نتائج تلاش

  1. انتہا

    شعر جو ضرب المثل بنے

    باریک بیں سمجھ گئے مطلب انیس کا انتیس کا وہ چاندتھا یہ چاند تیس کا میر انیس
  2. انتہا

    شعر جو ضرب المثل بنے

    اس کے الطاف تو ہیں عام شہیدی سب پہ تجھ سے کیا ضد تھی اگر تُو کسی قابل ہوتا
  3. انتہا

    دھاگے کب مقفل کر دینے چاہییں

    آپ کا کیا خیال ہے دھاگے کب مقفل کر دینے چاہییں؟ یعنی جب گفتگو اپنی ڈگر سے ہٹ رہی ہو، اور زبردستی کسی کی ٹانگ کھینچی جا رہی ہو...........
  4. انتہا

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    وعدہ آنے کا وفا کیجے یہ کیا انداز ہے؟ تم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے (غالب)
  5. انتہا

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کل تم جو بزم غیر میں آنکھیں چرا گئے کھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے (مومن خان مومن)
  6. انتہا

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا
  7. انتہا

    کون سا ای ریڈر بہتر ہے؟

    چائنا کے ای بک ریڈر جو پاکستان میں دستیاب ہیں ان کی پرفارمنس کیسی ہے؟ کون سا ای ریڈر اچھا ہے۔
  8. انتہا

    مبارکباد محفل فورم کَے آٹھ لاکھ پیغامات

    شمع محفل کے لیے ٹھیک ہے اور پروانہ شمشاد بھائی کے لیے۔
  9. انتہا

    مماثل کی تعریف؟

    ایک درسی کتاب میں یہ سوال تھا تو میں اسے قواعد کے اعتبار سے اردو قواعدکی کتابوں میں ڈھونڈنے لگا۔ بہرحال بندہ ابھی تک تلاش نہیں کر سکا۔ سوال: مماثل کی تعریف بیان کیجیے اور اس کی وضاحت کے لیے مثالیں بھی دیجیے۔
  10. انتہا

    مماثل کی تعریف؟

    کیا اردو قواعد میں ”مماثل“ کہیں استعمال ہوا ہے۔ اس کی کیا تعریف ہے؟ کیا یہ ”مترادف“ کی دوسری شکل تو نہیں۔ اہل فن سے توجہ کی درخواست ہے۔
  11. انتہا

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    ع لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام۔۔۔۔
  12. انتہا

    مسجد میں مزاح

    ہماری مسجد کے ایک نمازی کو بے شک کہنے کی عادت ہے۔ ایک دن امام صاحب عشاء کی نماز پڑھا رہے تھے۔ پہلی رکعت جاری تھی۔ میں پہلی صف میں کھڑا تھا۔ سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت کا جیسے ہی اختتام ہوا یعنی امام صاحب نے کہا: انہ ھوالسمیع البصیر(بے شک وہ سب کچھ سننے والا دیکھنے والا ہے) پچھلی صف سے آواز...
  13. انتہا

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ والسلام

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ والسلام
  14. انتہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادر راشد صاحب، بندہ کو بھی اگر آپ کتاب بھیج دیجیے ادیبوں اور...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ برادر راشد صاحب، بندہ کو بھی اگر آپ کتاب بھیج دیجیے ادیبوں اور شاعروں والی تو مہربانی ہو گی۔ iqbaljawaid78@gmail.com والسلام
  15. انتہا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب ذی شان صاحب، مجھے آپ کی سائٹ پر موجود نستعلیق فونٹس کے بارے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب ذی شان صاحب، مجھے آپ کی سائٹ پر موجود نستعلیق فونٹس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ ان کے خریدنے کی کیا صورت ہے۔ براہ کرم تفصیلات سے آگاہ فرمائیے۔ والسلام انتہا
  16. انتہا

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    بہت بہت مبارک باد قبول کیجیے۔
  17. انتہا

    حکیم خالد صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔

    حکیم صاحب بہت بہت شکریہ، آپ نے توجہ فرمائی۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ مجھے arthritisہے۔ میں اپنی مٹھیاں بند نہیں کر سکتا، مجھے اٹھنے بیٹھنے میں بھی پریشانی ہوتی ہے۔ بعض ڈاکٹر اسے گٹھیا کہتے ہیں۔ اور ہر ہفتے بخار آ جاتا ہے۔ کیا میں اب بھی یہ دوا استعمال کر سکتا ہوں؟
  18. انتہا

    کرلپ کے استعمال میں دشواری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ دنوں سے کرلپ والوں کی آن لائن اردو لغت استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ کوئی بھی لفظ کی بورڈ سے ٹائپ کیجیے تو وہ دکھاتا ہے کہ یہ لفظ لغت میں موجود نہیں۔ حالانکہ اس سے پہلے فوراً دکھا دیتا تھا۔ اور لفظ بھی عام ہوتا ہے کوئی غیر معروف نہیں۔ کوئی صاحب مدد...
  19. انتہا

    کیا گورخور (ضب) حلال ہے؟

    اللہ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرمائے۔
  20. انتہا

    آخر یہ ہے کیا؟

    مجھے پنجے کے اطراف میں شدید درد رہتا ہے۔ جب صبح سو کر اٹھتا ہوں تو انگلیاں سوجی ہوتی ہیں۔ بندہ نے آر اے فیکٹر کروایا۔ جو کہ منفی ہے۔ یورک ایسڈ لیول 4.3ہے۔کبھی ڈاکٹر آرتھرائٹس کہتے ہیں کبھی کوئی اور وجہ۔ آخر یہ کیا بیماری ہے؟ اگر کوئی علاج تجویز کر سکتے ہوں تو بڑی مہربانی ہو گی۔
Top