نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کہاں چلے گئے یہ سارے کام چور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں ہو بھئی سارے لوگ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ماسٹر جی یہ میں تحقیق کے بعد بتاسکتا ہوں کہ یہ میری غلطی ہے کہ نہیں۔ البتہ دوسری طرف ماڈرن سائنس یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین کی ایک تہہ نہیں ہے اور یہ مختلف پرتوں کا مجموعہ ہے ہو سکتا ہے کہ اس بات میں اسی کی طرف اشارہ ہو۔لیکن یہ صرف میری رائے ہے خدانخواستہ کوئی تحریف یا اضافہ نہ سمجھا جائے میں...
  3. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    تو کیا کبھی ایسا بھی دور آئے گا کہ جب یہ عنانِ حکومت جو ہم لوگ اپنے ہاتھوں ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ ان کا پس منظر کیا ہے کبھی ہم ان لوگوں تک منتقل کر سکیں گے جو اس ذمہ داری کا احساس کرنے والے ہوں گے جو عوام کے ووٹ کی طاقت کو ان کے حقوق کی حفاظت کے لئے استعمال کریں گے۔
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حق تعالی شانہ ارشاد فرماتے ہیں اے فرزندآدم ٭روزی کا غم نہ کھا اس وقت تک جب تک میرا خزانہ بھرا ہوا ہے اور میرا خزانہ کبھی خالی نہیں ہوگا ٭ظالم بادشاہ اور امیر کبیر سے مت ڈر جب تک میری سلطنت ہے اور وہ ہمیشہ کے لئے ہے ٭کسی سے محبت مت کر اور کسی سے کچھ مت مانگ جب تک تو مجھے پائے اور مجھے جب تک...
  5. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    تو شمشاد بھائی آپ نہیں سمجھتے کہ اب اس سسٹم کے خلاف ہمیں آواز بلند کر دینی چاہئے کب تک آخر ہم صرف اس بات کو ذہن میں بیٹھا کر مطمئن رہیں گے کہ چلو شکر ہے ابھی تک ہم محفوظ ہیں یا کسی نے ہمارا تو کچھ نہیں بگاڑا کہ ہم انہیں کوستے پڑیں۔ کیا ہم میں اجتماعی سوچ کبھی نہیں پیدا ہو گی۔
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوے چھیدے اتنا عرصہ ہو گیا ہمارے ساتھ کام کرتے ہوئے اور ابھی تک یہ بھی نہیں سمجھے کہ پولیس والے تنخواہ پر گزارہ نہیں کرتے ہیں اگر وہ تنخواہ پر ہی بیٹھے رہیں تو ان کے گھروں میں تو روز فاقے ہوں پاگل یہ تنخواہ تو ہم لوگوں کا وظیفہ ہے جو ہم خیرخریت کے لئے الگ نکالتے ہیں۔ اور شمشاد صاحب نے ابھی تک...
  7. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اچھا تو یہ بات ہے پھرتو آپ اپنے ہی بندے ہو۔ تو چلو ایسا کرو گامے کنٹٹے کے پاس چلے جاو اور بولنا کہ ساب نے سلام بھیجا ہے اور کہا ہے کہ کل تھانے حاضر ہو اور آج کی تمام جیب کتری کی تفصیل اور حساب کے ساتھ آئے۔ اور سنو اپنا حصہ الگ سے نہ نکال لینا تمام لوگوں کا حصہ ہم خود بانٹیں گے۔
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ادھر آ بھئی کون کےیہ تنخواہ مانگنے والا۔ سن کاکا اب یہ تمہیں تنخواہ دے بھی نہیں سکتے کیونکہ اب تو یہ خود کمیشن پر گزارہ کر رہے ہیں۔ میں ہو یہاں کا نیا تھانیدار اگر تنخواہ کی بات کرنی ہے تو مجھ سے بات کر اور یہ بتا کہ تم اتنے دنوں سے تھے کدھر۔ کتنے دن ہو گئے مجھے چارج سنبھالے لیکن تمہاری شکل میں...
