تحریک محمدی والوں نے حملہ سے لاتعلقی کا اظہار کیوں کیا ہے ؟
خبر ہے کہ مولنا فضل اللہ کے نائب نےکہا دھماکے سے مولنا فضل اللہ اور انکے حامیوں کا کوئی تعلق نہیں ہم حکومت کی رٹ چیلنج نہیں کرنا چاہتے حکومت اپنا کنٹرول قائم کرے ہمیں نہ چھیڑے حکومت سے بات چیت جاری ہے اور مسئلہ افہام و تفہیم سے حل...