نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    مہوش بہن، جن وکیل صاحب کے آفس میں ان سمیت دوسرے وکلاء کو جلایا گیا، انکے بھائی کی گفتگو میں تو کہیں بھی نہیں کہ انکا تعلق متحدہ سے تھا۔
  2. ساجداقبال

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بہت مبارک ہو تعبیر صاحبہ۔ ویسے میں نے ڈھائی سال میں 1000 کا ہندسہ عبور کیا تھا۔ :grin:
  3. ساجداقبال

    حقیقت + معذرت

    ساجدبھائی آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek: پخیر راغلے
  4. ساجداقبال

    حقیقت + معذرت

    فہیم بھائی سیاست اور دیگر کئی ٹاپکس پر زبانی لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں اور یہ کوئی نہیں بات نہیں۔۔۔لیکن آخر میں سب ہنسی خوشی رہنے لگتے ہیں۔ میرے خیال میں ایسی بحثیں ہم جیسے لاعلموں کیلیے مفید ہیں۔ اور میں نے تو نوٹ کیا ہے کہ اب میں زیادہ برادشت کرنے کے قابل ہوں۔ :cool:
  5. ساجداقبال

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    بھائیو تے بہنوں! تمانچے نہ ماریں، متعلقہ موضوع کے متعلق بحث کریں۔ :)
  6. ساجداقبال

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    مجھے ڈریم ہوسٹ‌سے ایک شکایت ہے کہ سپورٹ ٹکٹ اوپن کرو اور پھر اگلے دن کا انتظار کرو۔ بہرحال سروس اچھی ہے، گو اب وہ پرانا معیار نہیں رہا۔
  7. ساجداقبال

    حقیقی کی کراچی میں واپسی

    چلیں نبیل، قیصرانی، زیک، مہوش، زینب اور دیگر ”باہرین“ یہاں سے بوریا بستر سمیٹیں۔ پریکٹیکل لوگوں کو کچھ کرنے دیں۔ اور یہ اعزاز صرف ہمیں حاصل ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں۔ :cool:
  8. ساجداقبال

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    یہ تو سفید جھوٹ ہی لگتا ہے۔ فی تیس منٹ کا مطلب ہے دن میں 48 عورتیں یا سال میں ساڑھے17 ہزار یعنی طالبان کے 95ء سے لیکر2001ء ایک لاکھ سے زیادہ خواتین ہلاک ہوئیں۔ کم از کم اتنا بڑا جھوٹ مجھے ہضم نہیں ہو رہا۔ دوسرے ان اعداد و شمار کی کیا حیثیت ہے جبکہ بقول آپکے غیرسرکاری تنظیموں کی رسائی ناممکن بنا...
  9. ساجداقبال

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    میچ دیکھ رہا ہوں چاروناچار۔۔۔۔اور لوگوں کو ”پڑھوا“ رہا ہوں۔ :rolleyes:
  10. ساجداقبال

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی جلدی پھر آپکی سالگرہ آ گئی۔ :grin: بہرحال بہت بہت مبارک ہو۔
  11. ساجداقبال

    ’طالبان کے تحت وانا میں امن‘ بی بی سی رپورٹ

    قیصرانی بھائی کوئی عجیب کھچڑی نہیں۔ صرف اتنی سے بات ہے کہ یہ وہاں کے مقامی لوگ ہیں اور کون پاگل ہوگا جو اس علاقے میں بدامنی چاہے گا جہاں اسکا گھر،خاندان ہو۔ بات وہاں سے بگڑتی ہے جب یہ امریکہ کی مخالفت کرتے ہیں اور فی الوقت یہ سب سے بڑا جرم ہے چاہے آپ حق پر ہوں یا نہ ہوں۔
  12. ساجداقبال

    جناب ویب سائیٹ بنانا جان جوکھوں کا کام ہے کیا

    آپ لوگ کوئی اچھا ویب ہوسٹ استعمال کیوں نہ کرتے؟ جیسے ڈریم ہوسٹ اور سائٹ5۔
  13. ساجداقبال

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    ریپڈشئیر اور دیگر فائل اپلوڈنگ سائٹس کے لنکس کا کوئی مسئلہ نہیں، تاہم اگر اپلوڈ کیا گیا مواد پائریسی کی مد میں آتا ہے تو محفل پر اس کا پوسٹ کرنا ممنوع ہے۔ ایسے لنکس حذف کر دئیے جاتے ہیں۔
  14. ساجداقبال

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    پتا نہیں کیسے آتا ہے غصہ لیکن ایک بات طے ہے میں اظہار نہیں کرتا غصے کا۔ پہلے صحیح لفظ سیکھ لیں، پختون یا پشتون۔ لفظ ”پٹھان“ انگریز راہزنوں، چوروں، ڈاکوؤں کے معنوں میں استعمال کرتے تھے۔
  15. ساجداقبال

    بےروزگاری اور مہنگائی کا حل عوامی سطح پر

    میری رائے یہ ہے کہ: 1۔ سب سے پہلے تو جوانوں کو سادگی کیطرف راغب کیا جائے۔ 2- ٹیکنیکل تعلیم یا کوئی بھی ہنر سیکھنے کیلیے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے اگر مالی مشکلات ہوں تو انکی مالی امداد کی جائے۔ 3۔ قابل عمل کاروباری آئیڈیاز رکھنے والے افراد کی مالی اور تکنیکی مدد کی جائے۔ 4۔ جو برسرروزگار ہوں،...
  16. ساجداقبال

    جیش محمد کے چھ ارکان گرفتار

    ویسے میرے حساب سے کوئی 1000سے اوپر جیکٹیں برآمد ہو گئی ہیں۔ نبیل بھائی چونکہ یہ کاروائی پاکستانی پولیس کی ہے اسلئے میری نظر میں مشکوک ہے۔ ;)
  17. ساجداقبال

    مبارکباد منصور قیصرانی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو منصور بھائی۔
  18. ساجداقبال

    الطاف حسین متحدہ کی قیادت سے دستبردار

    میں‌تو برملا کہتا تھا قوم پرستوں سے کہ ولی خان کی ناک بہت موٹی ہے۔ ابھی تک کوئی گولی نہیں پڑی۔ :grin:
  19. ساجداقبال

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    فاروق بھائی، براہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔
  20. ساجداقبال

    وطن کی مٹی گواہ رہنا

    پچھلے دنوں آبپارہ چوک میں آزاد کشمیر کے ایک جوان نے خودکشی کرلی، جسے اخبارات نے ایک معمول کی خبر کے طور پر چھاپا۔ ڈان کے انورمنصوری اور منور عظیم نے متوفی کے خودکشی سے قبل لکھے گئے خطوط حاصل کر کے چھاپے۔ یہ خطوط اس کرب کا اظہار ہیں جس سے ہر غریب پاکستانی آجکل گزر رہا ہے: LAST FRIDAY an...
Top