نتائج تلاش

  1. باذوق

    اب کس کو آنا ہے

    میں‌بھی حاضری لگا دیتا ہوں یہاں‌میرا آفس صبح 8 بجے سے شروع ہوتا ہے (پاکستانی وقت صبح دس بجے) صبح آٹھ سے شام ساڑھے پانچ تک میں عموماََ آن لائن ہی رہتا ہوں۔ میرے آفس میں ڈی۔ایس۔ایل کنکشن ہے۔
  2. باذوق

    اب کس کو آنا ہے

    بھائی جی ، میں یہاں آ تو گیا ہو لیکن سمجھ میں نہیں‌آرہا کہ یہاں‌ہوتا کیا ہے ؟؟؟؟ :roll:
  3. باذوق

    اب کس کو آنا ہے

    آنے والا کون ہے ؟ اب کس کو آنا ہے ؟ ==== یہ دو دھاگے کس مقصد کے تحت تخلیق کیے گئے ہیں؟ میری بہت مصروفیات ہوتی ہیں ، تین چار فورمز کو ماڈریٹ کرنا پڑتا ہے (معذرت کہ اپنے منہ میاں مٹھو والی بات نہیں ہے :wink: ) ۔۔۔ بہرحال آج پہلی بار کچھ ‘ تلاش‘ کا موقع ملا تو دیکھنے چلا تھا کہ میرا نام یہاں...
  4. باذوق

    کلاسیکل ادب

    شوکت صدیقی کے ناول خدا کی بستی کو بھی کلاسیکی ادب میں شمار کیا جانا چاہئے۔
  5. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    مادرِ وطن ۔۔۔ ؟؟ ہاں اسے عمومی طور پر ایک نقطہٴ نظر کہا جا سکتا ہے۔ لیکن میرے نزدیک یہ عقیدے کا معاملہ ہے جو قرآن و سنت سے ثابت ہے۔ جہاں‌تک نہ ماننے کا سوال ہے تو عقیدہٴ توحید ہی کے بیشمار حقائق آجکل بہت سارے مسلمان نہیں مانتے تو وطن پرستی کے نظریے کا انکار کون سرِعام کرے گا ؟ جبکہ بنیادی...
  6. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    وطن پرستی اس موضوع پر ایک دوسرے فورم اُردوپیجز پر ماضی میں بعض دوستوں‌سے میرے طویل مباحث ہوئے ہیں ۔۔۔ بہرحال ہر سال یہ موضوع ابھر کر سامنے آتا ہے ۔۔۔۔۔ ============= محبت اور وطن پرستی ۔۔۔ اس کے فرق پر غور کیا جانا چاہئے۔ لفظ ‘ پرستی ‘ نکلا ہے ‘ پرستش ‘ سے ۔۔۔ اور پرستش کا ایک دوسرا...
  7. باذوق

    اسلام اور تصورِ وطن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سید مودودی (رحمہ اللہ) کی معروف کتاب مسئلہ قومیت سے کچھ مفید اقتباسات ۔ ================ فرمانِ باری تعالیٰ ہے : الْاَرْضَ لِلّهِ ( ترجمہ : زمین اللہ کی ہے ! ) (سورہ : الاعراف ۔ آیت : ١٢٨) اللہ تعالیٰ نے نوعِ انسانی کو زمین پر اپنی خلافت سے سرفراز کیا ہے۔...
  8. باذوق

    سارا کے دروس پر آپ کی آرا

    درس والے دھاگے میں جتنی بھی آراء ہیں ، وہ تمام یہاں منتقل کر دی جائیں تو بے حد مناسب رہے گا۔ درس والا دھاگہ اس طرح‌صرف درس کے لیے ہی مخصوص رہے گا۔
  9. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یومِ آزادی ۔۔۔ غیر مسلموں کی مشابہت عید و تہوار گرچہ عبادات میں داخل ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی ان کی حیثیت عادات کی بھی ہوتی ہے۔ لہذا شریعت نے انھیں بہت سی نصوص سے خاص کر دیا ہے۔ اور ان عیدوں کی اہمیت کے پیش نظر ان میں کافروں سے مشابہت اختیار کرنے سے روکا ہے۔...
  10. باذوق

    منٹو ١٤۔ اگست / ١٥۔ اگست

    ١٤۔ اگست / ١٥۔ اگست پاگلوں کی اکثریت اس تبادلے کے حق میں نہیں تھی، اس لئے کہ ان کی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ انہیں اپنی جگہ سے اکھاڑ کر کہاں پھینکا جا رہا ہے۔ وہ چند جو کچھ سوچ سمجھ سکتے تھے، ''پاکستان زندہ باد'' ا ور ''پاکستان مردہ باد'' کے نعرے لگا رہے تھے۔ دو تین مرتبہ فساد ہوتے ہوتے...
  11. باذوق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    مودودی رحمہ اللہ کے تعلق سے معتبر علماء کے بعض نظریاتی اختلافات سے میں‌بھی اتفاق رکھتا ہوں۔ مگر ایسا لہجہ ۔۔۔ میرا خیال ہے ، زکریا ، آپ کو الفاظ پر قابو رکھنا چاہئے۔
  12. باذوق