  9. چاند بابو

    میرے حصے کا رزق کہاں ہے

    پپو بھائی آپ کی تصویر کی جگہ Currently Unavailable لکھا آ رہا ہے دیکھئے کہیں کوئی مسئلہ ہے شائد۔
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے کاکا اوئے کاکا ۔ کیا کروں اب میں تمھارا یار مجھے سمجھ نہیں آ رہی ہے او یار کیوں مجھے بھوکا مارنے کا ارادہ ہے۔ او بھائی صاحب تھانیدارنی تو پہلے بھی ہوٹل سے ہی منگوا کر کھاتی ہے یہ سودا تو تھانیدار کے کھانے کے لئے جاتا ہے اور سن اگر تو سامان لے کر نہ گیا تو مجھے آج بھوکا سونا پڑے گا۔ او یار...
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چھیدے بہت اچھے جا رہے ہو۔ لیکن کچھ باتیں سب کے سامنے کرنے والی نہیں ہوتیں۔ وہ جو بندہ ہے وہ اپنا ہی بندہ ہے اس پر ہاتھ نہیں ڈالنا۔ اور یہ پتہ کرو شمشاد صاحب کیا واقعی ہمیں ڈبل کراس تو نہیں کر رہے۔ باقی دوکانداروں کو جو بھی کہتے ہیں کہنے دو آخر ہم نے ہی ان کی ٹور شور بھی تو بنانی ہے۔ پاگل ایسا ہو...
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے ہوے پتہ نہیں کب سمجھ آئے گی تمہیں کاکا۔ او یار تمہیں پیسے جیب میں رکھنے اور ان پیسوں سے سودا خریدنے کے لئے کس نے کہا تھا۔ نا مجھے بتاو کہ تم نے دنیا میں کون سا تھانیدار دیکھا ہے جو پیسے دے کر سودا خریدتا ہے۔ یار مجھے لگتا ہے کہ آپ سٹھیا گئے ہو اور قنون کی باتیں بھول گئے ہو۔ جا یار دوبارہ...
  13. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    اللہ کرے آپ رندگی کے ہر انٹرویو میں کامیاب ہوں اور کل والے انٹرویو میں تو ضرور کامیاب ہوں۔پھر وعدہ یاد رکھئے گا۔
  14. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ہاں جی ہاں جی یہ تجویز بہتر ہے چلیں جلدی بھیج دیں کھا کر میں بھی نتیجہ بتا دوں گا۔
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    نا یہ سارے ہڈ حرام ہی بھرتی ہوگئے ہیں‌ پلس میں۔ سارا دن ادھر ادھر کی مارتے ہیں‌اور تھانے میں الو بول رہے ہیں۔ نہ کیا علاقے میں جرائم ختم ہو گئے ہیں‌یا تم لوگ ہڈ حرام ہو گئے ہو۔ کوئی سائل کیوں نہیں آ رہا ہے کیا مک مکا باہر باہر تو نہیں ہو رہا۔ چھیدے یار چھوڑو بلال کو وہ ہمیں تنگ ہی نہ کرے اس کے...
  16. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    لو جی یہاں بھی کسی کی بلی گواچی ہوئی ہے۔ نا آجکل محفل پر بلی چور اتنے کہاں سے آ گئے ہیں۔
  17. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    تو پھر جھگڑا کیسا۔ شمشاد بھائی کل چلے آنا تھانے میں اور اپنی بلی لے جانا. یہاں لوگوں کو تماشہ دکھانے کی کیا ضرورت ہے۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے کاکا کون ہے تو اور کیوں دوسروں کے راز دیکھتا پھرتا ہے؟ پہلے تو بتا کون ہے تمھارے پیچھے؟ ذرا تعارف تو کروا اپنا کہ تو ہے کون اور کیا کرنے آیا ہے تھانے میں؟ اور یہ بتا کہ تو منہ اٹھا کے تھانے میں سدھا چلا آیا ہے نہ سلام نہ دعا لگتا ہے تمہیں پتہ نہیں کہ تھانے میں جو بھی آتا ہے پہلے مجھے سلام...
  19. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے کاکا اچھے خواب دیکھنا ہر ایک سے بس میں ہے دیکھتے رہو لیکن ایک بات ذہن میں رکھنا تمھارے والا شیدا ٹلی اب جیتنے سے رہا اب تو کوئی بھی حکومت آ جائے جو ٹھپہ اس پر لگ چکا ہے نہ اب جلدی اترنے والا نہیں۔ میں تو کہتا ہوں کہ میرے ساتھ آ جاو ادھر ادھر کی سنادیا کرو اور اپنا حصہ لے لیا کرو۔ اس بات کو...
  20. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    اس کا مطلب ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی ایسے حالات کا سامنا ہی کریں گی۔
Top