل

    مزار قائد کراچی کی ایک خوبصورت تصویر

    آج تو بہت ہی شاندار موسم ہے، صبح سے مطلع مکمل ابر آلود ہے۔ ہلکی خنک سی ہوائیں چل رہی ہیں۔ بس دل کا موسم افسردہ ہے :(
  3. ابوشامل

    مبارکباد خوشخبری

    غالب تو نہیں رکھا شاید "مغلوب" رکھ دیتیں لیکن "عبد اللہ" پر قوم نے اتفاق کیا۔
  4. ابوشامل

    مبارکباد خوشخبری

    واہ، آج تو صبح صبح زبردست خوشخبری سننے کو مل گئی۔ اللہ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، فرمانبردار، صالح اور نیک بنائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ شمشاد بھائی، اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ۔
  5. ابوشامل

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    یہاں پر تو ایک بھی خاتون کے اغواء کی مصدقہ خبر نہیں آئی۔ سب افواہیں ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ خوف و ہراس پھیلایا جائے۔ آج صورتحال کل سے کافی بہتر ہے۔ کل کے مقابلے میں زیادہ رونق تھی۔ ہمارے دفتر میں تمام خواتین آج حاضر ہیں۔
  6. ابوشامل

    کراچی ۔ہنگامہ آرائی، چند تصاویر

    زین! جس علاقے میں ٹمبر مارکیٹ کو آگ لگی اس کا نام "گودھرا کیمپ" ہے۔
  7. ابوشامل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس کا ذکر خیر ہو رہا ہے؟ سب اوپر سے گزر رہا ہے :(
  8. ابوشامل

    اردو متن کا جائزہ لینے کے لیے تحقیق

    نبیل بھائی، نوری نستعلیق کے خالق کا نام احمد مرزا جمیل ہے
  9. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ہم چشم براہ ہیں، ضرور تشریف لائیے گا۔
  10. ابوشامل

    ذرائع ابلاغ کا کردار اور منفی اثرات

    نہیں بھئی زین۔ میں کالم نگار نہیں، البتہ بلاگ لکھتا ہوں۔ میرے پاس وقت نہیں تھا، اس لیے اپنی ہی چند پرانی تحاریر سے کچھ اقتباسات شامل کر کے یہ ملغوبہ بنایا ہے، جو آپ لوگ "حلیم" سمجھ کر مزے لے لے کر کھا رہے ہيں :)
  11. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (نیلا)

    واہ بہت ہی اعلٰی ۔۔ مور دیکھ کر تو دل باغ باغ ہو گیا۔
  12. ابوشامل

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    امجد بھائی آپ کا گلہ بالکل بجا ہے۔ ہمارے ہاں تنقید برائے تنقید ہی ہوتی ہے کسی کا مقصد اصلاح نہیں ہوتا۔ اگر تنقید اصلاح کے لیے کی جائے تو تخلیق کار اس کا کڑوا گھونٹ پینے کو تیار ہو جاتا ہے لیکن جب مقصد صرف تنقید کرنا ہو تو یقین جانیں دل ٹوٹ جاتا ہے۔ یہی معاملہ میرے ساتھ اردو وکیپیڈیا پر ہو چکا...
  13. ابوشامل

    پاکستان پیپلزپارٹی، عوام دوست پالیسیوںکی روایات کی امین؟؟؟؟

    لیکن وہ اسی وقت اچھا لکھتے ہیں جب پارٹی بیان جاری نہیں کرتے۔ اس جگہ آ کر سب کا اندازِ تحریر ایک ہی ہو جاتا ہے۔
  14. ابوشامل

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    کل کے کالم میں حقانی صاحب نے آخر میں ایک بڑی پتے کی بات لکھی ہے، گو پرانی ہے لیکن آپ بھی اس میں تازگی نظر آتی ہے۔ جماعت کو اس پر غور کرنا چاہیے، ایسا نہ ہو کہ یہ بات ہمیشہ تازہ ہی رہے: ۔
  15. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ادی سارہ آپ کے علاقے میں حالات کیسے ہیں؟ سب خیریت تو ہے نا؟
  16. ابوشامل

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    اب میں آپ کو کیا بتاؤں؟؟؟ محترمہ! صحافت کے بنیادی اصولوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ کوئی بھی شخص جس کا خبر میں تذکرہ ہو وہ جناب، محترم، قائد انقلاب، قائد تحریک وغیرہ نہیں ہوتا وہ صرف اور صرف اپنے نام سے پیش کیا جاتا ہے۔ اب آپ صحافت کے بنیادی اصولوں سے واقف نہیں تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ اسی لیے جب...
  17. ابوشامل

    پاکستان میں پٹرول9 روپے،ڈیزل 5روپے سستا

    میرے خیال میں اب ٹرانسپورٹ کرایوں میں فورا کمی کی جانی چاہئے۔ آج بھی وہی کرائے وصول کیے گئے ہیں جو آخری اضافے کے بعد کیے گئے تھے۔ اس کے بعد دو مرتبہ قیمتیں کم کی جا چکی ہیں لیکن کرایوں میں کمی نہیں کی گئی۔
  18. ابوشامل

    زندگی رنگوں میں (پیلا/زرد)

    واہ بھئی واہ۔ کیا خوبصورت تصاویر ہیں، مزا آ گیا۔
  19. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میری گھر کے علاقے میں تو حالات بہتر ہیں۔ البتہ ارد گرد کے علاقوں میں ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں اور ہنگامے بھی۔ مجھے اپنی قوم پر غصہ آ رہا ہے جو تعصب میں اندھی ہو گئی ہے۔
  20. ابوشامل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں "غصہ" پی رہا ہوں
Top