نتائج تلاش

  1. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اے آئی میں بھی پڑھ رہا ہوں زیک بھائی جان، البتہ یہ شاعری کی بات میرے لیے نئی تھی۔کچھ روابط مطالعے کے لیے اس بارے میں quote کر دیں تو ممنون رہوں گا۔ بہر حال، میں نہیں اس حق میں کہ شاعری جیسی لطیف صنف 0 اور 1 کا کھیل بن جائے۔ :) خیال اپنا اپنا :)
  2. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    کمپیوٹر کی شاعری پر؟ مجھے تو اگر کوئی کمپیوٹر جنریٹھڈ شاعری ملی تو شاعری کم اور کوڈنگ زیادہ لگے گی۔ دماغ سوچے گا، اس میں یہ کنڈیشن لگائی گئی ہوگی، یہ لوپ لگایا ہوگا۔۔۔علی ھذا القیاس ۔ :D
  3. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    یہ شعر اس وقت ہوا تھا جب پروجیکٹ، گھر کے کام، پڑھائی، تبلیغ، سر بکف کی ایڈیٹنگ اور پبلش سارے کام ایک ساتھ آن پڑے تھے۔
  4. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    تساہل پر میری یہ تک بندی یاد آگئی کیوں فقط کام فقط کام فقط کام کروں کیوں نہ اک کام کروں، پھر فقط آرام کروں:laughing:
  5. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    عارف بھائی سے متفق ہوں۔اینٹی وائرس ڈس ایبل کرنے کے بعد چل پڑے تو مطلع فرمائیے۔
  6. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    خوب یاد دلایا۔ اوپر کسی مراسلے میں ابن رضا بھائی کو جواب دیتے ہوئے جس سافٹ ویئر کو میں نے ”انتہائی غیر تسلی بخش“ کہا تھا وہ یہی والا تھا۔
  7. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    یہ ظلم ہے استاد جی۔ میرا صرف پہلا فقرہ پکڑ کر لیا آپ نے۔ کمپیوٹر کی گھٹنا ٹیکنے کی بات نہیں دیکھی! :sneaky: میرے مراسلے کا خلاصہ یہ تھا کہ شاعری شطرنج کا کھیل نہیں ہے جس کا اے آئی سافٹ ویئر بن سکے۔:)
  8. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    بہت شکریہ محترمہ۔ بس میں آپ کے مراسلے کا ہی انتظار کر رہا تھا تاکہ شکریہ ادا کر سکوں۔(کافی دیر سے اطلاعات مل رہی تھیں پرمزاح، زبردست وغیرہ کی :D) پسندیدگی کے لیے بہت ممنون ہوں۔
  9. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ان کی نشاندہی کر دیں تو بہت ممنون رہوں گا۔
  10. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ممنون ہوں فرحان بھائی۔ مجھے کچھ برا ہرگز نہیں لگا۔ رائے میرے ذہن میں محفوظ ہے، بس آپ کے اس جملے سے اختلاف تھا اسی کا جواب دینے کی کوشش کی تھی کہ سافٹ ویئر کچھ نہ کچھ تو کر ہی رہا ہے۔ بہت دعائیں :)
  11. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    میں بھی ہاہاہاہا کر کے ہی قہقہہ لگاتا ہوں۔
  12. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    ہرچند کہ آپ کے پچھلے مراسلے میں بیان کردہ شکایت کا جواب دیا ہے لیکن کاکردگی کے ذکر پر بے ساختہ مجھے میرا ہی یہ مراسلہ یاد آگیا۔ لیکن اب ان قطعات میں موجود قوافی کے لیے قافیہ ایکسپرٹ سے پوچھیں اور دیکھیں کیا رزلٹ نکلتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کے ذہن میں تمام قوافی ہوں، لیکن میرے ذہن میں اس وقت...
  13. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس سافٹ ویئر کا پہلا ورژن کچھ یوں ہونا چاہیے کہ سافٹ ویئر لانچ کرکے آپ مائیک میں زور سےکہیں ”ارشاد!“۔۔۔۔ اورمحلہ کا کوئی نہ کوئی ارشاد آپ کے پاس آ موجود ہو۔ :p
  14. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    تابش بھائی یہ کام میں کر لوں گا۔ بس چھٹا اسٹیپ آپ اپنے ذمہ لے لیں۔
  15. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    رواروی میں قرض لکھ گیا۔ یہ تو آپ کا ”فرض“ ہے کہ مجھے اینڈرائیڈ ایپ ڈیولپمینٹ سکھائیں۔ :D
  16. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    https://www.microsoft.com/en-in/download/details.aspx?id=17718 اس ربط سے ڈاٹ نیٹ فریم ورک انسٹال کر لیں۔
  17. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    بہت شکریہ کاشف بھائی۔ ممنون ہوں آپ کا۔
  18. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس کے لیے AI سافٹ ویئر بنانا پڑے گا۔ اور اے آئی میں HUGE اماؤنٹ آف ڈیٹا کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثلا شطرنج کے اے آئی پروگرام میں دنیا کے 10 نمایاں ترین ٹاپ لیول کھلاڑیوں کی مدد لی گئی، ان سے معلومات اکٹھا کی گئیں کہ آپ کس کنڈیشن میں کون سا داؤ آزماتے ہیں۔ ان معلومات کو ڈیٹابیس میں اکٹھا کیا گیا، پھر...
  19. شکیب

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس طرز پر صرف ”ہزل “ ہی ہو سکتی ہے۔ غزل نہیں۔
Top