نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    محفل کے نئے ہیڈر کی ضرورت؟

    نیکی اورAsk Ask :grin:
  2. ساجداقبال

    یہ کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟

    یہ ایرر نہیں بلکہ نوٹیفیکیشن ہے، جو ویب صفحہ آپ دیکھ رہے ہیں اس پر کچھ ایسا مواد ہے جس کیلیے مذکورہ ایکٹیو ایس کنٹرول درکار ہے۔ اگر آپ مطمئن ہیں کہ یہ کوئی غیرمستند سائٹ نہیں تو بیشک یہ ایکٹیو ایکس کنٹرول انسٹال کر لیں۔
  3. ساجداقبال

    حکومت اور صوفی محمد میں معاہدہ

    سرکاری مؤقف خاصا مضحکہ خیز تھا، وجہ بتائی گئی تھی ”غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے کا جرم۔“ :grin:
  4. ساجداقبال

    How to Install Modem in Red Hat Linux 9

    ریڈہیٹ تو سرور وغیرہ کیلئے اچھی رہتی ہے۔ کمرشل مارکیٹ میں آپکو آرام سے مل جاتی۔ آپ عام صارف کیلیے مخصوص اوبنٹو، کبنٹو، سوزی وغیرہ کیوں نہیں استعمال کرتے؟ اگر آپ ڈاؤنلوڈ نہیں کر سکتے تو عرض کریں ہم کر کے دے دینگے۔ لیکن ڈرائیورز ضروری نہیں کہ اس میں بھی مل جائیں۔ چائنہ والے روز نئے موڈیم بناتے...
  5. ساجداقبال

    Need Help with the Translation of Google Main Search Site

    As far as Google in Urdu is concerned, It was done by Google themselves. May be some Pakistani/Indian guy at Google did it. There is no open platform for translating google in different languages.
  6. ساجداقبال

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی بار بار نوے میں ایم کیوایم کے حمایتیوں کے قتل عام کی بات کی جاتی ہے (جس کے ذکر پر الطاف بھائی بڑی بے سُری آواز میں روتے بھی ہیں)، لیکن سوال یہ ہے کہ متحدہ 5 سال تک حکومت میں رہی تو کیا انہوں نے اس قتال کی کسی قسم کی انکوائری کروائی یا کرنے کی بات تک کی؟ کیا انہیں مقدس...
  7. ساجداقبال

    کیا آپ کو اردو کا پی ڈی ایف فارمیٹ بنانا آتا ہے

    اس کے علاوہ آپ کسی بھی ورڈ ایڈیٹر جیسے مائیکروسافٹ ورڈ میں تحریر لکھ کر پرنٹ کمانڈ کے ذریعے پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔ لیکن اس سے پہلے آپکو پی ڈی ایف پرنٹر جیسے بل ذپ پی ڈی ایف پرنٹر درکار ہوگا۔ (کوئی ترجمے میں ماہر ہو تو 200 لائنوں کا ترجمہ کردیں)
  8. ساجداقبال

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    فاروق بھائی آپ کی باتیں میرے سر پر سے گزر گئیں۔ کچھ وضاحت فرمائیں۔
  9. ساجداقبال

    مبارکباد جیہ کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

    رکن(ر) جیہ اگر پڑھیں تو میری طرف سے ڈیر ڈیر مبارک شہ۔
  10. ساجداقبال

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    یہاں عائشہ صدیقہ آپ نے غلط لکھا ہے اور جہاں سے کاپی کیا ہے وہاں بھی غلط ہے۔ براہ کرم درست کرلیں۔
  11. ساجداقبال

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    مسئلہ یہ مہوش بہن کہ میں نے اسی دور میں ہوش سنبھالا ہے، اگر پچھلے ادوار کی بات کی جائے تو اچھا ہوگا۔ اس زمانے کی مجھے کوئی بات معلوم نہیں کہ میں بچہ تھا اسوقت۔ اگر سب کا موازنہ ہو جائے یہاں تو بہت اچھی بات ہوگی۔ شکریہ
  12. ساجداقبال

    نوسالہ ڈکٹیٹرشپ اور معیشت

    13 ارب ڈالر کے زرمبادلہ زخائر۔ اکانومی کو ٹریکل ڈاؤن کر دیا۔ پاکستانی معیشت ایشیا میں سب سے بلند شرح نمو کی حامل ہے۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ ایسے قسم کے کئی بیانات ہم نے پچھلے نو سالوں میں سنے اور اتنے تواتر سے سنے کہ ہمیں آدھا یقین آگیا۔ لیکن مضبوط معیشت کی قلعی پچھلے دو ماہ میں اچھی طرح کھل...
  13. ساجداقبال

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    بہت مبارک ہو ڈیمسل؟ ویسے یہ ڈیمسیل کیا ہوتا ہے؟ کیا کسی چیز کا مخفف ہے؟
  14. ساجداقبال

    اردو بلاگ کیسے شروع کیا جاے؟

    جناب اگر آپ ذاتی ہوسٹنگ پر بلاگ بنانے چاہتے ہیں تو ممکن ہے آپکو بلاگ سافٹوئیر اپ لوڈ کرنا پڑے لیکن اگر آپ ورڈپریس یا بلاگر جیسی کوئی اردو سروس ڈھونڈ رہے ہیں جہاں آپ اردو بلاگ بنا سکیں تو اس مقصد کیلیے اردوٹیک اور ورڈپریس پی کے موجود ہیں۔ سادہ سا فارم بھریں اور آپکا بلاگ تیار۔
  15. ساجداقبال

    آپ کونسی ویب سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟

    میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے کہ آپ کونسی ویب سائٹ یا سائٹس روزانہ ضرور چیک کرتے ہیں؟ میرا جواب ہے: 1۔ بی بی سی اردو 2۔ جنگ سرچ ایبل 3۔ ایکسپریس اخبار 4۔ اردو ویب محفل 5۔ اردو سیارہ
  16. ساجداقبال

    خودکش ماں

    این جی اوز کہاں سے آگئیں؟ :confused:
  17. ساجداقبال

    خودکش ماں

    حکومتیں تو: تیرے وعدے پر جیے تو۔۔۔۔ حکومتوں کی سو سالہ پالیسیاں تو جانے کب پوری ہوں لیکن اس سے پہلے ہم اتنا کر سکتے ہیں کہ اگر ہمارے ارگرد خاص کر اگر رشتے داروں میں ہی ایسے لوگوں کی کسی طرح مدد کر سکیں تو ہم ایسی خودکشیوں کو ختم نہیں تو کم ہی کر سکتے ہیں۔ آئیے آج ہی اس کام کا آغاز کریں کہ باتیں...
  18. ساجداقبال

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    کیا کوئی خاص انڈسٹری جس کے متعلق بات کی جائے؟ کم از کم ایک انڈسٹری کا تعین ضروری ہے، جب ہر ایک اپنی سمت میں سوچتا رہیگا تو کسی ایک کام پر اتفاق ہونے سے رہا۔
  19. ساجداقبال

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ طالبان نے آفر کی تھی کہ اسامہ اینڈ کمپنی کیخلاف انہیں ثبوت پیش کیے جائیں تو وہ خود انکے خلاف کاروائی کرینگے۔ کیا یہ مسئلے کا دانشمندانہ حل نہیں تھا؟ اور کیا اس آپشن کو آزمانے کے بعد تک کاروائی مؤخر نہیں کی جا سکتی تھی؟
  20. ساجداقبال

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    میرے خیال میں یہ فیصلہ افغانی عوام کو کرنا چاہیے نا کہ مجھے، آپکو یا امریکہ بہادر کو۔
Top