نتائج تلاش

  1. باذوق

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    آیات کے حوالے سے نمبر دینا بےحد مناسب حل ہے۔ ایک اور بات ، جس کی طرف میں توجہ دلانا چاہوں گا۔ ہر آیت کا نمبر ، سورہ کے نمبر کے ساتھ دینا ۔۔۔ آج کے قاری کے لیے بہت ضروری ہے ۔ مثلاََ ، سورہ البقرہ کی آیت ١٧٧ کے ترجمے میں آیت کا جو نمبر لکھا جائے ، وہ یوں ہو 2:177 عرفان القرآن کی ح۔ٹ۔م۔ل فائل...
  2. باذوق

    احادیث کو برقیانا

    بخاری اردو ترجمہ مکمل صحیح بخاری اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ نیٹ پر مفت میں‌دستیاب ہے ۔ اسکین شدہ صفحات کے ساتھ پ۔ڈ۔ف فائل کی صورت میں‌ جملہ فائلیں = 8 ہر فائل کا حجم = تقریباََ 45MB مترجم و شارح = اہلحدیث عالم محمد داؤد راز (رحمہ اللہ) ناشر = مرکزی جمعیت اہل حدیث ھند مکتبہ دعوہ جالیات...
  3. باذوق

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    شاکر صاحب ، میری جانب سے بھی آپ کو بہت مبارک ہو۔
  4. باذوق

    غزل جسٹیفکیشن۔۔۔ ایک بار پھر

    اعجاز صاحب یہ فورس جسٹیفائی نہیں‌ہے ! غور سے دیکھیں ۔۔۔ تمام مصرعے ایک لائن میں‌ نہیں‌ہیں۔ شارق مستقیم بھائی نے درست فرمایا ہے کہ manually وہائٹ سپیس کا استعمال کیا گیا ہے ، یعنی ،
  5. باذوق

    حاضری لگائیں

    میں بھی یہیں ہوں ۔۔۔ 8)
  6. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    تیری ہم رقص کے نام ، ایک شعر ، پکنک تیری ہم رقص کے نام رقص کرتے ہوئے جس کے شانوں پہ تُو نے ابھی سَر رکھا ہے کبھی میں بھی اُس کی پناہوں میں تھی فرق یہ ہے کہ میں رات سے قبل تنہا ہوئی اور تُو صبح تک اس فریبِ تحفظ میں کھوئی رہے گی ! ============ ایک شعر حال پوچھا تھا اُس نےابھی اور...
  7. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    ایک شعر ، موسم کی دُعا ، مقدّر ایک شعر میں جب بھی چاہوں ، اُسے چھو کے دیکھ سکتی ہوں مگر وہ شخص کہ لگتا ہے اب بھی خواب ایسا ! ============ موسم کی دُعا پھر ڈسنے لگی ہیں سانپ راتیں برساتی ہیں آگ پھر ہوائیں پھیلا دے کسی شکستہ تن پر بادل کی طرح سے اپنی بانہیں ! ============ مقدّر...
  8. باذوق

    کون بنے گا اس ماہ کا رکن

    خط لکھا کہاں جانا چاہئے ؟ (یعنی کس دھاگے میں ؟؟ :roll: )
  9. باذوق

    اب کس کو آنا ہے

    جی جناب میں بھی تو یہاں حاضر ہوں ۔۔۔
  10. باذوق

    اردو محفل فورم

    خوش آمدید منصور ، خوش آمدید !! تمہیں یہاں دیکھ کر سچ مچ خوشی ہوئی ۔ لائبریری پراجکٹ ، تمھارا اور ہم تمام کی توجہ کا سدا منتظر ہے ۔۔۔ آگے بڑھو اور قدم سے قدم ملاؤ ۔۔۔
  11. باذوق