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    اعجاز صاحب ، آپ نے بڑی اچھی خبر دی۔ تفہیم القرآن ۔۔۔ پ۔ڈ۔ف کی شکل میں‌ہے میرے پاس ، مگر افسوس کہ تصویری اردو میں ۔۔۔ اسکان شدہ صفحات ہیں۔ مولانا کی ترکیب پر آپ کا اعتراض درست ہے ، یہاں سعودیہ میں بھی عموماََ اعتراض کیا جاتا ہے ، مگر اکثر سننے والے معترض کو وہابی کا لقب عطا کر دیتے ہیں۔ میں...
  13. باذوق

    کچھ اردو حروف لکھنے کا صحیح طریقہ

    درست طریقہ اگر یونی کوڈ میں نہیں ہے تو یہ یونی کوڈ کی خامی ہے ، لکھنے والے کی نہیں۔ ہم نے جیسا لکھا ہے وہی صحیح ہے ۔۔۔ اب کمپو تکنیکی (compu-technic) طور پر بتایا جائے کہ حروف اس طرح ٹوٹ کر بنتے ہیں تو ۔۔۔ اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ ۔۔۔ اردو زبان میں حرف کی شکل الفاظ کے دوران تبدیل ہوتی...
  14. باذوق

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    اردوپیجز پر تشہیر کی گئی ہے ۔۔۔ نبیل ، آپ کے حکم کی تعمیل کے طور پر اردوپیجز پر یہاں‌ تفصیل سے لکھا گیا ہے۔
  15. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    مزید ۔۔۔۔۔ فاصلے پہلے خط روز لکھا کرتے تھے دوسرے تیسرے ، تم فون بھی کر لیتے تھے اور اب یہ ، کہ تمھاری خبریں صرف اخبار سے مل پاتی ہیں ! ============ کتھا رس میرے شانوں پہ سر رکھ کے آج کسی کی یاد میں وہ جی بھر کے رویا ! ============ چاند ایک سے مسافر ہیں ایک سا مقدر ہے میں زمین...
  16. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    مزید نظمیں پیار ابرِ بہار نے پھول کا چہرا اپنے بنفشی ہاتھ میں لے کر ایسے چوما پھول کے سارے دکھ خوشبو بن کر بہہ نکلے ہیں ============ گمان میں کچی نیند میں ہوں اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتی چاندنی کی چاپ سنتی ہوں گماں ہے آج بھی شاید میرے ماتھے پہ تیرے لب ستارے ثبت کرتے ہیں...
  17. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پروین شاکر کے پہلے مجموعہ کلام خوشبو میں شامل تمام مختصر نظمیں اِس دھاگے میں پیش کی جائیں گی ! ============ ایک شعر ہمیں خبر ہے ، ہوا کا مزاج رکھتے ہو مگر یہ کیا ، کہ ذرا دیر کو رُکے بھی نہیں ============ پیش کش اتنے اچھے موسم میں روٹھنا نہیں اچھا ہار...
  18. باذوق

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    آج سے کوئی آٹھ دس سال قبل ۔۔۔ جب میں اردو کمپیوٹنگ کی دنیا میں نیا نیا تھا ، دنیا کے کچھ حصوں‌میں پھیلے اپنے نیٹ دوستوں‌سے پوچھا کرتا تھا کہ یار کوئی اردو فونٹ نیٹ پر سرچنگ کے دوران مل جائے تو بھیجنا ۔۔۔ پھر آہستہ آہستہ اس ضمن میں‌معلومات بڑھیں تو راہ میں‌حائل تمام دشواریاں ایک کے بعد سامنے آتی...
  19. باذوق

    کچھ اردو حروف لکھنے کا صحیح طریقہ

    میں آصف صاحب کی تمام باتوں‌سے اتفاق کروں‌گا۔ میں‌غالباََ دس سال سے اردو صفحہ ساز اور اِن پیج دونوں‌استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن میں‌نے ہمیشہ ہی تمام الفاظ ویسے ہی لکھے جیسا کہ آصف صاحب نے یہاں بتایا ہے۔ اعجاز بھائی ۔۔۔ آپ کی ذاتی پسند ہو سکتی ہے لیکن میرے تعلقات کاتبوں‌کے گھرانے سے رہے ہیں‌...
  20. باذوق

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    اعجاز بھائی ترسیمے کی بحث سے قطع نظر ۔۔۔۔ میں‌یہ کہنا چاہوں گا کہ اردو صفحہ ساز صرف اشاعتی اداروں‌کے لیے کارآمد ہو سکتا ہے یعنی پرنٹنگ ٹکنالوجی میں نیٹ پر عابد جیسا فونٹ آئے تو اچھی ہی بات ہے لیکن وہی پاسکی کا مسئلہ ہے غالباََ اور اِن پیج سے تصویری اُردو بنا کر لوگ جو پوسٹ‌کرتے ہیں‌وہ نیٹ پر...
Top