نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    عماد نستعلیق فونٹ

    بہت خوبصورت فونٹ ہے ماشاء اللہ۔ آپکو بہت مبارک ہو جواد بھائی۔
  2. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    آپ ہی بتائیں اس سے بات سلجھانے میں کیا مدد مل سکتی ہے؟ یہ محض فضولیات ہیں۔
  3. ساجداقبال

    جسٹس رمدے کا سامان تالے توڑ کر گھر سے باہر پھینک دیا گیا

    یہ ہے ہمارے سابقہ چیف آف آرمی سٹاف اور موجودہ صدر کا گھٹیا پن۔ افسوس ہوتا ہے ایک انسان اتنا بھی گر سکتا ہے۔۔۔۔ :confused:
  4. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    پاپولر میکینکس اور لوز چینج والوں کی ایک دلچسپ گفتگو ڈیموکرسی ناؤ پر سُنی/پڑھی جاسکتی ہے۔
  5. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    انتہائی حیرت کی بات ہے کہ ہم نے یہاں آجتک اس معمہ کے بارے میں کوئی بات نہیں جبکہ اس کا پاکستان اور عالم اسلام کے دوسرے ممالک کے مصائب سے براہ راست تعلق ہے۔ یہ ایک چھوٹی سے کوشش ہے اس واقعہ کے متعلق میڈیا کے توسط سے پہنچے والے شواہد جمع کرنے کی ۔ امید ہے آپ اس کوشش میں میرا ساتھ دینگے۔
  6. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    یہ بات تو دوسرے ہی بتا سکتے ہیں۔ :rolleyes:
  7. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    پہلا تاثر: کس کے ہاتھ میں خارش ہو رہی ہے اسوقت۔ :mad: اگلا تاثر: فارغ بندہ۔۔۔۔۔فون بند۔ ”کام“ کا بندہ: فون اٹھاؤ اگر دو گھنٹے بھی بات کرنی ہو۔ نو پرابلم :cool:
  8. ساجداقبال

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    رند بھائی اپنے بلاگ کا پتہ کم از کم دستخط میں لگا لیں۔ ہمیں آپکے یو آر ایل کا کوئی علم نہیں۔
  9. ساجداقبال

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    معذرت ہمت بھائی، لیکن اسی بندے سے متعلقہ ایک دھاگہ پہلے سے کھلا ہوا ہے۔ وہاں بھی نبیل بھائی نے حامد میر کا اسی قسم کا کالم اقتباس کیا ہے۔ اگر آپ وہاں یہ پوسٹ کریں تو بحث ایک جگہ رہیگی اور پوسٹ سپیمنگ کا تاثر نہیں پیدا ہوگا۔
  10. ساجداقبال

    نذیر ناجیاں

    آج انہوں نے بھٹو خاندان کی ”بے بسی“ کو ”کربلائی“ سٹائل میں بیان کیا ہے: مکمل لطیفے یہاں۔۔۔
  11. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    جس کا فاروق بھائی نے ذکر کیا۔
  12. ساجداقبال

    اردو محفل کی عدالت

    بھائی کوئی سپریم جوڈیشل کونسل بننی ہے ہمیں مطلع کر دیا جائے۔ ہم ان تمام جج صاحبان کی حمایت کرتے ہیں (جبتک کوئی فیصلہ ہمارے خلاف نہ ہو)۔ انٹرویو کون صاحب کرینگے؟
  13. ساجداقبال

    امریکی اہلکار پاکستان میں - رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے کی کاروائیاں

    جی آپکی بات درست ہے، کالم نگار نے پاکستانی قاری کے حساب سے تھوڑی ڈرامائی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ بہر طور اگر کالم نگار کا مدعا سمجھا جائے تو وہ یہی کہنا چاہتے ہیں کہ ترکی نے وہی فیصلہ کیا جو انکے مفاد میں تھا۔ بذات خود میں ترکی کے اس فیصلے سے بہت متاثر ہوا تھا۔
  14. ساجداقبال

    وسٹا کی کونسی کل سیدھی؟

    نبیل بھائی میں نے تو ایک دفعہ استعمال کے بعد توبہ کر لی وسٹا سے۔ ایکس پی سے بھی گئی گزری چیز ہے۔ :rolleyes:
  15. ساجداقبال

    گھر واپس جب آؤ گے - اسد امانت علی خاں

    ابھی میرے پاس ہیڈفون یا سپیکر نہیں لیکن کیا یہ غزل ”گھر واپس جب آؤ گے“ نہیں؟ گھر واپس جب آؤ گے تم کون تمہیں پہچانے گا کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان مجھے بیحد پسند ہے یہ غزل۔
  16. ساجداقبال

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    اب جبکہ تیل کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور 90 ڈالر سے نیچے آنے کا نام نہیں لے رہی 112 بلین بیرل تیل سے امریکا زیادہ خرچ کر چکا؟ :eek: ابھی تو نوے فیصد عراقی رقبے کو تلاشا بھی نہیں گیا، جن سے مزید 100بلین بیرل کی امید ہے۔
  17. ساجداقبال

    عراق میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد چار ہزار ہوگئی ہے

    نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے کہنا پڑرہا ہے کہ صدام کا دور اس سے لاکھ درجے بہتر تھا۔
  18. ساجداقبال

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    چھوٹے آلو نامی بلاگر نے ایک گائیڈ لکھا تھا۔ کافی عرصہ پہلے دیکھتا آپ بھی ملاحظہ کریں، ضرور مدد ملے گی۔
  19. ساجداقبال

    ورڈ پریس پر بلاگ : تھیم : سوالات

    آپکی کی گئی تبدیلیوں سے تحریروں، تبصروں پر کچھ فرق نہیں پڑیگا۔ اگر آپ کو تحریروں سے کوئی شکایت نہیں تو بلاوجہ حذف نہ کریں۔
Top