سیاست، معاشیات، شہریات، سوشل سائینسز۔ تجارت۔ ایڈمنسٹریشن، اور اسی طرح کے دوسرے علوم کی مہارت رکھنا علماء کیلیے ضروری ہے تاکہ وہ ان علوم والوں کو بتاسکیں کہ اسلام اس حوالے سے کیا کہتا ہے
لیکن ان علوم کے متعلق اسلام کی راہنمائی حاصل کرنا اور اسکے مطابق اپنے شعبے میں کام کرنا ان علوم والوں کیلیے...