نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    برصغیر میں خطاطی کا ارتقاء

    دھاگہ تازہ کرنے کا شکریہ، جناب۔ جزاک اللہ! مجھ جیسے کئی اہل محفل کے لئے یہ بیش بہا معلومات نئی ہیں۔
  2. تلمیذ

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    راجہ صاحب، اردو کی ترقی میں کوشاں اس عظیم ادارے کی ویب سائٹ اور کتابوں کے بارے میں یہاں پر معلومات دے کر آپ نے ایک نہایت مفید کام کیا ہے۔ جزاک اللہ! اردو محفل کے دلچسپی رکھنے والے اراکین انشاءاللہ اس سے بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
  3. تلمیذ

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالے مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے، اور زین کو حوصلے اور ہمت سے یہ صدمہ سہنے کی توفیق دے، آمین۔
  4. تلمیذ

    مبارکباد بہترین تبصرہ مبارک ہو

    یہ خبر پڑھ کر دلی مسرت ہوئی ہے۔ مبارک ہو چیمہ صاحب، ع دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
  5. تلمیذ

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    بہت خوب! آپ کےہمدردانہ جذبات اور نیک خواہشات کا اجر بھی باری تعالے کی طرف سے آپ کو یقیناً ملے گا۔ جو آپ نے ایک قباحت کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کی۔ جزاک اللہ! اب دعا ہے کہ ہوس کےیہ پجاری پیسے کی چمک کے طفیل چُھوٹ نہ جائیں بلکہ کیفر کردار تک پہنچیں تاکہ دوسروں کو عبرت ہو۔
  6. تلمیذ

    مولانا شوق دہلوی : شب ہائے عیش کا وہ زمانہ کدھر گیا

    کیا خوب عکاسی کی ہے مولانا نے ہم جیسوں کے جذبات کی۔ اوریہ روئداد (یا حسرت) زندگی کے اس مرحلے پر بیشتر لوگوں کی ہوتی ہے۔ او ر فقط یہ خوشگوار یادیں ہی بندے کے پاس رہ جاتی ہیں۔ رہے نام اللہ کا! ناسٹیلجیا سے بھر پور یہ نظم شئیر کرنے کے لئے شکر گذاری ، محترم۔ میرے پاس پنجابی میں اس سے ملتی جلتی...
  7. تلمیذ

    غزل گائیکی کیا سناتی ہے

    ملک صاحب، شراکت کا شکریہ۔ جزاک اللہ۔ بزرگ ادیب کئی مشہور (پاکستانی) نام چھوڑ گئے ہیں۔ مثلاً اعجاز حضروی، زاہدہ پروین، شوکت علی، ایم کلیم، ایس بی جون، گل بہار بانو، ناہید اختر، پرویز مہدی، نصرت فتح علیخان، جنہوں نے چند یاد گار غزلیں گا کر انہیں امر کر دیا ہے۔
  8. تلمیذ

    اگلے جنم موہے، بٹیا نہ کیجیو۔۔۔۔میری ڈائری سے ایک صفحہ

    ہمارے یہ مہربان اور محفل کے ہر دلعزیز رکن حسب معمول چند دنوں سے پھر غائب ہیں۔
  9. تلمیذ

    جامع مسجد احمدآباد

    منتظر ۔ ۔ ۔
  10. تلمیذ

    وادی ہنزہ

    فوٹو گرافی کے نقطہ نظر سے معیاری تصاویر ہیں۔ زیادہ ماہرانہ رائے امجد میانداد یا حاتم راجپوت دے سکتے ہیں۔ ماشاء اللہ! ۔آپ کایہ ہنر اب تک ہماری نظروں سے اوجھل تھا۔ فطری مناظر کی دلفریب عکاسی کو دیکھ کر دل بہت خوش ہوا ہے۔ انہیں دیکھ کر دل میں آتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں اپنے وطن میں موجود...
  11. تلمیذ

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، اثر صاحب۔ آپ نصف گھنٹے کے اندر اندر تدوین کا بٹن دبا کر اپنے تعارف میں موجود اغلاط کو صحیح کر سکتے ہیں۔ مراسلے کو پوسٹ کرنے والا بٹن دبانے سے پہلے ایک مرتبہ اپنی تحریر پر نظر ڈال لیا کیجئے۔ انشاء اللہ آہستہ آہستہ آپ کو اردو ٹائپنگ کی خوب مشق ہو جائے گی۔
  12. تلمیذ

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    بہت شکریہ، حسان خان جی۔ تصاویر دیکھ کر دل خوش ہوا ہے۔
  13. تلمیذ

    شو کمار بٹالوی کندھاں

    حیاتی دیاں اوکڑاں دا سامنا تے سبنھاں نوں کرنا ای پیندا اے۔ شاعر ایس دا اظہار آپنے رنگ وچ کرن تے قادر ہوندا اے تے اسیں اینھاں سختیاں نوں چپ چپیتے سہندے رہندے آں۔ ونڈن لئی شکر گزاری، زہرہ جی۔
  14. تلمیذ

    ابو حمزہ کی گرافک ڈیزائنگ کچھ مزید

    ابوحمزہ صاحب نے بہت عمدہ کلام کا انتخاب کرکے اس کو اپنی پختہ فنی مہارت کے ساتھ ایک 'دل کھچویں' انداز سے پیش کیا ہے جو واقعی دلکش ہے ۔۔۔ شراکت کے لئے شکر گزاری، شاہ جی۔
  15. تلمیذ

    جامع مسجد احمدآباد

    گجراتی طرز تعمیر کے نمونے بے حد عمدہ ہیں۔ شراکت کے لئے شکریہ، جناب۔
  16. تلمیذ

    قدرت کے شاہکار: Bioluminescent اور Fluorescent

    سبحان اللہ! شراکت کے لئے شکر گذاری۔
  17. تلمیذ

    صحرا فطرت

    خوبصورت خیالات پر مبنی، بامعنی الفاظ لئے ہوئے ایک متاثر کن تحریر۔ ماشاء اللہ!
  18. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-یکم ستمبر، 2013

    بہت شکریہ، جناب راشد صاحب۔ اس مرتبہ بھی کتابیں عمدہ ہیں۔ اتوار بازارکے بارے میں کچھ اتنا نفیس تصور تو ہمار ابھی نہیں تھا لیکن آپ نے وہاں کےماحول کے بارے میں تفصیلی تعارف کروا کے بات کھول کے رکھ دی ہے۔ مہنگائی کا دیگر روز مرہ اشیاء کی طرح کتابوں کی قیمت پربھی اثر پڑنا لازمی ہے۔آخر کتب فروشوں...
  19. تلمیذ

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    شکریہ شاکر جی۔ اصل حقائق تو واقفان حال ہی جانتے ہیں۔ باقی سب تو تجاویز ور تبصرے ہی ہوتے ہیں۔
Top