نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    محفل کی ٹول بار نیا اضافہ

    بہت شکریہ۔ میرے لئے کافی کام کی چیز ہے کیونکہ میں فورم کھولنے سے ہمیشہ دور بھاگتا ہوں، براہ راست زمرے یا تحریر پر جانا زیادہ پسند کرتا ہوں۔
  2. ساجداقبال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    میں نے بھی مفت میں آپکی معلومات میں اضافہ کیا تھا۔ :cool:
  3. ساجداقبال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    آج کی تازہ خبر: لگتا ہے پیپلز پارٹی نے بھی مقابلے کیلیے مشکیں کس لی ہیں۔
  4. ساجداقبال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    انکی مراد درہم سے ہے۔ امارات میں پاکستانی لوگ درہم کو بھی روپے ہی بولتے ہیں۔
  5. ساجداقبال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    اچھا تو یہ صاحب آپکے کارکن ہیں جنکے بھائی کو دفتر میں 4 بندوں سمیت جلا دیا گیا۔ ویسے میں داد دیتا ہوں الطاف بھائی کو ۔۔۔ عین اسوقت ڈرامہ پیش کیا جس وقت روایتی طور پر پی ٹی وی پر ڈرامہ پیش ہوتا ہے یعنی 7:45 تا 9:00 بجے۔ کیا اتفاق ہے۔ ;)
  6. ساجداقبال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    جو بھی ہے، آپکے قائد شعیب منصور سے اچھے ڈرامہ نگار ہیں۔ :grin:
  7. ساجداقبال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    کم از کم بالواسطہ انہوں نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
  8. ساجداقبال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    فرحان بھائی: بالکل ایک ذاتی سا سوال، امید ہے برا نہیں منائیں گے کیونکہ یہ پارٹی وغیرہ سے ہٹ کر ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ: جب ایم کیو ایم کے کارکنان الطاف بھائی کی تقریر سنتے ہیں تو انہیں ہنسی نہیں آتی؟ ;) موجودہ وزیراعلٰی بلوچستان بھی بڑے ”فنی“ ہیں۔
  9. ساجداقبال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    الطاف حسین عوام کو نہیں ہمیں سزا دیں۔ فاروق ستار :grin: واہ جی کیا ڈائیلاگ ہیں۔
  10. ساجداقبال

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    میں کچھ کھانے کی بجائے سونا پسند کرونگا، چاہے تیس منٹ ہی کیوں نہ ہوں۔
  11. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    تصویر میں زیادہ گردوغبار بلڈنگ 7 کے دائیں اور بائیں جانب کی بلڈنگز کے گرد نظر آ رہا ہے، کیا یہ بلڈنگز بھی منہدم ہو گئی تھیں؟
  12. ساجداقبال

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    ہوسٹ کا کوئی مسئلہ ہے، ان سے رابطہ کرکے اپنا مسئلہ بتائیے۔
  13. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    ٹوئن ٹاورز کے متعلق تو کافی باتیں ہوگئیں، فواد بھائی یہ بتائیں کہ بلڈنگ 7 کا کیا معاملہ تھا؟
  14. ساجداقبال

    منڈی بہاوالدین کا ایک ہوٹل

    پشاور، کوہاٹ اور صوبہ سرحد میں کافی سارے ہوٹلوں میں ایسا ہی انتظام ہوتا ہے۔
  15. ساجداقبال

    الرجی کیا ہے ؟ اقسام اور اس سے بچا ؤ کیسے ممکن ہے

    پولن الرجی کے لئے بھی؟
  16. ساجداقبال

    کراچی میں ہنگامے شروع

    یہ جو وکلاء کے گروپ بتا رہے ہیں، جنکا تصادم ہوا کونسی پارٹیوں سے تعلق تھا انکا؟
  17. ساجداقبال

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اے ٹی ایم، شناختی اور وزیٹنگ کارڈ۔ ”وہ“ والی تصاویر کیلیے موبائل ہے نا۔۔۔ ;)
  18. ساجداقبال

    سندھ اسمبلی کا اجلاس اور میڈیا کا کردار

    مجھے تو ہنسی آرہی ہے اور رونا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر طرف جوتا ٹھکائی کی رسم جاری ہے۔ کیا لاہور کیا کراچی۔۔۔۔ہم جمبہوریت کی انوکھی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔ میڈیا کو اسے ایک رپورٹ کے طور پر پیش کرنا چاہیے نہ کہ کسی ہاکی میچ کی کمنٹری کیطرح۔
  19. ساجداقبال

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    یہ ایک اور لطیفہ سنئے کہ گھنٹوں لائیو کوریج کی ویڈیوز ہوتے ہوئے مقدمہ ”نامعلوم“ افراد کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
  20. ساجداقبال

    شیر افگن نیازی پر حملہ

    واقعی یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے، لیکن پاکستان میں اس جیسی چیزیں کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ سازش کا عنصر اسلئے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ 4 گھنٹے تک محبوس رہ کر شیرافگن صاحب صاحب ٹی وی والوں کو انٹرویوز دیتے رہے لیکن پولیس کا نام و نشان تک نہیں تھا، جبکہ دوسری طرف اگر کہیں 10 وکیل جمع ہوتے تھے تو...
Top