نتائج تلاش

  1. انتہا

    السلام علیکم خلیل الرحمٰن صاحب میں بچوں کے لیے ایک انگریزی نثری نظم کو اردوانہ چاہتا ہوں۔ کیا آں...

    السلام علیکم خلیل الرحمٰن صاحب میں بچوں کے لیے ایک انگریزی نثری نظم کو اردوانہ چاہتا ہوں۔ کیا آں جناب میری مدد فرما سکتے ہیں؟ والسلام انتہا
  2. انتہا

    تعارف راحیل فاروق

    بہت خوب راحیل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
  3. انتہا

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    بہت بہت شکریہ ساجد بھائی اور انتظامیہ محفل کا بھی۔
  4. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    بہت بہت شکریہ عمران بھائی معلومات شیئر کرنے کا۔
  5. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    یعنی جو اوپر بیان کیا گیا ہے وہ سب ایک کہانی ہے؟ عمران بھائی، کیا اس جگہ سے نیچے اترنے کے لیے سیڑھیاں بنائی گئی ہیں؟ اور اوپر گنبد پر یہ مقام کھولنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ یہ جو گنبد کے ساتھ رسی لٹکی نظر آ رہی ہے یہ اکثر تصاویر کو غور سے دیکھنے پر نظر آ جاتی ہے۔ یہ کس ضرورت کے لیے ہے؟
  6. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    پھر خراب ہو گیا!!!!
  7. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    انگریزی کی بورڈ ایکٹو نہ ہو سکنے کی وجہ سے کچھ خراب صورت حال پیش آئی واقعہ دوبارہ پیسٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ This was a miracle happened around 90 years ago narrated by Sheikh Al-Zubaidi. A person tried to demolish the Dome of Prophet Mohammad (PBUH) – Masjad Al Nabawi...
  8. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    This was a miracle happened around 90 years ago narrated by Sheikh Al-Zubaidi. A person tried to demolish the Dome of Prophet Mohammad (PBUH) – Masjad Al Nabawi (Gumbad-e-Khizra).However, when some one climbed over the dome to start the demolition, a sudden Lightning struck him and the...
  9. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    کوشش کرتا ہوں اس کی تصویر پوسٹ کرنے کی۔
  10. انتہا

    حرمین شریفین کی تصاویر

    شمشاد بھائی، یہ جو گنبد خضرا پر ایک شخص کی قبر بنی ہونے کا واقعہ مشہور ہے اور اکثر اس کی تصاویر بھی شائع ہو چکی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ آپ نے کبھی اسے دیکھا ہے اور آپ کی کبھی اس بارے میں کسی عرب سے بات ہوئی؟
  11. انتہا

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  12. انتہا

    شعر جو ضرب المثل بنے

    آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے غالب
  13. انتہا

    کئی سال بعد مکہ المکرمہ میں

    اور اس انٹرویو کا نام محفلین پر چھوڑ دینا چاہیے۔
  14. انتہا

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    پوسٹ سے متفق یا غیر متفق ہونے سے قطع نظر، بات پھر تفریق کی طرف چل نکلی۔ اگر اس دھاگے میں صرف ایسے ہی موضاعات پر بات کی جائے جو ایک دوسرے کو قریب لانے میں مدد دے سکیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔
  15. انتہا

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    یعنی لغت کو اب اس طرح ترتیب دے لیتے ہیں۔ 7. { طنزا } عالم بے عمل۔ "جس کے سرہانے مولوی گلا اینٹھا اینٹھا کر یٰسین پڑھتا ہے"۔، [6] 6. علوم عربی کی فضلیت کا پہلا امتحان یا اس کی سند۔ "جماعت مولوی کا پس پردہ حسب ذیل مضامین میں امتحان لیا"۔، [5] 5. مولوی جلال الدین رومی، مولانا روم کا لقب۔ "جلال...
  16. انتہا

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    یعنی یہ والا 7. { طنزا } عالم بے عمل۔ "جس کے سرہانے مولوی گلا اینٹھا اینٹھا کر یٰسین پڑھتا ہے"۔، [6]
  17. انتہا

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    لغت میں اتنے سارے معانی ملے ہیں۔ آپ کو کون سے درکار ہیں؟ 1. دین کا خاصا علم رکھنے والا، پڑھا لکھا آدمی، مسائل دین سے واقف، عالم دین، فقیہہ، فاضل۔ "بعض خاندانی روایتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا اعادہ بار بار کیا جاتا ہے موسیقاروں کے خاندان میں موسیقار، موچیوں کےخاندان میں موچی، مولویوں کے گھر مولوی ہی...
  18. انتہا

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    مجھے تو یہ ساجد بھائی کے کام لگتے ہیں۔
  19. انتہا

    حسرت موہانی نامرادی کا دلِ زار کو شکوا ہے عبث ۔ حسرت موہانی

    حالِ دل اُن سے نہ پوشیدہ رہا ہے، نہ رہے اب تو اس رازِ نمودار کا اخفا ہے عبث مست غفلت ہے وہ ظالم جو نہیں بے خودِ عشق ہوشیاری کا ترے دور میں دعوا ہے عبث بہت خوب فرخ صاحب۔ حسرت کا کلام پیش کرنے کا شکریہ۔
  20. انتہا

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    میرے خیال سے رویوں کی تبدیلی کی وجہ سے یہ صورت حال پیدا ہوئی۔ گزشتہ زمانے کے ہر دو مسالک کے اکابر میں وسعت قلبی اور مروت رعایت کا وافر حصہ موجود تھا۔ میرا خیال ہے کہ ہمیں محفل میں ان اکابر کی ایسی تحریریں جن سے یہ مسالک ایک دوسرے کو قریب آئیں پیش کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ ایسی تحریریں یا خبریں کہ...
Top