نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    شکریہ عثمان صاحب، کہ آپ نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ مجھے کچھ وقت دیجئے تا کہ میں اپنے مذکورہ بالا بیان کی تائید میں کچھ اقتباسات ڈھونڈھ کر پیش کر سکوں۔
  2. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    یہ تو عین کار ثواب ہوگا، اصلاحی صاحب۔ جیسا کہ میں نےاپنے ایک مذکورہ بالا مراسلے میں ذکر کیا ہے کہ میں اس زمانے میں خود بھی کتاب کے مصنف جسونت سنگھ صاحب کو لکھنے کے بارے میں پر جوش تھا لیکن پھر رہ گیا۔ اگر یہ کام ہو جائے تو یقیناً بہت اچھی بات ہے،اگرچہ اس کی اشاعت کو کافی عرصہ گذر چکا ہے۔...
  3. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یاسر جواد پاکستان کے ایک مشہور مترجم اور مؤلف ہیں اور الفیصل ناشران کتب یہاں کے صف اول کے پبلشر ہیں۔ امید ہے،حوالے کی یہ کتاب مستند ہی ہوگی۔
  4. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اصلاحی صاحب، مجھے یہ پڑھ کر بہت مسرت ہوئی ہے کہ اس کتاب کے جملہ مترجمین حضرات آپ کے حلقہ تعارف میں ہیں۔ کیا آپ زحمت کرکے پاکستانی قارئین کے حوالے سے ان کی توجہ ان کی ترجمہ شدہ کتاب کے اس سقم کی طرف مبذول فرمائیں گے ( ویسےہو سکتا ہے اتنا عرصہ گذرنے کی وجہ سے ان کے علم میں یہ بات آ...
  5. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    جناب اصلاحی صاحب، مجھے یہ پڑھ کر بہت مسرت ہوئی ہے کہ اس کتاب کے جملہ مترجمین حضرات آپ کے حلقہ تعارف میں ہیں۔ کیا آپ زحمت کرکے پاکستانی قارئین کے حوالے سے ان کی توجہ ان کی ترجمہ شدہ کتاب کے اس سقم کی طرف مبذول فرمائیں گے۔ کیونکہ خریداروں کی رقم کے ضیاع کو تو چھوڑیں، ظاہر ہے یہ...
  6. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    میرے علم کے مطابق یہ پی اے ایف کے ریٹائرڈ جے سی او تھے اور اردو ادب کے شائق تھے۔ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے اپنی ادارت میں ایک رسالہ 'حکایت' نکالا تھا جو اپنے وقت کا ایک مقبول جریدہ تھا اور ہم اس کے باقاعدہ قاری تھے۔ اس ادارے کے زیر اہتمام کئی کتابیں بھی چھپی تھیں اور وہ بھی نہایت مقبول تھیں۔
  7. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    مجھے یہ کتاب 'اشرف بک ایجنسی' راولپنڈی سے مبلغ ساڑھے سات سو روپوں میں ملی تھی۔ ان دنوں یہ نئی نئی مارکیٹ میں آئی تھی۔
  8. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    در اصل اس سلسلے میں کہ میرا مطالعہ چند مضامین وغیرہ سے زیادہ نہیں ہے۔ اسی لئے کچھ نہ لکھ سکا۔ تاہم، اس لڑی میں احباب نے کافی کتابوں کا ذکر کر دیا ہے۔ آپ ان کو ضرور پڑھیں۔ مزید برآں، سال ۶۶ کے بعد والے 'حکایت' میگزین کے شمارے اگر کہیں سے مل جائیں تو وہ بھی پڑھیں۔ عنایت اللہ مرحوم نے ان...
  9. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    میں تو آپ کو مشورہ دوں گا کہ اگر آپ اس کتاب کے بدلے میں رقم کی بجائے کوئی اور کتاب خرید لیں تو بہتر ہوگا (اگر یہ ممکن ہو)۔
  10. تلمیذ

    I hereby commit to reduce the use of

    جزاک اللہ، براہ کرم اسے جاری رکھیں۔
  11. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    حسیب نذیر گِل,
  12. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    گل جی، یہ کتاب میں نے دسمبر ۲۰۱۱ میں خریدی تھی اور اس کو میں اپنی خریدی ہوئی ناکام ترین کتب میں شمار کرتا ہوں۔ وجہ کے لئے میرا مندرجہ ذیل تبصرہ پڑھ لیں جو میں نے محفل کے اسی زمرے میں ۱۹ دسمبر ۲۰۱۱ کو پوسٹ کیا تھا۔( ُمراسلہ نمبر ۵۲۸') آپ اور دیگر احباب کے مطالعے کے لئےفوری حوالے کے لئے اسے...
  13. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیا یہ ہمیں میل کیا جا سکتا ہے، جناب؟
  14. تلمیذ

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    اس سلسلے میں صبر اورلگا تار محنت کی ضرورت ہے۔ انشاءاللہ مسلسل تبلیغ اور (اردو لکھائی کی تعلیم دینےکے نتیجے میں آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔
  15. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    واقعی، میرے لئے بھی یہ معلومات بالکل نئی ہیں۔ ہو سکتا ہے ان دنوں یہ معلومات کلاسیفائد کے زمرے میں آتی ہوں۔ جس کے باعث پرنٹ میڈیا میں عام نہ ہوئی ہوں۔
  16. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب کے بارے میں تعارف تو کروائیں۔ 'لپی' کا لفظ تو پنجابی میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ حسان خان,
  17. تلمیذ

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو

    بہت خوب۔ جزاک اللہ! اردو زبان کے لئے آپ سب احباب کی یہ بے لوث مساعی انتہائی قابل ستائش ہیں اور اردو کی ترویج میں یقیناً مُمد ثابت ہوں گی۔ ایسی مجالس میں اردو کی بات ضرور ہونی چاہئے۔ فیس بُک کا میں تو رکن نہیں ہوں ، تاہم یہ اس سلسلے میں ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہو سکتا ہے۔ نین جی، روئداد...
  18. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد خلیل الرحمٰن, نیرنگ خیال عاطف بٹ حسیب نذیر گِل
  19. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حسان خان جی آپ نے اس کتاب کا ذکر کیا لیکن تبصرہ کرنے سے گریزاں رہے۔ میں نے یہ کتاب کل ہی ختم کی ہے۔ اور اپنے تآثرات کا اظہار کرنے سے خود کو نہیں روک سکا۔ اردو زبان میں جوش ملیح آبادی کے اعلیٰ مقام سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ۔ زبان پر ان کی گرفت کی وجہ سےان کا شماراردو ادب کے صف اول کے...
  20. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 -بچوں کے ناول

    شکریہ، راشد صاحب۔ دیگر اہم کتابوں کے بارے میں انتظار ہے۔
Top