نتائج تلاش

  1. فرخ

    السلام و علیکم محب بھائی کہاں‌ہیں‌آجکل؟ اور بیٹے کا کیا حال ہے؟ اُمید ہے سب اللہ کا کرم ہوگا،...

    السلام و علیکم محب بھائی کہاں‌ہیں‌آجکل؟ اور بیٹے کا کیا حال ہے؟ اُمید ہے سب اللہ کا کرم ہوگا، انشاٗاللہ۔ میں نے تجرباتی طور پر blogger.com پر ایک اردو بلاگ سیٹ کیا ہے۔ مہربانی فرما کر ذرا ملاحظہ کر لیں ۔ میں آپکی آراٗ و تنقید کا منتظر رہوں گا۔ یہ ہے اسکا پتہ: http://lehaf.blogspot.com/...
  2. فرخ

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    نبیل بھائی بہت خوب جناب۔۔۔ بہت ہی اچھی چیز بتائی ہے آپ نے۔ اب ہم نہ صرف کتابیں، بلکہ اپنی پریسنٹیشنز وغیرہ بھی دکھا سکیں‌گے۔
  3. فرخ

    UrduTech.net کی تھیم میں‌اردو ڈالنا۔

    السلام و علیکم میں نے بہت پہلے Urdutech.net پر ایک بلاگ حاصل کیا تھا اور پھر اس پر زیادہ کام نہیں کر سکا۔ بہت مدت بعد آج جب میں نے اسکی تھیم بدلی اور چاہا کہ اس میں اردو سے متعلق تبدیلیاں کروں تو پتا چلا کہ میں اس کی تھیم میں تبدیلیاں نہیں کر سکتا۔یا اگر میں ورڈ پریسس کی اپنی اردوائی ہوئی...
  4. فرخ

    میرے گھر پانچ بچے ہو گئے ہیں تین سالوں میں

    اور ایک وقت میں‌ زیادہ بیویاں رکھنے سے بھی ایسے منفرد حالات پیدا ہو سکتے ہیں :hatoff:
  5. فرخ

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    جناب صاحبزادہء سعید صاحب آپ محترمہ روبی کا تعارف، یا تو اپنی پوسٹ کے شروع میں لکھ دیں‌یا پھر علیحدہ پوسٹ میں‌فراہم کر دیں۔ پھر جب بھی کسی کو اسکے تعارف کی ضرورت پڑے، آپ وہ لنک اسے فراہم کر سکتے ہیں۔۔۔
  6. فرخ

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ :)

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ :)
  7. فرخ

    لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟

    دھاگے میں‌ دنگل؟:grin1: وہ کیسے کرتے ہیں؟ :eek: جیسے سوئی کے ناکے میں‌ اونٹ :hatoff:
  8. فرخ

    2004 کی بارہ بہترین تصاویر

    تصویروں سے ڈر لگتا ہے؟ کمال ہے تصویر تو رکی ہوتی ہے، اب جو بندہ جہاں‌کھڑا ہے، وہیں‌کھڑا ہے، گرے کیسے؟:blush:
  9. فرخ

    لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟

    ٹھہرو فاروقی لڑکیوں کو بھی ایسے زندگی لمبی کرنے کا حق دو۔ پتا تو چلے انہیں کہ لڑکوں‌کی لمبی زندگی کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
  10. فرخ

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    ارے نہیں‌سعود بھائی مجھے تو پہلے ہی ایک اور محترمہ جن کا نام "تیز دھار سی" #C ہے نے کافی تنگ کر رکھا ہے۔ روبی کو کون سنبھالے گا۔:eek:
  11. فرخ

    جاگتے رہو

    اور ہمارے گھر میں آج بھی بلیاں‌ موجود ہیں۔ کیا کریں، کم بخت معصوم اتنی ہوتی ہیں کہ گھر سے بھگانے کا دل بھی نہیں کرتا۔۔۔
  12. فرخ

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    جنابِ عالی، میرا مطلب آپ کے والد نہیں، بلکہ آپ ہی تھے۔ میں‌نے صرف نام مختصر کرنے کی کوشش کی تھی۔ تو پھر ابن سعید بھائی، یہ روبی صاحبہ کو کہاں‌الجھا رہے ہیں آپ؟ :rolleyes:
  13. فرخ

    جاگتے رہو

    تعبیر بہن، بہت خوبصورت اور معصومیت سے بھرپور تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔ بے شک اللہ تعالٰی خود بھی بہت معصوم اور خوبصورت ہے اور ویسی ہی اسکی تخلیقات بھی۔۔۔سبحان اللہِ وبحمدہِ، سبحان اللہِ العظیم۔۔۔ اور جیا، صرف بلی کے بچے ہی نہیں، بچے ویسے ہی بہت پیارے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔بس زیادہ تنگ نہ کریں
  14. فرخ

    مبارکباد م۔ م۔ مغل صاحب کو سالگرہ مبارک

    السلام و علیکم م م مغل بھائی آپ کو آپکی پیدائیش کا دن بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنی بہترین رحمتوں اور بخششوں میں‌رکھے۔ آمین
  15. فرخ

    2004 کی بارہ بہترین تصاویر

    السلام و علیکم طالوت بھائی بہت اعلٰی اور خوبصورت۔۔۔۔۔۔ زبردست فوٹوگرافی ہے۔۔۔
  16. فرخ

    روبی آن ریلس: ٹیوٹوریل کلاسیز

    یہ روبی محترمہ کو کس چکر میں‌الجھا رہے ہیں سعید بھائی؟ :)
  17. فرخ

    لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟

    اچھا تبھی نا :eek:، لڑکیوں کو سانپ سنگھا رہے تھے :grin:
  18. فرخ

    اے جی۔۔۔۔۔

    شوہر: یہ تم مجھے بھرے بازار میں A.G کیوں کہہ کر بُلاتی ہو؟ بیوی: اب بھرے بازار میں "ابے گدھے" کہوں گی تو کیا اچھا لگے گا۔۔۔۔؟ :hatoff:
  19. فرخ

    حساب کے طالب علم کا محبت نامہ ۔۔۔۔۔

    عارف بھائی اینگل تھیٹا بھی ہے :hatoff:
  20. فرخ

    آ کر کھا لوں گا

    چلیں‌وہ نہیں‌کہتے، مگر خداتو ضرور ملا۔ :hatoff: پروفیسر کی تلاش تو میں‌نے کی ہی نہیں :grin1:
Top