شاید آپ صوتی آہنگ کہنا چاہ رہی ہیں۔
صوتی قوافی البتہ اہمیت کے حامل ہیں۔ صوتی قوافی وہ ہوتے ہیں جو اردو میں الفاظ کے ایک جیسے تلفظ کی بنا پر درست قرار پاتے ہیں(اس میں اختلاف بھی ہے)
مثلا برس، ڈس، ترس کے ساتھ ”قصص“ جس میں ص موجود ہے لیکن آواز س کی ہے
نہیں۔ صرف زبر ہی چلے گا۔