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    ظاہر پرستی ؟ السلام علیکم مہوش علی ، آپ کو تو پتا ہے کہ یہ سارا مواد آپ ہی کے قلم سے میں بہت پہلے پڑھ چکا ہوں‌اور اس پر ایک زمانے میں‌ہمارے درمیان کافی بحث و مباحثہ بھی ہوا ہے۔ آپ کی اس بات سے تو اتفاق ہے کہ ہر آیت کے ظاہری معنی مراد نہیں‌لیے جا سکتے۔ لیکن ہر آیت یا حدیث کے کسی لفظ کے ‘...
  12. باذوق

    قرآن کریم کا اُردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی

    1 ۔ الفاتحہ (1 تا 7) سورہ ء فاتحہ مکی ہے ، اس میں سات آیتیں ہیں ۔ ------------------------------ 1:1 ۔ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔ 1:2 ۔ سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ 1:3 ۔ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔...
  13. باذوق

    قرآن کریم کا اُردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی

    القرآن الکریم اُردو ترجمہ معانی القرآن مترجم : محمد جوناگڑھی نظرثانی : ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس اور ڈاکٹر اختر جمال لقمان مآخذ : شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلکس ، مدینہ منورہ ، السعودیہ العربیہ یونی کوڈ تبدیلی : باذوق
  14. باذوق

    کس فائل کا ترجمہ کون کرے گا ۔

    میری طرف سے بھی ۔۔۔ غالباََ سال بھر پہلے کی بات ہے جب مجھے روڈ سیفٹی کے ایک عالمی سافٹ وئر کے اُردو یونی کوڈ ترجمے کا پراجکٹ ملا تھا۔ جس میں تقریباََ 5200 strings تھے۔ (یہ الگ بات ہے کہ اس کے معاوضے میں تقریباََ پچاس ہزار پاکستانی روپے مجھے ایک فرنچ کمپنی کی جانب سے حاصل ہوئے تھے)۔ ہر چند کہ...
  15. باذوق

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    دوست بھائی ، مختصر مگر بہت بہت اہم تفاصیل بتانے کا بہت شکریہ۔ اب تو لینکس کا لالچ مزید بڑھ گیا ہے اصل میں وہ کیا ہے کہ مائیکروسافت کی اجارہ داری شروع دن سے مجھے کبھی بھی نہیں بھائی تھی ۔۔۔ ایک طرح‌کا غصہ آتا تھا (جیسے اپنے آفس کے سعودی منیجمنٹ پر آتا ہے ۔۔۔ :wink: ) اور یہ بھی پوچھنا تھا...
  16. باذوق

    حاضری لگائیں

    حاضر جناب! بھائی تیلےشاہ ابھی اکیلے دکیلے ہی ہیں ؟؟ :roll:
  17. باذوق

    ایک نیا اُردو یونی کوڈ اسلامی فورم

    شکریہ آپ تمام محترمین کی حوصلہ افزائی کا بےحد شکریہ !
  18. باذوق

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    اوبنٹو ؟ یہ اوبنٹو کیا ہے بھائی ؟ :roll:
  19. باذوق

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    بے شک ، ایک نہ ایک دن لینکس ہمیشہ کے استعمال میں لانا ہے ۔۔۔ مگر یہاں آفس میں‌نہیں ، گھر کے کمپیوٹر پر ۔۔۔! آفس میں‌تو مجبوری ہے ، خود سے آپریٹنگ نظام کی تبدیلی کا خطرہ مول لیا نہیں‌جا سکتا ۔۔۔ :oops:
  20. باذوق

    ایک نیا اُردو یونی کوڈ اسلامی فورم

    ایک نیا اُردو یونی کوڈ اسلامی فورم اتباعِ قرآن و سنت ( کتاب و سنّت کی خالص تعلیمات پر مبنی فورم ) راقم الحروف کے زیر انتظام ایک اُردو اسلامی فورم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ الھُدیٰ گروپ اِس فورم کا اسپانسر ہے ۔ قرآن و سنت کی خالص و شفاف تعلیمات کی ، اردو یونی کوڈ کے ذریعے ، سائبر دنیا...
Top